• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

نتائجِ‌تلاش

  1. اسحاق سلفی

    جامعہ اسلامیہ سنابل رشد وہدایت کا ایک اہم مینارہے: امام حرم

    ما شاء اللہ اللہ عزوجل فروغ ِعلم کے اس عظیم مرکز کو ہمیشہ قائم و آباد رکھے ،
  2. اسحاق سلفی

    حفیظ جالندھری: شخصیت اور کارنامے

    باتیں حفیظ جالندھری کی حفیظ صاحب کسی کے رعب اور دبدبے میں ہرگز نہیں آتے تھے اور نہ ہی کسی پر چوٹ کرنے کا کوئی موقع ہاتھ سے جانے دیتے۔ سب بڑے بڑوں کو ڈانٹ پلا دیتے۔ سیدضمیر جعفری اور عزیز ملک نے جو حفیظ کے بہت قریب رہے ہیں، مجھے کئی واقعات سنائے ہیں جن سے ظاہر ہوتا ہے کہ وہ کسی کو اپنے سے بڑا نہ...
  3. اسحاق سلفی

    حفیظ جالندھری: شخصیت اور کارنامے

    ایک مضمون ملا ہے ،پیش خدمت ہے ــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــ حفیظ جالندھری کی شاعری ۔۔۔ یہ نصف صدی کا قصہ ہے! رضوان احمد پٹنہ January 24, 2009 ابو الاثرحفیظ جالندھری پاکستان کے قومی شاعر تھے۔ مگر ان کی مقبولیت بھارت میں کم نہیں تھی۔ تقسیم ملک...
  4. اسحاق سلفی

    حفیظ جالندھری: شخصیت اور کارنامے

    بلا کافی نہ تھی اک زندگی کی دوبارہ یاد فرمایا گیا ہوں مجھے تو اس خبر نے کھودیا ہے سنا ہے میں کہیں پایا گیا ہوں حفیظ اہل زباں کب مانتے تھے بڑے زوروں سے منوایا گیا ہوں
  5. اسحاق سلفی

    حفیظ جالندھری: شخصیت اور کارنامے

    کلکتہ کا جو ذکر کیا تُو نے ہم نشیں! اِک تِیر میرے سینے میں مارا کہ ہائے ہائے
  6. اسحاق سلفی

    جامعہ اسلامیہ سنابل رشد وہدایت کا ایک اہم مینارہے: امام حرم

    محترم بھائی سنابل کا مختصر تعارف کروائیں ،
  7. اسحاق سلفی

    تبلیغی جماعت ،،،خوبیاں اور خامیاں

    جی واقعی شریعت اسلامیہ میں تو ایسے واقعات کی کوئی حیثیت نہیں ، لیکن لکھنے والوں ،اور سینکڑوں میل سفر کرکے ایسے واقعات سنانے والوں کے اہتمام سے ماشاء اللہ بہتوں کے عقائد انہی واقعات پر مبنی ہیں ،
  8. اسحاق سلفی

    تبلیغی جماعت ،،،خوبیاں اور خامیاں

    یہی بات اگر تبلیغی جماعت کے روبرو دلیل اور اہتمام سے کی جائے ،تو بہتوں کا بھلا بھی ہو ، اور ان شاء اللہ اجر بھی بہت ملے ؛ تبلیغ و دعوت تو صرف قرآن وحدیث کی ہونی چاہیئے ، پیارے نبی صلی اللہ علیہ وسلم کا ارشاد ہے ؛ «بَلِّغُوا عَنِّي وَلَوْ آيَةً » الحدیث
  9. اسحاق سلفی

    تبلیغی جماعت ،،،خوبیاں اور خامیاں

    ہر سینے پر ہاتھ باندھنے والا ،رفع یدین کرنے والا سلفی نہیں ہوتا ، سلفی عقیدہ و عمل میں خالص قرآن و سنت کو منہج سلف کے مطابق ماننے والے کو کہا جاتا ہے، اور جس آدمی کو یہ شعور نہیں وہ سلفی نہیں ۔۔خواہ وہ اندرون ملک سے ہو ۔۔یا۔۔بیرون ملک سے آئے، جبکہ تبلیغی جماعت کا تقریباً ہر بات میں ’’ مشہور عالم...
  10. اسحاق سلفی

    تبلیغی جماعت ،،،خوبیاں اور خامیاں

    پیارے بھائی امام ابن ماجہ نے تنبیہ ہی نہیں تنبیہ بلیغ کردی ہوئی ہے ، لیکن پھر بھی بعض مقلد مولوی حدیث اور محدثین کے متعلق بدگمانیاں پھیلانے کو اپنا مذہب سمجھتے ہیں ؛
  11. اسحاق سلفی

    تبلیغی جماعت ،،،خوبیاں اور خامیاں

    محترم بھائی بصد ادب عرض ہے کہ : اگر پڑھے نہیں جاتے ،یا پڑھنے کے قابل نہیں تو بزرگوں نے ایسے واقعات اتنے اہتمام سے لکھے ہی کیوں ؟ کیا بزرگ ایسے ہی خرافات لکھتے رہے جو سرمحفل بیان بھی نہ کئے جاسکیں ؟
  12. اسحاق سلفی

    عجیب لوگ ھیں!

