الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں
۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔
عن أبي هريرة رضي الله عنه قال : قال رسول الله صلى الله عليه و سلم : " حق المسلم على المسلم خمس : رد السلام وعيادة المريض واتباع الجنائز وإجابة الدعوة وتشميت العاطس "
" اور حضرت ابوہریرہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ راوی ہیں کہ رسول کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا (ایک) مسلمان کے (دوسرے) مسلمان پر پانچ...
عن أبي موسى قال : قال رسول الله صلى الله عليه و سلم : " أطعموا الجائع وعودوا المريض وفكوا العاني " . رواه البخاري
سیدنا ابوموسیٰ رضی اللہ تعالیٰ عنہ راوی ہیں کہ رسول کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا " بھوکے (یعنی مضطر و مسکین اور فقیر) کو کھانا کھلاؤ، بیمار کی عیادت کرو اور قیدی کو (دشمن کی قید...
آپ نے لکھا کہ 15 جون 2016 کو
کراچی میں افطاری کا وقت 7:23pm ہے، لیکن یہ وقت تو اسلام آباد سے اٹک تک کیلئے تھا،اور ہمارا کراچی سے غروب آفتاب کا فرق تقریبا آٹھ دس منٹ کا ہے ، یعنی کراچی میں آٹھ منٹ بعد غروب ہوتا ہے
غروب آفتاب سے نصف گھنٹہ پہلے جہاز نے پرواز شروع کی ۔۔
شروع از بتاریخ : 02 November 2013 08:59 AM
السلام عليكم ورحمة الله وبركاته
رمضان میں ریاض ایئر پورٹ سے غروبآفتاب سےقریبا نصف گھنٹہ پہلے ہوائی جہازان شاء اللہ پرواز شروع کرے گا،ہم ابھی سعودیہ کی فضا ہی میں ہوں گے جب اذان مغرب شروع ہوجائے گی...
وعلیکم السلام ورحمۃ اللہ وبرکاتہ
بسم اللہ الرحمن الرحیم
اگر افطاری سے قبل جہاز میں سوار ہوا ، تو جب تک جہاز میں سورج نظر آرہا ہے ،وہ افطار نہیں کرسکتا ، جب وہاں سورج غروب ہوگا اس وقت ہی افطار کرسکے گا ،کیونکہ بندہ جہاں ہوتا اسی جگہ کے لحاظ سے احکام لاگو ہوتے ہیں ،
اس پر درج ذیل فتوی ملاحظہ...
و علیکم السلام ورحمۃ اللہ وبرکاتہ
مسجدیں اللہ کا گھر ہیں ،اور اہل ااسلام کی عبادت اور تعلیم وتربیت کی جگہ ہیں ، اس لئے ان حرمت کا لحاظ رکھنا اور انکی تعظیم وتکریم بہت ضروری ہے ،
حديث عائشة قالت : " أمر رسول الله صلى الله عليه وسلم ببناء المساجد في الدُّور وأن تنظف وتطيب ". وصححه الألباني في...
افطار سے قبل بھی حسب موقع دعائیں شوق و اہتمام سے کریں ،
پھر بسم اللہ پڑھ کر افطار کریں ،اور افطار کرنے کے بعد کھانا کھانے کی دعاء
« الْحَمْدُ لِلَّهِ الَّذِي أَطْعَمَنِي هَذَا الطَّعَامَ، وَرَزَقَنِيهِ مِنْ غَيْرِ حَوْلٍ مِنِّي وَلَا قُوَّةٍ »
اور یہ دعاء پڑھ لیں :
« ذَهَبَ الظَّمَأُ...
وعلیکم السلام ورحمۃ اللہ وبرکاتہ
اس سوال کا جواب علامہ ابن عثیمین رحمہ اللہ دیتے ہیں :
السؤال
فضيلة الشيخ: للصائم دعوة مستجابة عند فطره، فمتى يكون محل هذه الدعوة: قبل الفطر أم في أثناءه أم بعده؟ وهل من دعوات وردت عن النبي صلى الله عليه وسلم أو من دعاء تشيرون به في مثل هذا الوقت؟
سوال :
شیخ محترم...
زكاة المال المقرض
س ـ أقرضت شخصاً مبلغاً من المال، وحال عليه الحول، ولم يسد فهل أدفع الزكاة أم أنتظر حتى يسدد، ثم أخرج عن سنة عند القبض؟!
د ـ متى كان الدين أو القرض عند شخص غني موسر تقدر على أخذه منه متى أردت فإن فيه الزكاة كل عام، لأنه بمنزلة الأمانة، وسواء تركته عنده للتوسعة عليه أو لعدم حاجتك...
قرض میں دیئے گئے مال پر بھی زکٰوۃ ادا کرنا ہوگی ، اگر قرض میں دیا گیا مال واپس ملنے کی قوی امید ہو
اور اگر واپس ملنا مشکل و ناممکن نظر آئے تو جب تک واپس نہ مل جائے زکاۃ واجب نہیں ، ایسا قرض جب واپس ملے تو ایک سال کی زکاۃ ادا کردی جائے
زكاة الدين
س ـ لي دين عند أحد الإخوة فهل تلزمني زكاته؟
ج ـ...
