• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

نتائجِ‌تلاش

  1. انس

    کیا یہ کہنا درست ہے کہ "میں اللہ کو حاضر ناضر جان کر قسم اٹھاتا ہوں" ؟

    میں سمجھتا ہوں کہ اللہ کے تعالیٰ کے حاضر ہونے کے متعلّق محترم رفیق طاہر﷾ وابو الحسن علوی﷾ دونوں بھائیوں کی رائے میں ’کوئی اختلاف‘ نہیں۔ کیونکہ رفیق طاہر بھائی کے نزدیک گویا رفیق بھائی کے نزدیک اللہ تعالیٰ ہر جگہ حاضر نہیں، بلکہ جہاں جہاں اللہ نے فرما دیا وہاں وہاں حاضر ہیں، جبکہ علوی بھائی کا...
  2. انس

    ماں کے تین اور باپ کا ایک حق....!

    رب ارحمهما كما ربياني صغيرا اللهم اجعلني بارا لهما ولا تجعلني لهما عصيا وشقيا
  3. انس

    ’’فوری روابط‘‘ کا بٹن نظر نہیں آرہا !

    جزاکم اللہ خیرا عمیر بھائی اور باذوق بھائی! ’آپ کے موضوعات اور پوسٹس‘ کو بہت زبردست آپشن ہے، اللہ آپ کو خوش رکھیں! ایک مسئلہ ہے کہ کئی پوسٹس کا پتہ نہیں لگتا، روز نئی پوسٹس اور آج کی پوسٹس دیکھنے کے بعد بھی بعض دفعہ کئی پوسٹس رہ جاتی ہیں، اس کا کیا حل ہے؟
  4. انس

    میر ا تعا ر ف

    وعلیکم السلام ورحمۃ اللہ وبرکاتہ (أتيت) أهلا و(وطئت) سهلا و(وجدت) مرحبا
  5. انس

    Asalam o alaikum

    وعلیکم السلام ورحمۃ اللہ وبرکاتہ أهلا وسهلا ومرحبا
  6. انس

    ادائیگی قرض کی دوسری دعا

    حوالہ: صحیح البخاری: 2893
  7. انس

    برائے مہربانی کتب اپلوڈ کر دیں۔

    کلیم اللہ بھائی! توجہ کریں!
  8. انس

    میڈیا : برائی کی جڑ یا ایک کارآمد ہتھیار

    جزاکم اللہ خیرا عاصم حفیظ بھائی! اللہ کرے زور قلم ہو اور زیادہ!
  9. انس

    سورۃ الفاتحہ سے پہلے دعائے استفتاح

    میں نے رفیق بھائی سے تقاضا کیا تھا جواب میں رفیق بھائی نے میرے سوال کا دوٹوک جواب دینے کی بجائے پھر اپنی پرانی بات دہرادی کہ گویا رفیق بھائی کے پاس دعائے استفتاح کو خاص کرنے کی کوئی ایک بھی صریح وصحیح دلیل موجود نہیں!! کیا میری بات صحیح ہے؟؟؟
  10. انس

    ٹیری جونز .... انسانیت کا مجرم!

    محمد عاصم حفیظ بھائی یہ بہترین مضمون لکھنے پر اور کلیم اللہ بھائی شیئر کرنے پر شکریہ کے مستحق ہیں۔ اللہ تعالیٰ انہیں جزائے خیر عطا فرمائیں!
  11. انس

    میرا تعارف

    وعلیکم السلام ورحمۃ اللہ وبرکاتہ! أهلا وسهلا ومرحبا کامران طاہر بھائی جیسی علمی شخصیت سے اصحابِ فورم ان شاء اللہ بہت مستفید ہوں گے۔
  12. انس

    حریص

    نبی کریمﷺ کی حدیث مبارکہ کا ترجمہ شیئر کرنے پر اللہ آپ کو جزائے خیر عطا کریں! لیکن پہلے بھی کئی دفعہ یاد دہانی کرائی گئی ہے کہ نبی کریمﷺ کا فرمان عربی متن کے بغیر ذکر نہ کیا جائے، اور اگر کرنا ہی ہے، تو اسے برائے مہربانی نبی کریمﷺ کا فرمان، قول یا حکم قرار نہ دیا جائے، بلکہ اس کا ترجمہ یا...
  13. انس

    موضوعات سے اپ ڈیٹ رہنے کا طریقہ!

