• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

نتائجِ‌تلاش

  1. اسحاق سلفی

    سنت طریقہ نماز (رفع اليدين)

    السلام علیکم ورحمۃ اللہ اس کے کئی اسباب ہیں ، ہوسکتے ہیں ، آپ کیلئے آسان فہم صورت عرض ہے کہ : بخاری و مسلم کے علاوہ دیگر اصحاب السنن صحیح کے ساتھ اس باب کی ضعیف احادیث قاری کی معلومات کیلئے درج کرتے ہیں ،کہ اگر صحیح طرق سے یہ مسئلہ یوں مروی ہے ، تو ضعیف طریق سے یوں بھی مروی ہے ،اس کی ضعف والی...
  2. اسحاق سلفی

    مردوں کے لۓ حوریں تو عورتوں کے لۓ کیا؟؟؟؟

    جنت میں مردوں کے لیے حوریں اور عورتوں کے لیے.......؟ السلام عليكم ورحمة الله وبركاته مردوں کو تو جنت میں حور عین ملیں گی، سوال یہ ہے کہ عورتوں کو کیا ملے گا۔؟ الجواب بعون الوهاب بشرط صحة السؤال وعلیکم السلام ورحمة اللہ وبرکاته! الحمد لله، والصلاة والسلام علىٰ رسول الله، أما بعد! اللہ تعالیٰ...
  3. اسحاق سلفی

    مردوں کے لۓ حوریں تو عورتوں کے لۓ کیا؟؟؟؟

    وعلیکم السلام ورحمۃ اللہ وبرکاتہ یہی سوال علامہ محمد بن صالح العثیمین سے کیا گیا ،اس کا جواب انہوں درج ذیل دیا " ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ وسئل فضيلة الشيخ: ذكر للرجال الحور العين في الجنة فما للنساء؟ . فضیلۃ الشیخ سے سوال ہوا کہ : بتایا جاتا ہے کہ جنت میں مرَدوں کیلئے حور عین کا انعام ہے ، تو...
  4. اسحاق سلفی

    دونوں اذانوں (مغرب و عشا ) کے درميان غسل فرماتے اور اپنا شام کا کھانا سحری تک موخر کرديتے

    وعلیکم السلام ورحمۃ اللہ وبرکاتہ محترم بھائی :جو روایت آپ نے لکھی ہے وہ امام ابن رجبؒ (زين الدين عبد الرحمن بن أحمد بن رجب البغدادي، ثم الدمشقي، الحنبلي (المتوفى: 795 ھ) کی کتاب " لطائف المعارف " سے لی گئی ہے ، روایت کے عربی الفاظ یہ ہیں : " وروي عنه من حديث عائشة وأنس أنه صلى الله عليه وسلم كان...
  5. اسحاق سلفی

    صاع کا وزن

    صاع کی مقدار ۔ شروع از بتاریخ : 03 June 2013 10:31 AM السلام عليكم ورحمة الله وبركاته صاع کی مقدار کیا ہے ؟ الجواب بعون الوهاب بشرط صحة السؤال وعلیلکم السلام ورحمة اللہ وبرکاته الحمد لله، والصلاة والسلام علىٰ رسول الله، أما بعد! صاع شرعی نزدیک ائمہ ثلاثہ وابو یوسف وجمہور اہل علم پنج رطل وثلث...
  6. اسحاق سلفی

    صاع کا وزن

    صاع کی تحقیق ۔ شروع از بتاریخ : 03 June 2013 10:25 AM السلام عليكم ورحمة الله وبركاته کیا فرماتے ہیں علمائے دین و مفتیان شرع متین کہ حدیث شریف میں جو صاع کا لفظ آیا ہے، جس سے بہت سے احکام متعلق ہیں، اس کا وزن ہندوستانی قول میں کیا ہوتا ہے؟ الجواب بعون الوهاب بشرط صحة السؤال وعلیلکم السلام...
  7. اسحاق سلفی

    صاع کا وزن

    آپ اس لنک پر جا کر تفصیل معلوم کرسکتے ہیں
  8. اسحاق سلفی

    اعتکاف کے چند بنیادی مسائل

    جی کوئی حرج نہیں ،اگر جمعہ کی تمام شرعی شرائط پوری کردی جائیں ؛
  9. اسحاق سلفی

    اعتکاف کے چند بنیادی مسائل

    اعتکاف کیلئے روزہ شرط نہیں ؛ کیونکہ اس کی کوئی صحیح اور صریح شرعی دلیل نہیں، روزہ اور اعتکاف مستقل علیحدہ ،علیحدہ دو عبادتیں ہیں ،اور ایک کو دوسری کیلئے شرط بنانے کی مستقل صریح دلیل موجود نہیں ، قال ابن باز: (ولا يشترط أن يكون معه صومٌ على الصحيح فلو اعتكف الرجل أو المرأة وهما مفطران فلا بأس...
  10. اسحاق سلفی