    صرف سوشل میڈیا پر ہی نہیں ،بلکہ ابلاغ کے ہر ذریعہ پر بغیر تحقیق سنی سنائی بات پھیلانا ،بلکہ اس سنی سنائی کی بنیاد پر اپنے علم کی دھاک بٹھانا بہت سارے لوگوں کا وطیرہ ہے ہم نے کئی خطباء و مقررین بلکہ مدرسین کو اس دھندے میں ملوث پایا ہے ، کئی دوست اور واقف حضرات میرے پاس ایسی روایات کا پتہ...
  13. اسحاق سلفی

    تحفة الاقوياء في تحقيق كتاب الضعفاء

    جزاکم اللہ تعالی خیراً
  14. اسحاق سلفی

    شرم گاہ کو ہاتھ لگانے سے وضوء ٹوٹ جاتا ہے

    تحقیق حدیث کے متعلق سوالات وجوابات میں محترم بھائی @یوسف ثانی صاحب نے درج ذیل دو احادیث لکھ کر سوال کیا ہے باب: ستر کو ہاتھ لگانے پر وضو کرنا قَالَ مُحَمَّدٌ أَخْبَرَنَا أَيُّوبُ بْنُ عُتْبَةَ التَّيْمِيُّ قَاضِي الْيَمَامَةِ، عَنْ قَيْسِ بْنِ طَلْقٍ، أَنَّ أَبَاهُ، حَدَّثَهُ: " أَنَّ رَجُلا...
  15. اسحاق سلفی

    رسول اللہ صلی اللہ علیہ و سلم کی تکذیب کرنے والے کافر ہیں؟

    بسم اللہ الرحمن الرحیم اس موضوع پر قرآن کریم میں بے شمار آیات بینات مختلف سیاق و سباق سے موجود ہیں ،مثلاً رسول اللہ صلی اللہ علیہ و سلم کے زمانے میں آپ کی رسالت کا انکار کرنے والوں کے بارے : اِنَّ الَّذِيْنَ كَفَرُوْا وَصَدُّوْا عَنْ سَبِيْلِ اللّٰهِ وَشَاۗقُّوا الرَّسُوْلَ مِنْۢ بَعْدِ مَا...
  16. اسحاق سلفی

    بابا جی

    یعنی ’’ بابوں ‘‘ کو گریڈ سٹیشن والوں سے ’’ ساز باز ‘‘ رکھنی چاہیئے ، یا ۔۔مین سوئچ ۔۔ کے قریب رہنا چاہیئے ،
  17. اسحاق سلفی

    امام بخاری رح نے حنفیہ کی تائید کن مسائل میں کی؟

    محترم بھائی یہ عربی کتاب اصل میں اردو میں لکھا گیا ایک مفصل مقالہ تھا ، جسے استاذ الاساتذہ مولانا محمد اسماعیل سلفی رحمہ اللہ نے لکھا جو جامعہ سلفیہ احمدیہ ـ دربھنگہ بہار ۔ سے شایع ہونے والے ماہنامہ ’’ الھدی ‘‘ میں (۱۹۵۶ ) میں شایع ہوا پھر یہ مقالہ اسی سال پاکستان میں ’’ جمیعت طلباء اھل...
  18. اسحاق سلفی

    حضرت ابو بکر صدیق رضی اللہ عنہ !!!

    سیدنا ابوبکر رضی اللہ عنہ کا امام الانبیاء ﷺ کے پہلو میں دفن ہونا اللہ کی طرف سے مقدر تھا ، مؤطا امام مالک میں ام المومنین سیدہ عائشہ رضی اللہ عنہا کا ایک خواب مروی ہے ، جس کی تصدیق سیدنا ابوبکر رضی اللہ عنہ نے بھی کی تھی ؛ أن عائشة زوج النبي صلى الله عليه وسلم قالت: «رأيت ثلاثة أقمار سقطن في...
  19. اسحاق سلفی

    امام بخاری رح نے حنفیہ کی تائید کن مسائل میں کی؟

    اجمالاً ایک بات مولوی انور شاہ کشمیری حنفی فرماتے ہیں کہ : واعلم أن البخاري مجتهد لا ريب فيه وما اشتهر أنه شافعي فلموافقته إياه في السمائل المشهورة و إلا فموافقته للإمام الأعظم ليس بأقل مما وافق فيه الشافعي ، وكونه من تلامذة الحميدي لا ينفع لأنه من تلامذة إسحاق بن راهويه أيضا فهو حنفي ، فعده...
  20. اسحاق سلفی

    غیر مقلد عالم کی تحریف؟؟؟؟

    جزاکم اللہ تعالی احسن الجزاء بارک اللہ لکم
Top