• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

نتائجِ‌تلاش

  1. خضر حیات

    نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کی قبر مسجد نبوی میں ہے ؟

    پہلا احتمال : قبر مسجد میں شامل نہیں بلکہ اس کے پڑوس میں اس کے ساتھ متصل ہے ۔ امام صنعانی فرماتے ہیں : تحقیقی بات یہ ہےکہ قبر پر مسجد تعمیر نہیں ہوئی کیونکہ وہ جگہ مسجد تعمیر ہونے سے پہلے حضور کے دفن ہونے سے مسجد سے مستقل ایک الگ جگہ ٹھہری تھی لہذا یہ کہنا درست نہیں کہ آپ کی قبر کو سجدہ گاہ...
  2. خضر حیات

    نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کی قبر مسجد نبوی میں ہے ؟

    چہارم :نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کی قبر کو مسجد میں داخل کرنے سےقبر پرستوں کا استدلال اور اس کا جواب شبہ یہ لوگ کہتے ہیں کہ چونکہ سلف نے قبر نبوی کو مسجد نبوی کے اندر شامل کردیا تھا ۔ یہ اس بات کی دلیل ہےکہ قبروں کو سجدہ گاہ بنایا جاسکتا ہے ۔[1] لہذا مسجد نبوی میں جب یہ موجود ہے توپھر دیگر...
  3. خضر حیات

    محدث بک

    قربان ہونے والا جانور ، اور کرنے والا انسان ، دونوں عیوب سے پاک ہونے چاہییں ۔ گو دونوں میں جو چیز عیب کہلاتی ہے ، اس کی نوعیت مختلف ہے ۔ اللہ تعالی کو جانور کا گوشت پوست نہیں پہنچتا ، بلکہ قربانی کرنے والے کا تقوی پہنچتا ہے ۔ دونوں پہلوؤں پر توجہ دینے کی ضرورت ہے ۔
  4. خضر حیات

    قربانی کا حکم اور حکمت

    و علیکم السلام ورحمۃ اللہ وبرکاتہ قربانی کے جانور اور کرنے والے سے متعلق احکام و مسائل مسائل قربانی
  5. خضر حیات

    قربانی کا حکم اور حکمت

    کانگو وائرس اور سنت ابراہیمی سے دور رکھنے کی مہم: ہوشیار رہیں!! محمد عاصم حفیظ عید الاضحی قریب آتے ہی دنیا بھر سمیت پاکستان میں بھی کانگو وائرس کے پھیلاو کی افواہیں بھرپور طریقے سے پھیلائی جا رہی ہیں ۔آج مویشی منڈی جانے کا اتفاق ہوا تو یہ دیکھ کر حیران رہ گیا کہ خریداروں کے لئے کسی بھی قسم کی...
  6. خضر حیات

    رسالے کی تحقیق

    السلام علیکم یہ رسالہ چونکہ خطوط پر مبنی ہے ، اس لیے اس میں حوالہ جات وغیرہ کا اہتمام نہیں کیا گیا ہوگا ۔ طلاق کے موضوع پر دیگر کتب موجود ہیں محدث لائبریری پر ، ان میں سب حوالہ جات موجود ہیں ۔ ویسے اگر آپ اس رسالے میں موجود حوالوں کی تحقیق کی ضرورت محسوس کرتے ہیں ، تو مل کر اس کام کو کیا جاسکتا...
  7. خضر حیات

    ترکیب نماز عید میلادالنبی

    کوئی نا مناسب بات ہوگی ، جسے کسی ناظم نے حذف کردیا ہے ۔ ویسے یہ موضوع شروع کرنا ہی نا مناسب ہے ، عید میلاد والے موضوع پر بیسیوں تحاریر پڑی ہوئی ہیں ، پھر مزید اس کی ضرورت نہ تھی ، اور اگر تھی بھی تو کسی جاری موضوع میں یہ پوسٹ لگائی جاسکتی تھی ۔ میرے خیال میں چند دن پہلے آپ نے ہی کسی جگہ کہا تھا...
  8. خضر حیات

    اپنی پوسٹ کی بہتر فارمیٹنگ کرنے کے لئے مجھے پڑھنا نہ بھولیے!

