کچھ لوگوں میں تحقیق کا داعیہ موجود ہوتا ہے، لیکن اس کے لیے مطلوبہ صلاحیت اور اہلیت نہیں ہوتی ۔
نتیجتا تحقیق کے نام پر کچھ اور ہی کرجاتے ہیں ۔
ایسی صورت حال میں حق کے متلاشی رہیے ، اہل علم کی خوشہ چینی کیجیے ، لیکن ’ محقق ’ کے درجہ پر فائز ہونے سے پرہیز کیجیے ۔
نوٹ : ’محقق‘ کے متبادل لفظ ’ عقل کل...