• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

نتائجِ‌تلاش

  1. خضر حیات

    وٹس ایپ کے متعلق

    واللہ اعلم ، اگر آپ نے دو نوں کام کروا لیے ہیں ، تو مسئلہ ہونا نہیں چاہیے ۔۔ پھر بھی احتیاطا جن نمبرز پر براڈکاسٹ کے ذریعے پیغامات نہیں جارہے ، انہیں کچھ پیغامات علیحدہ علیحدہ کرکے ارسال کرکے دیکھیں ۔
  2. خضر حیات

    خضاب لگانا

    و علیکم السلام ورحمۃ اللہ وبرکاتہ سیاہ خضاب لگانا ممنوع ہے ، فورم پر اس حوالے سے تین چار تھریڈز موجود ہیں ، یہاں دیکھیں ۔ اس مرض کا علاج کریں ، جس نے بالوں کو سفید کردیا ہے ، مرض دور ہو جائے گی تو بال بھی درست ہو جائیں گے ۔
  3. خضر حیات

    السلام علیکم محترم شاد صاحب ، فورم پر جاندار کی تصویر لکأنا منع ہے ۔ اس لیے پروفائل پکچر کوئی...

    السلام علیکم محترم شاد صاحب ، فورم پر جاندار کی تصویر لکأنا منع ہے ۔ اس لیے پروفائل پکچر کوئی اور منتخب کرلیں ۔
  4. خضر حیات

    نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کی قبر مسجد نبوی میں ہے ؟

    دوسری بات : یہ دعوی کرنا کہ کسی نے آپ کو مسجد میں یا منبر کے پاس دفن کرنے کا انکار نہیں کیا ، غیردرست ہے ۔ چنانچہ إسحاق بن راہویہ اپنی مسند [1] میں حسن بصری کا بیان نقل کرتے ہیں : مسلمانوں کا اس بارے میں اختلاف ہوگیا تھا کہ آپ کو کہاں دفن کیا جائے ؟ ایگ گروہ نے کہا کہ آپ کو بقیع میں دفن...
  5. خضر حیات

    نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کی قبر مسجد نبوی میں ہے ؟

    پہلی بات : ‘‘ صحابہ کرام نے منبر کے پاس دفن کا مشورہ دیا اور کسی نے انکار نہیں کیا ’’ اس سلسلے میں جو کچھ مروی ہے ، پایہ ثبوت کو نہیں پہنچتا ۔ تفصیل پیش خدمت ہے : اس شبہ کی تائید میں موطا مالک [1]کی یہ روایت پیش کی جاتی ہے : " حدثني يحيى عن مالك أنه بلغه : أن رسول الله صلى الله عليه وسلم...
  6. خضر حیات

    نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کی قبر مسجد نبوی میں ہے ؟

    سوم : قبرپرستوں کے ایک شبہ ( کہ بعض صحابہ کرام نے نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کو مسجد میں دفن کرنے کی رائےدی تھی اور کسی نے ان کی بات کا انکار نہیں کیا تھا ) کا ذکر اور اس کا جواب شبہ : بعض لوگوں کا یہ خیال ہے کہ صحابہ کرام رضی اللہ عنہم اجمعین نے حضور صلی اللہ علیہ وسلم کو مسجد کے اندر منبر...
  7. خضر حیات

    وٹس ایپ کے متعلق

    لیکن ’ روٹ ‘ کرنا ہوتا کیا ہے ؟ ابتسامہ
  8. خضر حیات

    دھماکا!مکتبہ شاملہ صرف49ایم بی میں

    و علیکم السلام ورحمۃ اللہ وبرکاتہ نہیں ۔ شاملہ کی طرز پر ایک چھوٹا سا سافٹ ویئر ہے ، اردو زبان والوں کے لیے ، یہاں دیکھیں ۔
  9. خضر حیات

    وٹس ایپ کے متعلق

    جی ابو عبد اللہ بھائی ! یہ بات میرے علم میں تھی ، سب کچھ کر لیا ہے ۔ لیکن اس کے باوجود سپیس کم پڑ رہی ہے ، ان ایپس کے لیے جو موبائل کی انٹرنل سپیس کے علاوہ کہیں اور راضی نہیں ہوتیں ۔۔۔ اس طرح کی صورت حال کے حل کے لیے کوئی جگاڑ ہونا چاہیے ، جیساکہ کمپیوٹر میں ہوتا ہے کہ بعض سافٹ ویر کے لیے ایک...
  10. خضر حیات

    ایک تصویر نے مناسک حج سمجھنا آسان کر دیا!

