الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں
۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔
نماز قصر کےلیے مقدار سفر کےبارے میں رہنمائی
ــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــ
السلام عليكم ورحمة الله وبركاته
نماز قصر کےلیے مقدار سفر کےبارے میں رہنمائی فرمائیں۔جزاکم اللہ خیرا
٭الجواب بعون الوهاب بشرط صحة السؤال ٭
وعلیکم السلام ورحمة اللہ وبرکاته!
الحمد لله، والصلاة...
حاملہ اور مرضعہ کے روزوں کی قضا
شروع از عبد الوحید ساجد بتاریخ : 07 September 2013 11:09 AM
السلام عليكم ورحمة الله وبركاته
جب یہ رمضان شروع ہوا تو میری بیوی ٣ ماہ سے حاملہ تھی۔ وہ اپنی حالت زچگی کی وجہ سے روزے نہ رکھ سکی۔ اس نے یہ سوچا کہ بچہ پیدا ہونے کے بعد قضا کر لے گی جیسے کہ قران میں آتا...
فتاویٰ جات
اس مسئلہ پر شیخ العلماء شیخ حافظ عبدالمنان نور پوریؒ کا فتویٰ پیش ہے ؛
نماز قصر کی مسافت اور مدت
السلام عليكم ورحمة الله وبركاته
قصر کتنی مسافت سے شروع ہوتا ہے اور مدت اس کی کتنے دن ہے؟
الجواب بعون الوهاب بشرط صحة السؤال
وعلیکم السلام ورحمة اللہ وبرکاته!
الحمد لله، والصلاة والسلام...
وعلیکم السلام ورحمۃ اللہ وبرکاتہ
درج ذیل فتوی ملاحظہ فرمائیں :
هل يجوز لزوجتي التي ترضع ابني البالغ من العمر عشرة أشهر الإفطار في شهر رمضان ؟ .
تم النشر بتاريخ: 2003-11-07
الحمد لله
المرضع ومثلها الحامل لها حالان :
الأولى :
أن لا تتأثر بالصيام ، فلا يشق عليها الصيام ولا يُخشى منه على ولدها ،...
چھوٹوں پر شفقت اور بڑوں کی عزت کی تعلیم حدیث و سنت میں ملتی ہے ،اور جو نور سنت سے محروم تقلید کے اندھیروں کا راہی ہو اسے یہ توفیق کہاں:
مثلاً :مشہور صحیح حدیث مبارکہ ہے
عمرو بن شعيب عن أبيه عن جده -رضي الله تعالى عنه- قال: قال رسول الله -صلى الله عليه وسلم-: ((ليس منا من لم يرحم صغيرنا، ويعرف...
یہ اجر ہر قسم کے مشروع روزہ کیلئے ہے ،فرض ،نفل ،سب کیلئے
اس میں اصل بات یہ بتائی گئی ہے کہ جس آدمی کی زندگی کا آخری عمل عبادت ہوا وہ مغفرت پائے گا
ومَن صام يومًا ابتغاء وجه الله ختم له به دخل الجنَّة، ومَن تصدَّق بصدقه ابتغاء وجه الله ختم له بها دخل الجنَّة ‘‘
وہ جنت میں جائے گا ، اسی طرح جس نے...
اور میت کے چہرے پر تبسم
ایک عربی عالم لکھتے ہیں :
ليس هناك نص صحيح صريح ، بأن التبسم عند الموت من علامات حسن الخاتمة ، ولكن هذا يفهم من عدة نصوص ، فإن المحتضر إن كان من أهل السعادة ، فإنه يرى ملائكة الرحمة بيض الوجوه ، معهم أكفان من الجنة ، وحنوط من الجنة ، ثم يأتي ملك الموت فيجلس عند رأسه فيقول...
علامہ محمد ناصر الدین الالبانی رحمۃ اللہ علیہ اپنی کتاب ’’ احکام الجنائز میں لکھتے ہیں :
علامہ البانی احکام الجنائز میں لکھتے ہیں
(8) علامات حسن الخاتمة
( حسن خاتمہ کی علامات )
25 - ثم إن الشارع الحكيم قد جعل علامات بينات يستدل بها على حسن الخاتمة.- كتبها الله تعالى لنا بفضله ومنه - فأيما امرئ...
