• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

نتائجِ‌تلاش

  1. خضر حیات

    سیدنا حضرت عثمان غنی رضی اللہ عنہ

    تنبیہ کا شکریہ ۔ ویسے اگر آپ اس کے علاوہ سیرت عثمان رضی اللہ عنہ پر کتابیں دیکھنا چاہیں تو کچھ اہم کتابیں یہاں سے مل جائیں گی ۔
  2. خضر حیات

    مولوی اور ہمارا معاشرہ

    شعر و نثر میں لفظ "" مولوی "" کا مذاق اُڑانے والوں کے لیے " شہاب نامہ " سے ایک انمول اقتباس !! پیشکش : عابی مکھنوی ’’یہ مولوی ہی ہے جس نے گاؤں کی ٹوٹی مسجد میں بیٹھ کر چند ٹکڑوں کے عوض عوام کا رشتہ اسلام سے جوڑا ہوا ہے۔ اس کی پشت پر نہ کوئی تنظیم ہے، نہ کوئی فنڈ ہے اور نہ کوئی تحریک۔ اپنوں کی...
  3. خضر حیات

    توبہ کا راستہ

    جی ، اللہ کی رحمت سے امید تو یہی ہے ۔ إن شاءاللہ ، کیونکہ توبہ کی تمام شرائط موجود ہیں ۔ واللہ اعلم ۔
  4. خضر حیات

    کچھ روایات کی صحت درکار

    امام دارقطنی رحمہ اللہ فرماتے ہیں : سنن الدارقطني (5/ 214) 4215 - حدثنا أبو بكر النيسابوري , نا أبو الزنباع روح بن الفرج , نا يحيى بن بكير , نا عبد الله بن عبد العزيز الليثي , عن سعيد بن أبي سعيد المقبري , أنه حدثه عن أبيه , قال: اشترتني امرأة من بني ليث بسوق ذي المجاز بسبعمائة درهم , ثم قدمت...
  5. خضر حیات

    ’’خارجیت، سبائیت اورشیعیت‘‘ بجواب ’’رافضیت ، ناصبیت اوریزیدیت‘‘ (نقد وتبصرے)۔

    و علیکم السلام ورحمۃ اللہ وبرکاتہ یہاں آپ کا اعتراض درست نہیں ، کیونکہ یہ تھریڈ ہے ہی شیخ کفایت صاحب کے مضمون پر نقد و تبصرہ کے لیے ، اور صاحب مراسلہ شاید مضمون پر ہی نقد و تبصرہ کر رہے ہیں ۔ بہر صورت جو بھی ہو ، شیخ @کفایت اللہ جو مناسب سمجھیں قدم اٹھائیں گے ۔ اگر ایسا ہے ، تو یہ صاحب غلط کر...
  6. خضر حیات

    دنیا میں رمضان آتا ہے پر پاکستان میں رمضان ٹرانسمیشن آتی ہے ""

    رمضان ٹرانسمیشن اور دیگر پروگراموں میں جو ’ عالم دین ’ تشریف لے جاتے ہیں ، انہیں چاہیے کہ ’’ میں میں ’’ ، ’’ ہیں ہیں ’’ یعنی ’ معذرت خواہانہ ’ رویہ اپنانے اور میڈیائی ( منافقانہ ) رنگ میں رنگنے کی بجائے کھل کر اپنا موقف پیش کیا کریں . آسکر ایوارڈز جیتے والوں کی مدح سرائی یا گویوں کے ساتھ اظہار...
  7. خضر حیات

    دنیا میں رمضان آتا ہے پر پاکستان میں رمضان ٹرانسمیشن آتی ہے ""

    ٹی وی چینلز پر دینی پروگرام ، ایک لمحہ فکریہ
  8. خضر حیات

    کچھ روایات کی صحت درکار

    یہ اثر مجھے نہیں ملا ۔ علامہ کمال الدین الدمیری ( 808 ) نے اپنی کتاب ’ النجم الوہاج ‘ میں یہ تعداد ذکر کی ہے ، بلکہ ان 63 کے نام بھی گنوائے ہیں ، لکھتے ہیں : عاش النبي صلى الله عليه وسلم ثلاثًا وستين سنة, ونحر بيده في حجة الوداع ثلاثًا وستين بدنة, وأعتق ثلاثًا وستين نسمة. فالذكور: أسلم, وأفلح...
  9. خضر حیات

    مسجد نبویؐ میں نماز ترایح کیلیے پہلے پاکستانی امام کا تقرر

    ’’مفتی قندیل بلوچ‘‘ کے تلوے چاٹتا میڈیا اور مسجد نبوی ﷺ کا پہلا پاکستانی امام تحریر : محمد عاصم حفیظ ایک بے باک اداکارہ قندیل بلوچ نے ایک بے باک مفتی صاحب کے ساتھ سیلفی کیا لی کہ ہمارے پاکستانی میڈیا کومقدس ماہ رمضان المبارک میں سب سے ہاٹ ایشو مل گیا۔ ہر چینل سبقت لیجانے کی کوششوں میں مصروف ہے...
  10. خضر حیات

    کچھ روایات کی صحت درکار

    اس سلسلے میں کوئی واضح ثبوت نہیں ملا ، حافظ ابن حجر وغیرہ نے ان کی جود و سخا کا ذکر کرتے ہوئے غلام آزاد کرنے سے متعلق دو باتیں لکھیں : 1۔ انہوں نے ایک ہی دن میں 30 غلام آزاد کیے تھے ۔ 2۔ جعفر بن برقان کہتے ہیں : ہم نے یہ بھی سنا کہ انہوں نے 30 ہزار غلاموں کو آزاد کیاتھا ۔ دیکھیے : (الإصابۃ ج 4 ص...
  11. خضر حیات