    اعتکاف کے چند بنیادی مسائل

    بسم اللہ الرحمن الرحیم اس پر تو تمام علماء کا اتفاق ہے کہ اعتکاف صرف مسجد میں ہی ہوسکتا ہے کیونکہ اللہ کریم کا ارشاد ہے : {وَلَا تُبَاشِرُوهُنَّ وَأَنْتُمْ عَاكِفُونَ فِي الْمَسَاجِدِ} جب تم مساجد میں اعتکاف میں ہو تو اپنی بیویوں سے مباشرت نہ کرو "البقرہ 187 ) اور اس لئے بھی نبی اکرم ﷺ نے ہمیشہ...
  11. اسحاق سلفی

    اعتکاف کے چند بنیادی مسائل

    وعلیکم السلام ورحمۃ اللہ وبرکاتہ ۔ ابھی تو مسجد جانے کاوقت ہو چلا ہے ،نماز کے بعد ۔۔ان شاء اللہ ۔۔کچھ دیر نیند پھر اگر زندگی مل گئی تو جواب عرض کردوں گا ۔ ان شاء اللہ
  12. اسحاق سلفی

    سنت طریقہ نماز (رفع اليدين)

    السلام علیکم ورحمۃ اللہ اس امیج میں پہلی روایت عبد اللہ بن مسعود رضی اللہ عنہ کی ہے ،جو درج ذیل ہے : امام ترمذی فرماتے ہیں : حدثنا هناد قال: حدثنا وكيع، عن سفيان، عن عاصم بن كليب، عن عبد الرحمن بن الأسود، عن علقمة، قال: قال عبد الله بن مسعود: «ألا أصلي بكم صلاة رسول الله صلى الله عليه وسلم؟...
  13. اسحاق سلفی

    فرض نماز کے سجدے اور تشہد میں دعائیں

    کیا نمازی فرض نماز میں دعا کرسکتا ہے؟ شروع از بتاریخ : 08 November 2013 09:54 AM السلام عليكم ورحمة الله وبركاته کیانمازی کے لیے اپنی فرض نماز میں دعا کرنا جائز ہے؟ مثلا ارکان بجالانے کے بعد جیسے سجدہ میں سبحانَ اللہ کے بعد الّھمَّ اغْفِرْلی وارْحَمْنِی، وغیْرُ ذلک۔ فہد۔ ع۔ ع۔ الریاض الجواب بعون...
  14. اسحاق سلفی

    فرض نماز کے سجدے اور تشہد میں دعائیں

    آمین یا رب العالمین و جزاکم اللہ تعالیٰ خیراً رمضان المبارک کی خصوصی ساعتوں کی دعاؤں میں اس فقیر کو بھی یاد رکھیں ، رب کریم آپ کو سلامت و شاد رکھے؛
  15. اسحاق سلفی

    فرض نماز کے سجدے اور تشہد میں دعائیں

    و علیکم السلام ورحمۃ اللہ وبرکاتہ محترم بھائی : نماز کے سجدوں میں ہر جائز ، مباح دعاء کرنا مستحب امر ہے ، نبی مکرم ﷺ نے اسکی ترغیب دلائی ہے ، « عَنِ ابْنِ عَبَّاسٍ، قَالَ: كَشَفَ رَسُولُ اللهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ السِّتَارَةَ وَالنَّاسُ صُفُوفٌ خَلْفَ أَبِي بَكْرٍ، فَقَالَ...
  16. اسحاق سلفی

    ایمان کا کم یا زیادہ ہونا کس طرح ہے؟؟؟

    السلام علیکم ورحمۃ اللہ آپ کا پروفائل پیغام پڑھا ، اس لیئے اس سوال کے جواب میں درج ذیل مضمون جو ہمارے علماء کا تحریر کردہ ہے پیش خدمت ہے ، اصل ایمان میں کمی ہوتی ہے یا کمال ایمان میں؟ السلام عليكم ورحمة الله وبركاته سوال :: اصل ایمان میں کمی زیادتی ہوتی ہے یا کما ل ایمان میں۔ خوارج محدثین کے...
  17. اسحاق سلفی

    نعت خوانی یا درود شریف

    وعلیکم السلام ورحمۃ اللہ تفصیلی جواب سے پہلے عرض ہے کہ : جناب نبی کریم ﷺ کی وہ تعریف و مدح جو قرآن و حدیث اور مستند کتب سیرۃ میں منقول ہے وہ مدح و تعریف خود بھی پڑھیں اور حسب موقع دوسروں تک بھی اچھے طریقہ سے پہنچائیں ، اور یہ ہر مسلم کی حسب صلاحیت اہم ذمہ داری ہے ، ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ اور درود شریف...
  18. اسحاق سلفی

    صدقۃ الفطر میں رقم ونقد دینے کاحکم

    جزاکم اللہ تعالیٰ خیراً
  19. اسحاق سلفی

    مجھے تلاش تھی

    وعلیکم السلام ورحمۃ اللہ فورم پر خوش آمدید پسندیدگی کیلئےشکریہ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔اپنی قیمتی آراء سے استفادہ کا موقع دیتے رہیں، سلامت رہیں ، شاد رہیں
  20. اسحاق سلفی

    مُحَمَّدِ بْنِ عَمْرٍو اور سند کی صحت

    فورم کے ایک معزز و محترم رکن جناب رضا میاں بھائی حفظہ اللہ کا " محمد بن عمرو بن علقمہ پر ایک تحقیقی تھریڈ " فورم پر موجود ہے ،اسے بھی پڑھیں ،بہت مفید ہے
Top