بسم اللہ الرحمن الرحیم
حسن خاتمہ :
کا مطلب یہ ہے کہ کسی بندہ کی موت سے پہلے اسے رضائے الہی کیلئے اطاعت نیک اعمال ،اور توبہ کی توفیق میسر آتی ہے ۔
جیسا کہ خود نبی کریم ﷺ نے اس کی وضاحت فرمائی ہے :
سنن الترمذی میں ہے:
عن أنس قال: قال رسول الله صلى الله عليه وسلم: " إذا أراد الله بعبد خيرا...
پہلی بات تو یہ کہ :
ضروری نہیں کہ جو محدث کوئی حدیث اپنی کتاب میں درج کرے ،اگر وہی اسے ضعیف کہے تو ضعف ثابت ہوگا ،
احادیث مدون کرنے والے اکثر محدثین نے اپنی کتب میں ہر ضعیف کے ضعف کی صراحت نہیں کی ،
بلکہ انہی کے اصول حدیث کے مطابق دوسرے محدثین نے ان کی بیان کردہ احادیث کی تخریج کی ہے اور صحت...
اس موضوع پر درج ذیل مضمون ایک بھائی نے فیس بک پر نشر کیا ہے ؛
قرآن اور اس کے مطالعے کے شعبے میں نسخ کا مسئلہ ابتداء ہی سے مسلم روایات میں خاصی اہمیت کا حامل رہا ہے۔ اس پر امت کا اجماع ہے کہ نسخ ایک حقیقت ہے اور قرآن میں نسخ کے وقوع/وجود سے انکار صرف چند ایک معتزلہ نے ہی کیا ہے۔ جید علماء کی...
یہاں اصل سوال یہ ہے کہ کیا قرآن میں نسخ واقع ہوا ہے یا نہیں ؛
اگر واقع ہے تو اس کی دلیل ؟
باقی متعلقہ سوالات کے جواب خود بخود مل جائیں گے ؛
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
بسم اللہ الرحمن الرحیم
اللجنة الدائمة للبحوث العلمية والإفتاء
الفتوى رقم (12465)
سوال :
هل النسخ موجود في القرآن، وما تعريفه، وهل يمكن نسخ...
السلام علیکم ورحمۃ اللہ
پیارے بھائی :
یہ عبارت جو آپ نے نقل کی ہے ،یہ کسی مرفوع یا موقوف حدیث کی عبارت نہیں ،
بلکہ یہ ایک تبع التابعی (تابعین کے شاگرد ) موسی بن الصباح نامی مشہور مرجی کا کلام ہے ، اس موسی کو امام سعید ابن المسیب،اور جناب سالم بن عبد اللہ اور نامور تابعی مجاہد سے سماع کا شرف ہے ،...
السلام علیکم ورحمۃ اللہ
محترم بھائی ::
یہ روایت صحیح بخاری میں نہیں ، بلکہ حدیث کی کسی بھی مستند کتاب میں نہیں ،
یہ روایت ساتویں صدی ہجری کے مالکی فقیہ
علامہ أبو عبد الله محمد بن أحمد القرطبي (المتوفى: 671 ھ) (600 - 671هـ، 1204 - 1273م).
اپنی کتاب ’’ التذكرة بأحوال الموتى وأمور الآخرة ‘‘
میں...
سعودی عرب کے مشہور عالم مفتی الشیخ محمد صالح المنجد ایسی صورت حال کے ایک سوال کا جواب دیتے ہوئے فرماتے ہیں :
’’ إذا سرق الإنسان مال غيره ، وشق عليه أن يخبره بذلك ، أو خشي زيادة المفسدة بإخباره ، كأن تحصل القطيعة بينهما ، فلا يلزمه إخباره ، بل يرد المال إليه بأي طريق ممكن ، كأن يدخله في حسابه ،...