    جی! میری ناقص رائے میں کہا جا سکتا ہے، اگر اس سے مراد اللہ تعالیٰ کی طرح کا ’خلق‘ مراد نہ لیا جائے، کیونکہ فرمانِ باری ہے: ﴿ ألا له الخلق والأمر ﴾ ... سورة الأعراف کہ ’’خبردار! صرف اللہ کیلئے ہی خلق اور امر (حکم دینا) ہے۔‘‘ اور اللہ تعالیٰ کے مثل کوئی نہیں: ﴿ ليس كمثله شيء ﴾ ... سورة الشورىٰ...
  14. انس

    موضوعات سے اپ ڈیٹ رہنے کا طریقہ!

    جزاکم اللہ خیراً شاکر بھائی! واقعی اس وضاحت کی بہت ضرورت تھی، جو الحمد للہ آپ نے مکمل تفصیل واضح کر کے پوری کی۔ اللہ آپ کو خوش رکھیں!
  15. انس

    سورۃ الفاتحہ سے پہلے دعائے استفتاح

    جی شاکر بھائی! آپ بالکل صحیح سمجھے ہیں کہ اس پوری بحث کا دار ومدار اس بات پر ہے کہ جیسے نبی کریمﷺ نے صرف ’قراءت خلف الامام‘ سے منع فرمایا ہے، حالانکہ ایسی بات نہیں۔ میں کافی پہلے ہی اس نتیجے پر پہنچ چکا تھا، اور اسی لئے میں نے محترم رفیق طاہر بھائی سے گزارش کی تھی کہ وإذا قرئ القرآن فاستمعوا له...
  16. انس

    نماز وتر میں دعا قنوت پڑھنے کا مقام اور ہاتھ اٹھا کر دعا مانگنے کا حکم

    محترم بھائی! میں نے کہیں بھی نہیں کہا کہ اسلاف کے بعد اجتہاد کے دروازے بند ہوگئے ہیں، میرا آپ سے صرف یہ تقاضا ہے کہ اگر آپ تحقیق حدیث یا کسی فقہی مسئلے میں اپنی رائے دیتے ہوئے ان علماء کی رائے بھی ذکر کر دیں گے تو اس سے آپ کے موقف کو تائید ہی حاصل ہوگی، اور کچھ نہیں بگڑے گا، اور یہی انداز ہمارے...
  17. انس

    سورۃ الفاتحہ سے پہلے دعائے استفتاح

    رفیق بھائی! 1۔ آپ نے کہا تھا کہ جس کا سادہ سا مفہوم یہ تھا کہ آپ کے نزدیک یہ آیتِ کریمہ صرف مشرکین کے ساتھ خاص ہے، میں نے قاعدہ لکھ کر وضاحت کر دی کہ اس آیت کو مشرکین کے ساتھ خاص کرنا صحیح نہیں، آپ نے میری تائید کی لیکن ساتھ ہی آپ نے یہ سمجھا کہ شائد میرے نزدیک یہ آیت کریمہ اب عام ہے، حالانکہ...
  18. انس

    نماز وتر میں دعا قنوت پڑھنے کا مقام اور ہاتھ اٹھا کر دعا مانگنے کا حکم

    انتہائی محترم بھائی! اسلاف سے میری مراد وہ محدثین ہیں جو احادیث مبارکہ پر صحت وضعف کا حکم لگاتے ہیں، اور اس سلسلے میں ان پر اعتماد کیا جاتا ہے، متقدمین میں سے مثلاً امام ترمذی، حاکم، ذہبی، ابن حجر﷭ وغیرہم اور متاخرین میں علامہ البانی، شیخ مقبل بن ہادی وحافظ زبیر احمد زئی وغیرہم۔
  19. انس

    وراثت سے متعلق سوال نمبر1

    جزاکم اللہ خیرا رفیق بھائی! میں پوری کوشش کروں گا کہ اس طریقے کو اپنایا جا سکے۔ بہت خوشی ہوئی یہ جان کر کہ ما شاء اللہ آپ کو بھی اس علم میں دسترس حاصل ہے، ورنہ آج اس علم کو جاننے والے خال خال ہی ملتے ہیں۔ اللهم انفعنا بما علمتنا وعلمنا ما ينفعنا وزدنا علما ایک ملاحظہ تھا کہ آپ نے پہلے فتویٰ...
  20. انس

    وراثت سے متعلق سوال نمبر1

    جی! میں کوشش کروں گا، کہ یونیکوڈ کی افادیت کی وجہ سے میں لکھ کر جواب دوں۔ جہاں ٹیبل کی وجہ سے ممکن نہ ہوگا، وہاں پھر مجبوری ہے، یا پھر منتظم حضرات (شاکر، باذوق وعمیر برادران ودیگر) بتا سکتے ہیں، کہ کیا اس جیسے ٹیبل (جیسا میں نے اوپر لنک کیا ہے۔) بنانے کا کوئی طریقہ کار ’محدث فورم‘ میں موجو دہے...
Top