اس مکمل صفحے میں کسی ایک موضوع پر بات نہیں کی گئی ، بلکہ یہ مختلف قسم کے فوائد ہیں ، جنہیں ایک جگہ جمع کردیا گیا ہے ، مثال کے طور پر اس فائدہ سے پہلے سیوطی زمین کی خلق کی غرض و غایت بیان کر رہے ہیں ، جبکہ اس کے بعد جسم انسانی کو زیر بحث لائے ہیں ، جبکہ درمیان میں انہوں نے اس مسئلہ کو ذکر کیا ہے...