• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

نتائجِ‌تلاش

  1. خضر حیات

    خواب کی تعبیر درکار ہے

    خواب بعض دفعہ ہمارے دلوں کے شکوک اور اوہام بھی ہوتے ہیں ، جن خاتون کو یہ خواب آیا ہے ، اگر وہ کسی احساس کمتری کا شکار ہیں تو اس کو دور کریں ، اور اپنے شوہر کے بارے میں ذہن میں کوئی خلش ہے تو کھل کر انہیں بتائیں تاکہ معاملہ کلیئر ہو جائے ، اسی طرح دونوں ایک دوسرے کو یقین دلائیں کے دونوں ایک...
  2. خضر حیات

    شکایت کتاب وسنت ویب سائیٹ پر مالوئیر کی وارننگ آرہی ہے

    و علیکم السلام میرے پاس بھی یہی کچھ آرہا ہے ۔ @قاری مصطفی راسخ صاحب @رانا ابوبکر صاحب
  3. خضر حیات

    9/11 حملے امریکی حکومت نے خود کروائے اور میرے پاس اس کا ٹھوس ثبوت موجود ہے

    جی آپ کے مراسلے یہاں سے حالیہ تھریڈ میں منتقل کردیے گئے ہیں ۔
  4. خضر حیات

    مسجد نبویؐ میں نماز ترایح کیلیے پہلے پاکستانی امام کا تقرر

    اب شیخ صلاح البدیر شروع ہو چکے ہیں ۔
  5. خضر حیات

    مسجد نبویؐ میں نماز ترایح کیلیے پہلے پاکستانی امام کا تقرر

    مظفر آباد نیوز : سعودی حکومت کی طرف سے آزاد کشمیر سے تعلق رکھنے والے شیخ محمد خلیل القاری کو مسجد نبوی کا امام مقرر کیا گیا۔ محمد خلیل القاری کے آبائی علاقے پٹہیکہ کے لوگ خادم حرمین شریفین کے اس اقدام کو پاکستان اور آزاد کشمیر کے لئے بڑا اعزاز سمجھتے ہیں۔ تفصیلات محمد اسلم میر کی اس رپورٹ میں :
  6. خضر حیات

    مسجد نبویؐ میں نماز ترایح کیلیے پہلے پاکستانی امام کا تقرر

    مسجد نبوی میں عبادات کے براہ راست مناظر دیکھنے کے لیے درج ذیل لنک پر جائیں : http://goo.gl/6M0gxd اس وقت محمد بن خلیل القارئ قیام کروا رہے ہیں ۔
  7. خضر حیات

    ابدال کے متعلق روایات کا جائزہ

    ابدال سے متعلق روایات وغیرہ کے حوالے سے فورم پر تین چار تھریڈز موجود ہیں : چالیس ابدال والی روایت ابدال اور اوتاد نظام زندگی (1) ( 2 ) ابدال سے متعلق ابن مسعود رضی اللہ عنہ سے مروی حدیث ابدال سے متعلق حضرت علی رضی اللہ عنہ کا قول ہماری دنیا و آخرت اولیاء اور ابدال کے ہاتھوں میں ؟
  8. خضر حیات

    محدث بک

    عالم اسلام پر ظلم و ستم اور نا انصافی کے رونے دھونے تو ٹھیک ہيں، ، ہونے چاہییں ، اتنا بھی نہ ہوا تو بے حس کہلائیں گے . ليكن اس سب کے باوجود اللہ تعالی کے ساتھ تعلق کیسا ہے ؟ اللہ کے سامنے اس تعلق سے ہم کتنا روتے ، گڑگڑاتے ہیں ؟ کہیں ہمارا حال ایسا تو نہیں ؟ و لقد أخذناهم بالعذاب فمااستكانوا...
  9. خضر حیات

    کتاب کی تحقیق

    و علیکم السلام ورحمۃ اللہ وبرکاتہ جی ، انہوں نے اس موضوع پر کتاب لکھی ہے ، جو مطبوع ہے ، کہا جاتا ہے کہ طاہر القادری صاحب کی عید میلاد پر لکھی گئی کتاب میں اس کتاب کا مکمل اردو ترجمہ شائع کردیا گیا ہے ۔ قادری صاحب کی کتاب میں پھیلائے گئے شبہات ، اور پیش کیے گئے دلائل کی قلعی درج ذیل کتاب میں...
  10. خضر حیات

    نکاح بدنی یا روحی؟؟؟

    عالم برزخ ، اور اخروی زندگی کے معاملات کے متعلق اللہ کی حکمت یہ ہے کہ ان کے بارے ہمیں محدود علم دیا گیا ہے ، تاکہ شوق اور خوف اور دلچسپی برقرار رہے ۔ جو کچھ بتادیا گیا ہے ، اسی پر قناعت کرنی چاہیے ، ورنہ اگر ہم اخروی زندگی کے بارے اشکالات پیدا کرنے ، اور ان کے جوابات تلاش کرنے میں لگ گئے ، تو...
  11. خضر حیات