مکان خریدنےکے لئے رکھی گئی رقم پرزکوة
شروع از عبد الوحید ساجد بتاریخ : 17 August 2013 12:40 PM
السلام عليكم ورحمة الله وبركاته
١۔سعودی عرب سے پیسے بھیجے کہ میرے لیے مکان خرید لیا جاے، کیونکہ پاکستان میں میرا مکا ن نہیں ہے، تاکہ چند ما ہ بعد واپس آ کر رہائش رکھ سکوں۔ سال ختم ہونے کے باوجود مکان...
صاحب الھدایہ کی اس عبارت کے ذیل میں علامہ بدر الدین عینی رحمہ اللہ لکھتے ہیں :
والوتر م: (واجب عند أبي حنيفة) ش: وفي " المحيط " عن أبي حنيفة فيه ثلاث روايات:
أحدها: أنه واجب وهو آخر أقواله، [قلت] : هو الصحيح، وقال قاضي خان: هو الأصح.
کہ امام ابوحنیفہ سے نماز وتر کے متعلق تین روایات منقول ہیں ،ان...
آپ ہی نے امام محمد بن جریر الطبری رحمہ اللہ کا سیدنا ابن عمر رضی اللہ عنہما کی روایات کے بعد جو کلام نقل فرمایا ہے ،اس کا ترجمہ پیش ہے ،
امام محمد بن جریر الطبری رحمہ اللہ سیدنا ابن عباس کی روایت سے نبی کریم ﷺ کا سواری پر وتر پڑھنا ، اور جناب ابن عمر ؓ کا سواری سے اتر کر زمین پر وتر پڑھنا...
یہ سوال پڑھ کر میں سمجھا شاید کسی مولوی یا مذہبی ، سیاسی آدمی کے متعلق پوچھا جا رہا ہے
لیکن جب حمزہ علی عباسی نام سے سرچ کی تو پتا چلا کہ یہ تو ایک اداکار اور ماڈل کی بات ہورہی ہے ،
اور پاکستان میں اکثر دینی امور پراعتراضات اور عوام الناس کا گمراہ کرنے کیلئے مسخروں اور جوکروں کا سہارا لیا جاتا...
اس واقعہ کا پس منظر کوئی بھی محرک ہوسکتا ہے ،
لیکن یہ بات بھی اپنی جگہ ناقابل تردید حقیقت کہ کئی عشروں سے امریکی اور یورپی معاشروں میں آباد رہنے کے باوجود
ان تارکین وطن کے دلوں میں اسلام کسی نہ کسی درجہ زندہ ہے ،
اور یہ بات لبرل اور سیکولر کیلئے بہت تشویش ناک ہے ،
محدث میگزین میں شائع ایک...
مسلمانوں کی عدل وانصاف پسندی
شیخ ابراہیم محمد العقیل
محدث میگزین (شمارہ:246 ، مارچ ، 2001 ، ذوالحج ،1421۔جلد:33عدد:3 )
تاریخ شاہد ہے کہ اہل کفر کو جو عدل و انصاف اور امن امان اسلامی حکومت کے تحت ملا وہ کہیں میسر نہیں آیا۔ لیکن اس کے برعکس عیسائیوں نے مفتوح مسلمانوں پر سفاکی و بربریت کے وہ پہاڑ...
شیخ الاسلام محمد بن عبد الوہاب رحمۃ اللہ
سعودی عرب کے علاقہٴ نجد کے ایک قریہ ’’ عیینہ ‘‘ میں ۱۱۱۵ھ کو پیدا ہوئے، اور نوے (۹۰) سال سے زائد عمر پاکر ۱۲۰۶ھ میں وفات پائی۔
(1115 - 1206هـ) (1703م - 1791م)
(یعنی آج سے تقریباً ۲۳۰ سال فوت ہوئے )
جبکہ
تھامس ایڈورڈ لارنس یا کرنل ٹی ای لارنس عرف کرنل...
لارنس آف عریبیہ کی موت اور کریش ہیلمٹ
11 مئ 2015
دوسری جنگِ عظیم سے پہلے موٹر سائیکل سوار ہیلمٹ نہیں پہنتے تھے
ٹی ای لارنس جنھیں دنیا لارنس آف عریبیہ کے نام سے یاد کرتی ہے، کا انتقال 80 سال پہلے ایک حادثے میں ہوا۔
اس وقت انھیں یا ان کی جان بچانے کی ناکام کوشش کرنے والے سرجن کو علم ہی نہیں...
کرنل لارنس آف عربیہ ( تھامس ایڈورڈ لارنس یا کرنل ٹی ای ) نے پہلی جنگ عظیم سے قبل اور پہلی جنگ عظیم کے دوران ترکی کے خلاف عرب بغاوت میں برطانیہ کے مفادات کی خاطرجو اہم ترین کردار ادا کیا۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
وہ کردار کسی بھی فرد نے آج تک نہِیں کیا ۔ کرنل لارنس آف عربیہ انتہائی اعلی درجے کا محقق تھا...