    شیخ تین معنوں میں استعمال ہوتا ہے : شیخ : عالم دین شیخ : ایک ذات شیخ : بزرگ آدمی تینوں میں سے کوئی ایک تو ضرور ہوں گے ۔ :)
  9. خضر حیات

    سنت طریقہ نماز (رفع اليدين)

    نتیجہ اخذ کرنے کے لیے بہت بحث ہوچکی ہے ، ایک تھریڈ دوسرا تھریڈ
  10. خضر حیات

    گوگل میں سرچ کرنا سیکھیں!

    کمال ، یہ بھی خوب رہی ۔
  11. خضر حیات

    گوگل میں سرچ کرنا سیکھیں!

    میں نے اس طرح چیک کیا ہے : site:forum.mohaddis.comجدید تعلیم مطوبہ نتائج نہیں آئے ۔ البتہ اس طرح تلاش کے لیے میں یوں کرتا ہوں : محدث فورم : جدید تعلیم تو قریب قریب نتائج مل جاتے ہیں ۔ اس کے لیے اصولی طریقہ یوں بتایا جاتا ہے : محدث فورم | جدید تعلیم
  12. خضر حیات

    گوگل میں سرچ کرنا سیکھیں!

    related:www.kitabosunnat.com related:kitabosunnat.com اس طرح تو کوئی رزلٹ نہیں آیا !
  13. خضر حیات

    محدث بک

    لعنت بھیجتا ہوں ، تمہارے ان غلیظ معیارات پر نشكرك على الوقت الذي أمضيته للإبلاغ عن شيء تشعر أنه قد يمثل انتهاكًا لمعايير مجتمعنا. تشكل البلاغات المماثلة لبلاغك عاملاً مهمًا في جعل فيسبوك بيئة آمنة ومناسبة للجميع. لقد راجعنا الصورة التي أبلغت عنها لعرض عُري ووجدنا أنها لا تنتهك معايير المجتمع...
  14. خضر حیات

    شفایابی کے لۓ دعا کریں۔۔۔۔۔۔۔۔۔

    و علیکم السلام ورحمۃ اللہ وبرکاتہ اللہ تعالی آپ سب کو شفاء کاملہ عاجلہ عطا فرمائے ۔
  15. خضر حیات

    سنت طریقہ نماز (قراءت)

    270 کے قریب پوسٹیں ہو چکی ہیں ، اتنا ہی کافی ہے ۔ یہ تھریڈ بند ہے ، آئندہ ان موضوعات پر گفتگو کرنے سے پرہیز کریں ۔
  16. خضر حیات

    سنت طریقہ نماز (قراءت)

    خوش رہیں ۔
  17. خضر حیات

    پروفائل پکچر

    السلام علیکم ان میں اکثریت فورم کے ایک رکن @محمد آصف مغل صاحب ( جو فی الوقت غیر فعال ہیں ) كی کاوش ہے ۔
  18. خضر حیات

    جدید نظام تعلیم، جعلی ڈگریاں اور کارپوریٹ اخلاقیات

    جدید تعلیم اور نصاب محمد دین جوہر مجھے افسوس ہے کہ عدیم الفرصتی اور اجنبی موضوع کی وجہ سے گزشتہ مضمون کچھ مشکل ہو گیا اور اختصار کی وجہ سے ابلاغ میں بھی کچھ دشواری پیدا ہو گئی۔ اس میں ہم نے عرض کرنے کی کوشش کی تھی کہ تعلیم میں بنیادی اہمیت تنظیمی عمل کی ہے اور باقی چیزیں ضمنی ہیں اور اس نظام کے...
  19. خضر حیات

    آئیے اسلام سمجھیں

    و علیکم السلام ورحمۃ اللہ وبرکاتہ امید ہے ، ایک اچھا اور مفید اقدام ہوگا ۔
  20. خضر حیات

    دعوت ولیمہ صرف مردوں کے لئے - آپ کی کیا رائے ہے؟

    برائیوں کے روکنے کے لیے کوئی بھی مناسب اقدام کیا جاسکتا ہے ۔ صرف عورتوں کو ہی کیوں ، بعض مرد بھی اسے ملیں گے جن کی وجہ سے ماحول خراب ہوتا ہے ، ایسے شر پسند عناصر کو بھی دور کیا جانا چاہیے ۔
Top