    عجیب ! باوجود ٹیگ دو سال گزر گئے ۔ :) تصویر میں جو ترتیب ہے ، مختصرا وہ بھی صحیح ہے ۔ اور آپ نے جو قدرے تفصیل سے لکھا وہ بھی درست ہے ۔ غور کرکے دیکھ لیں ، دونوں میں کوئی اختلاف نہیں ۔
  11. خضر حیات

    واٹس اپ

    و علیکم السلام ورحمۃ اللہ جی میں اس گروپ سے لیفٹ ہوگیا تھا ، اب اس کے بارے کوئی علم نہیں ، یہاں بہت سارے بھائی ہیں ، جو اصلاحی و تحقیقی گروپس چلا رہے ہیں ، وہ آپ کو شامل کرلیں گے ۔ إن شاءاللہ ۔
  12. خضر حیات

    اسماءالرجال پر ایسی کتاب؟

    و علیکم السلام ورحمۃ اللہ وبرکاتہ نہیں ۔
  13. خضر حیات

    "لاہور مساجد فہرست" لاہوری بھائیو! تصحیح و اضافہ درکار ہے!

    سافٹ ویئر انجینئر اس تھریڈ سے فائدہ اٹھاتے ہوئے ، مساجد پر مشتمل ایک ایپلیکیشن بھی بنا سکتا ہے ۔
  14. خضر حیات

    نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کی قبر مسجد نبوی میں ہے ؟

    دوم : مسجد نبوی کی مختلف زمانوں میں ہونے والی توسیعات کا مختصر تعارف اور ان کا مسجد نبوی پر اثر نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کی وفات ہوئی تو صحابہ کے ہاں یہ بات حتمی ٹھہر ی[1] کہ آپ صلی اللہ علیہ وسلم کو حضرت عائشہ رضی اللہ عنہا کے حجرہ میں دفن کیا جائے ۔ اس کی دو وجہیں ہیں : اول : خود نبی...
  15. خضر حیات

    نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کی قبر مسجد نبوی میں ہے ؟

    اول : قبروں کو سجدہ گاہ بنانے کی ممانعت میں وارد احادیث اور ان کا معنی و مفہوم نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کی بہت ساری احادیث ہیں جن میں قبروں کو سجدہ گاہ بنانے سے منع کیا گیاحتی کہ یہ احادیث تواتر [1]کے درجہ کو پہنچتی ہیں ۔ احادیث کی یہ کثرت اسی لیے ہے کیونکہ اس عمل سے عقیدہ توحید پر بہت...
  16. خضر حیات

    نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کی قبر مسجد نبوی میں ہے ؟

    میں نے اس گفتگو کو پانچ حصوں میں تقسیم کیا ہے : اول : قبروں کو سجدہ گاہ بنانے کی ممانعت میں وارد احادیث اور ان کا معنی و مفہوم دوم : مسجد نبوی کی مختلف زمانوں میں ہونے والی توسیعات کا مختصر تعارف اور ان کا مسجد نبوی پر اثر ۔ سوم : قبرپرستوں کے ایک شبہ ( کہ بعض صحابہ کرام نے نبی کریم صلی اللہ...
  17. خضر حیات

    نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کی قبر مسجد نبوی میں ہے ؟

    بسم اللہ الرحمن الرحیم الحمد لله الذي أرسل رسوله بالهدى و دين الحق ليظهره على الدين كله و كفى بالله شهيدا ، و أشهد أن لا إله إلا الله وحده لا شريك له إقرارا به و توحيدا ، و أشهد أن محمدا عبده ورسوله ، صلى الله عليه و على آله و صحبه و سلم تسليما مزيدا . أما بعد : قبر پرست لوگ عوام الناس کو گمراہ...
  18. خضر حیات

    نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کی قبر مسجد نبوی میں ہے ؟ (تبصرہ جات )

    اس تھریڈ میں ایک کتاب پوسٹ کی جارہی ہے ، جو احباب اس پر تبصرہ ، تنقید یا اصلاح کرنا چاہتے ہیں وہ حالیہ تھریڈ کو استعمال کریں ۔
  19. خضر حیات

    نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کی قبر مسجد نبوی میں ہے ؟

    ارادہ تھا کہ اس کتابچہ کو چھپوایا جائے ، دو تین جگہ سے چھاپنے کی آفر آئی ، لیکن خود مترجم کی طرف سے سستی کی بنا پر تاحال یہ کتاب کمپیوٹر میں قید ہے ، جی چاہ رہا ہے ، جو بھی ہے ، جیسی بھی ہے ، اسے فورم پر پیش کردینا چاہیے ، آئندہ شراکتوں میں کتاب ہدیہ قارئین کی جاتی رہے گی ۔ نوٹ : تبصروں کے لیے...
Top