• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

نتائجِ‌تلاش

  1. اسحاق سلفی

    کیا پاگل انسان سیدھے جنت میں جائیں گئے ؟

    آپ اس ویڈیو کو توجہ سے سنیں ،اس میں مقرر چالیس سیکنڈ پر جو فرماتے ہیں ،وہ اس حدیث سے کلی مطابقت تو نہیں رکھتا ، ہاں یہ کہہ سکتے ہیں کہ مفہوم پیش کیا ہے ، دوسری بات یہ کہ وہ تین آدمی بتاتے ہیں ،جبکہ اس حدیث میں چار کا ذکر ہے ؛ حدیث ترجمہ کے ساتھ پیش خدمت ہے؛ وعن الأسود بن سريع أن النبى صلى الله...
  2. اسحاق سلفی

    فطرانہ

    دفع قيمة زكاة الفطر لهيئة خيرية في بداية رمضان هل يجوز لهيئة خيرية استلام أموال زكاة الفطر مع بداية شهر رمضان وذلك بهدف الاستفادة منه بقدر المستطاع ؟. تم النشر بتاريخ: 2007-10-10 الحمد لله إذا عدم الفقراء في البلاد أو كان الذين يأخذونها ليسوا بحاجة أو لا يأكلونها وإنما يبيعونها بنصف الثمن وتعذر...
  3. اسحاق سلفی

    فطرانہ

    وقت إخراج زكاة الفطر هل وقت إخراج زكاة الفطر من بعد صلاة العيد إلى آخر ذلك اليوم ؟ . تم النشر بتاريخ: 2008-09-29 الحمد لله لا يبدأ وقت زكاة الفطر من بعد صلاة العيد ، وإنما يبدأ من غروب شمس آخر يوم من رمضان ، وهو أول ليلة من شهر شوال ، وينتهي بصلاة العيد؛ لأن النبي صلى الله عليه وسلم أمر...
  4. اسحاق سلفی

    غیر مقلد عالم کی تحریف؟؟؟؟

    اس تھریڈ میں عجیب مشق جاری ہے ، ایک سکین لگا کر ’’ تحریف قرآن ‘‘ کا جرم ثابت کرنے کی کوشش کی جارہی ہے ، حالاں کہ جس کتاب کا صفحہ سامنے لا کر تحریف دکھانے کی کوشش کی جارہی ہے وہ کتاب ابھی تک کسی کو نہ مل سکی ، اور پھر اس بات کی طرف توجہ کسی نے مبذول ہی نہیں کی کہ : (جہاں تک میں سمجھ سکا ) یہ کتاب...
  5. اسحاق سلفی

    کیا پاگل انسان سیدھے جنت میں جائیں گئے ؟

    یہاں مقرر محترم جو فرمایا وہ مجھے صحیح سمجھ نہ آسکا ، پھر عمر بھائی نے جو حدیث پیش فرمائی ،وہ مقرر محترم کے بیان کے مطابق تو نہیں لگتی ،
  6. اسحاق سلفی

    ماہ رجب کے حوالے سے پیش کی جانے والی یہ روایات ضعیف ، جھوٹی اور باطل ہے :

    بہت شکریہ ۔۔۔۔جزاکم اللہ خیراً ویسے عطاری باپا جانی کے باقی کاموں کی طرح یہ نام بھی بڑاعجیب وغریب ہے، دوسری بات یہ کہ روافض کے کئی ایک نمایاں کاموں کی طرح رجب کی اہمیت وفضائل میں بھی بریلوی ان کے ہمنوا ہیں ،
  7. اسحاق سلفی

    ماہ رجب کے حوالے سے پیش کی جانے والی یہ روایات ضعیف ، جھوٹی اور باطل ہے :

    یہاں دو تین پوسٹوں میں " کفن کی واپسی " کا حوالہ دیا گیا ، کوئی بھائی بتائے گا کہ کیا یہ کتاب ہے یا کوئی پوسٹر وغیرہ قسم کی چیز ؟ کس کی مرتب کردہ ہے؟
  8. اسحاق سلفی

    غیر مقلد عالم کی تحریف؟؟؟؟

    کسی کے خلاف کچھ لکھنے ،بولنے سے پہلے اچھی طرح بنیادی الزام کو دیکھ لینا ضروری ہے ، قرآن کریم میں تحریف بہت بڑا الزام ہے ، اسلئے اصل کتاب جس میں تحریف کی گئی ہے وہ خود دیکھنا ضروری ہے کوئی بھائی اس کتاب کا ڈاون لوڈ لنک دے دے ،
  9. اسحاق سلفی

    کیا خوارج کافر ہیں

    اللہ اکبر
  10. اسحاق سلفی

    مسلہ برائے پوسٹ اپروو

    دلچسپ اور معلوماتی تھریڈ ہے ،
  11. اسحاق سلفی

    سعودی عرب میں بھارت کے وزیراعظم مودی کا پرتپاک استقبال

    میرا خیال آپ کو اس بارے غلط اطلاعات پہنچی ہیں ، یہاں تقسیم ہند کے بعد آنے والے لوگ بہت اچھی حیثیت میں معاشرہ کا حصہ ہیں ، اور آپ کے یہاں آنے سے ہمیں کوئی دقت نہیں ،
  12. اسحاق سلفی

