محترم اسحاق سلفی صاحب نے اوپر جو احادیث اور اقوال پیش کیے ہیں ، اس میں زیر بحث مسئلہ کی تفصیلی وضاحت ہے ۔
اس بارے میں گزارش یہ ہے کہ حدیث میں ’ حلق ‘ کا لفظ ہے ، لیکن محسوس ہوتا ہے کہ یہ لفظ اغلب حالات کا خیال رکھتے ہوئے بولا گیا ہے ، ورنہ اس سے مراد حلق اور تقصیر دونوں ہی ہیں ۔ لہذا تقصیر اس...