    وہ سال جب مسلمانوں نے رمضان کے 38 روزے رکھے

    اس طرح کے کئی سال آئے ہوں گے ، اور صرف رمضان ہی نہیں ، بلکہ حج بھی دو دفعہ ہوا ہوگا ۔ اور آئندہ بھی یہ ممکن ہے ۔
  12. خضر حیات

    اپنے آپکو خود کش حملے میں اُڑانے کا حکم ؟؟؟

    @فواد صاحب ! اس میں ایک مسئلے کے شرعی حکم کے بارے میں گفتگو ہورہی ہے ، اس لیے یہاں امریکی موقف یا رائے کو گھسیڑنے کی کوئی ضرورت نہیں ۔
  13. خضر حیات

    صدقۃ الفطر میں رقم ونقد دینے کاحکم

    لیکن نعیم بھائی کا تھریڈ چار پانچ منٹ پہلےپوسٹ ہوا ہے ۔ ابتسامہ ۔ لیکن ایک تو شیخ کفایت خود صاحب تحریر ہیں ، دوسرا ان کی فارمیٹنگ بھی بہتر ہے ، ان دو خصوصیات کو مد نظر رکھتے ہوئے اگر محترم نعیم صاحب چاہیں تو تکرار ختم کرسکتے ہیں ۔
  14. خضر حیات

    ایمان کا کم یا زیادہ ہونا کس طرح ہے؟؟؟

    و علیکم السلام ورحمۃ اللہ وبرکاتہ إنما المؤمنون الذين إذا ذكر الله وجلت قلوبهم و إذا تليت عليهم آياته زادتهم إيمانا قرآن مجید کی آیات سن کر مومن کے ایمان میں اضافہ ہوتا ہے ۔ جب قرآنی آیات پڑھنے یا سننے میں آپ کو لطف آرہا ہو ، آیات میں دیے گئے پیغام کی سمجھ آرہی ہو ، عمل کرنے کا عزم پیدا ہو تو اس...
  15. خضر حیات

    کیا یہ امام حرم کا قول ہے؟؟؟

    کون سے ’ امام کعبہ ‘ ؟ کعبہ کے کئی امام ہیں ۔
  16. خضر حیات

    میڈیا کا اصلی چہرہ

    اوریا صاحب نے جس اشتہار کا مختصرا ذکر کیا ہے ، فیس بک کے ایک معروف لکھاری ، عابی مکھنوی صاحب نے اسے مکمل تحریر کیا ہے ، ملاحظہ فرمائیے : اشتہار کا لفظ بہ لفظ اسکرپٹ ماں : سارہ جا رہی ہے دیکھیں کرکٹ اُس کی زندگی ہے کھیلنے دیں اُسے !! باپ : میں نے کہا نا لڑکیاں کرکٹ نہیں کھیلتیں !! منظر بدلتا ہے...
  17. خضر حیات

    میڈیا کا اصلی چہرہ

    پراڈکٹ اوریا مقبول جان 23 جون ، 2016ء ایکسپریس نیوز اسکرپٹ میں کس طرح کردار تخلیق کیے جاتے ہیں، ان کے منہ میں کیسے اپنی مرضی کے فقرے ڈالے جاتے ہیں، کیسے خاندان، اقدار اور روایت سے بغاوت کی کیفیت پیدا کرنے کے لیے ایک ’’ڈرامائی سیچویشن‘‘ تخلیق کی جاتی ہے، کس طرح معاشرے میں ایک منفی کردار کو...
  18. خضر حیات

    افطاری بھول کر جلدی کرلی

    غلطی سے جلدی افطاری کربیٹھیں تو ....؟ وہ شخص جو غلطی سے وقت سے قبل افطاری کر بیٹھے تو اس پر لازم ہے کہ حقیقت کا علم ہوتے ہی فورا کھانا پینا ترک کر دے اور اپنا روزہ مکمل کرے ۔ اور پھر جب افطار کا صحیح وقت ہو تو اس وقت روزہ افطار کرے ۔ کیونکہ رسول اللہ ﷺ کا فرمان ذی شان ہے : مَنْ أَكَلَ نَاسِيًا...
  19. خضر حیات

    گزر گئی گزران : مولانا اسحاق بھٹی ، سانحہ ارتحال ، اور اس پر تاثراتی تحریریں

    احمد پور شرقیہ سے نکلنے والے ایک مجلہ ’ تفہیم اسلام ‘ کا ’ اسحاق بھٹی نمبر ‘ زیور طبع سے آراستہ ہو چکا ہے ۔ ابھی تک پڑھنے کا موقعہ نہیں ملا ۔
Top