    سعودی عرب میں بھارت کے وزیراعظم مودی کا پرتپاک استقبال

    پیارے بھائی : بنگلہ دیش بھی تو قریب ہے ، اور بنگالی حکومت ہندوستانیوں سے قربت کا رشتہ بھی استوار رکھتی ہے ۔ پھر افغانستان بھی کوئی اتنا دور نہیں ،وہاں کی حکومت بھی اہل ہندوستان سے محبت کا رشتہ رکھتے ہیں ۔
  13. اسحاق سلفی

    آج اک کتاب کا سرورق دیکھا...آپ بھی زیارت سے بہرہ ور ہو جائیے - انا للہ و انا الیہ راجعون

    ’’ ہمہ یارانِ شب سیاہ ‘‘ سے عرض ہے کہ خوشامد کیلئے (PMLN) کے شیر کی آنکھ ،اور (پ ،پ، پ ) کے جیالے کا جگرہ چاہیئے ، اور خوشامد ہضم کرنے کیلئے ’’ مولانا سیال ‘‘ کا حوصلہ اور دانش بھی مطلوب ہے ، یہ خوشامد ایسے ہی پردہء پرنٹ اور الیکٹرانک میڈیا پر شایع نہیں ہوجاتی ، یہ انہی کا کام ہے جن کے حوصلے...
  14. اسحاق سلفی

    مدارس کی وجہ سے آج هم لوگ اپنے دین کو پهچانتے هیں

    شیخ عبد اللہ ناصر رحمانی حفظ اللہ نے جو فرمایا لفظ بلفظ صحیح ہے ،فی الواقعہ دینی مدارس خواہ کسی سطح کے ہوں ،اسلام کی ترویج و بقاء اور فروغ کا مؤثر ذریعہ ہیں ؛ اور مشہور عربی محاورہ ’’ الاشیاء تعرف باضدادہا ‘‘ کہ چیزیں اپنی ضد سے پہچانی جاتی ہیں مدارس کی اہمیت اس سے واضح ہے کہ ’’ دین مخالفوں...
  15. اسحاق سلفی

    وسیلے کے بارے مالک الدار والی روایت کی حقیقت

    اگر کوئی سمجھے تو یہ جملہ آب زر سے لکھنے کے لائق ہے ؛ سیدنا عمر فاروق رضی اللہ عنہ جیسا عبقری جو اللہ کے دین (اشد فی امر اللہ ) معروف ہو ؛ جو صرف ’’ کسی کی رہائش گاہ میں داخلے کیلئے اجازت کی اہمیت پر پیش کردہ جلیل القدر صحابی کی پیش کردہ حدیث پر گواہ طلب کرنا ضروری سمجھے ، اور گواہ کے نہ ملنے...
  16. اسحاق سلفی

    کیا حاملہ عورت کو میت والے گھر جانے سے ہونے والے بچے کو نقصان ہوتا ہے ؟؟؟؟

    وعلیکم السلام ورحمتہ اللہ وبرکاتہ جدید سائنس کا دعوی ہے کہ : طویل تحقیق اور تجربات سے یہ بات سامنے آئی ہے کہ ’’ شدید غم و اندوہ ،اور نفسیاتی دباؤ کا (ماں کے پیٹ میں موجود بچے پر منفی اثر پڑتا ہے ، اس ریسرچ میں شامل ماہرین کا کہنا ہے ،نفسیاتی اور جذباتی دباؤ جو عورت کو دوران حمل کسی درپیش صورتحال...
  17. اسحاق سلفی

    سنت فجر کی قضا نماز فجر کے بعد

    آمین یا رب العالمین
  18. اسحاق سلفی

    سنت فجر کی قضا نماز فجر کے بعد

    السلام علیکم ورحمۃ اللہ محترم بھائی : میں محض ایک طالب علم ہوں ،فورم پر استفادہ کی غرض سے لکھتا ، پڑھتا ہوں ، اور شیخ خضر حیات صاحب حفظہ اللہ واقعی محقق عالم ہیں ، آپ کی پیش کردہ روایت اور متعلقہ مسئلہ یعنی فجر کی سنتوں کو بعد از جماعت ادا کرنے کے شرعی حکم کیلئے اپنی طرف سے لکھنے سے پہلے "...
  19. اسحاق سلفی

    سعودی عرب میں بھارت کے وزیراعظم مودی کا پرتپاک استقبال

    چلیں ، خوش رہیں ،آباد رہیں ۔ ارض پاک سے ڈرنے کی ضرورت نہیں ، بے دھڑک یہاں تشریف لائیں ، مشاہدہ کریں ، ہوسکتا ہے اصلی منظر میڈیا وغیرہ کی پیش کردہ تصویر سے مختلف ثابت ہو ۔
  20. اسحاق سلفی

    سعودی عرب میں بھارت کے وزیراعظم مودی کا پرتپاک استقبال

    یہاں ایسے کوئی قوانین نہیں جن خواہ مخواہ ڈرا جائے ، یہ باتیں جھوٹی باتیں ہیں ،جو " یاروں "نے پھیلائی ہیں ،
Top