    کچھ روایات کی صحت درکار

    یہ قول حضرت ام سلمہ رضی اللہ عنہا سے ثابت نہیں ہے ۔ گو بعض اہل علم نے اس کی تصحیح کی ہے ، لیکن حقیقت یہ ہے کہ حضرت امام مالک اور دیگر اہل علم سے یہ بات ثابت ہے ، لیکن حضرت ام سلمہ سے مروی اس قول کی سند ضعیف ہے ۔ ذیل میں کچھ تفصیل درج ذیل ہے : محمد بن أشرس الكوفي. وقع في الإبانة أبو كنانة محمد بن...
  12. خضر حیات

    اسلامی ملکوں میں تنظیمیں بنانا

    تینوں قسم کی ہوسکتی ہیں ۔
  13. خضر حیات

    "اللهم اجعلني من عبادك القليل " کی صحت کیا ہے؟

    مجھے یہ قصہ مصنف ابن ابی شیبہ میں نہیں مل سکا ، بلکہ شاملہ کے ذریعے دیگر کتب میں بھی تلاش کیا ہے ، کہیں نظر نہیں آیا ، کل الناس افقہ منک یا عمر کے الفاظ سے بعض اور واقعات منقول ہیں ، جن میں حق مہر کی پابندی پر ایک خاتون نے آپ کو ٹوکا تھا ، لیکن یہ واقعہ بھی مستند دستیاب نہیں ہوسکا ۔ واللہ اعلم ۔
  14. خضر حیات

    کیا عورت مرد کو دیکھ سکتی ہے؟؟؟

    و علیکم السلام ورحمۃ اللہ وبرکاتہ مولوی ویڈیو بنوائے یا نہ بنوائے ، یہ الگ مسئلہ ہے ، جبکہ عورتوں کا اس ویڈیو کو دیکھنا ایک دوسرا مسئلہ ہے ۔ پہلے مسئلے کا تعلق تصویر ، ویڈیو وغیرہ کی حلت و حرمت سے متعلق ہے ، عصر حاضر میں اکثر علماء وعظ و نصیحت ، اور تعلیم و تعلم کے لیے ویڈیو اور تصویر وغیرہ کو...
  15. خضر حیات

    محدث بک

    فلاں عالم دین یہ کہتا ہے ، دوسرا مولوی اس سے مختلف بات کرتا ہے ، تیسرا دونوں سے الگ رائے رکھتا ہے ، کس اسلام پر عمل کیا جائے ؟ ہر کوئی کہتا ہے کہ میں حق پر ہوں ، آخر ایک عام بندہ کیا کرے ؟ یہ رویہ ، الجھن ، اور شکایت کئی لوگوں سے سننے کو ملے گی ۔ اس کا دو حرفی سیدھا سیدھا جواب ہے کہ آدمی تحقیق...
  16. خضر حیات

    اس روایت کی کیا حقیقت؟

    یہ بات درست محسوس ہوتی ہے ۔ طحاوی کے شیخ اور محمد بن سماعہ پر ثقہ یا صدوق کا وصف صادق آتا ہے ۔
  17. خضر حیات

    انتقالِ ولایت

    شاید آپ کی مراد ’ الولاية في النكاح ‘ نامی رسالہ ہے ، یہ ایم فل ( ماجستیر ) کا مقالہ ہے ، شاملہ میں موجود ہے ۔ یہاں دیکھیں ۔
  18. خضر حیات

    پاکستان ، جو ابھی دریافت نہ ہوسکا

    پاکستان ، جو ابھی دریافت نہ ہوسکا حافظ یوسف سراج دنیاپاکستان کیا دیکھے گی کہ ہم پاکستانیوں نے بھی اپنا پاکستان کہاں دیکھاہے؟گہر صدف کے اندر ہوتے ہیں اور جس نے کبھی صدف نہیں چیرا اسے خبرہی کیا کہ اسی بے چہرہ اوربے مول سیپ کے اندر کیاکیا انمول اور پاکیزہ موتی دمکا اور دہکاکرتے ہیں۔ ہاں یہ ہر گز...
  19. خضر حیات

    محدث بک

    قرآن مجید میں معجزات و کرامات، اور علامات و آیات کے ساتھ ساتھ یہ اسلوب بھی ہے : وَإِن كَانَ كَبُرَ‌ عَلَيْكَ إِعْرَ‌اضُهُمْ فَإِنِ اسْتَطَعْتَ أَن تَبْتَغِيَ نَفَقًا فِي الْأَرْ‌ضِ أَوْ سُلَّمًا فِي السَّمَاءِ فَتَأْتِيَهُم بِآيَةٍ ۚ وَلَوْ شَاءَ اللَّـهُ لَجَمَعَهُمْ عَلَى الْهُدَىٰ ۚ فَلَا...
  20. خضر حیات

    فریقین کی زبانی رضامندی کی اہمیت۔۔

    و علیکم السلام ورحمۃ اللہ وبرکاتہ وہی طریقہ جو سب کے لیے ہوتا ہے ۔ خطبہ مسنونہ پڑھیں ، اس کے بعد ایجاب و قبول کے کلمات ادا کروائیں ۔
Top