• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

نتائجِ‌تلاش

  1. اسحاق سلفی

    صدقے کا اونٹ

    جی محترم یہ وہی حدیث ہے جس کا صحیح مسلم کے حوالے سے میں ذکر کیا ۔اسی حدیث سے علامہ النووی نے پہلی حدیث سے پیدا اشکال کا جواب دیا ہے ، اور فی الواقع یہ حدیث اصل صورت حال کو واضح کرتی ہے ۔ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ اور۔۔ عبر الھاتف ۔۔ رابطہ کرنے پر آپ کا بہت شکر گزار ہوں ۔جزاکم اللہ تعالی احسن الجزاء و...
  2. اسحاق سلفی

    کعبہ کی چھت پر اذان

    اور تعجب کی بات یہ ہے کہ : ان میں سے دو روایات مشہور منکر حدیث جاوید غامدی کی دو سائیٹوں پر درج اور شائع ہیں ۔
  3. اسحاق سلفی

    صدقے کا اونٹ

    و علیکم السلام ورحمۃ اللہ وبرکاتہ۔ اس کا جواب شارح صحیح مسلم علامہ أبو زكريا محيي الدين النووي (المتوفى: 676 ھ) اور شارح سنن الترمذی علامہ محمد عبد الرحمن المباركفورىؒ (المتوفى: 1353هـ) اپنی شرح میں دے چکے ہیں :کہ ’’ قال النووي هذا مما يستشكل فيقال كيف قضى من إبل الصدقة أجود من الذي يستحقه...
  4. اسحاق سلفی

    کعبہ کی چھت پر اذان

    بسم اللہ الرحمن الرحیم فتح مکہ کے موقع پر سیدنا بلال کا کعبہ کی چھت پر اذان دینا سیدنا عروہ بن زبیر رضی اللہ عنہما سے مرسلاً مروی ہے ، جناب عروہ انتہائی عظیم الشان تابعی ہیں، اور حواری رسول ﷺ جناب سیدنا زبیر رضی اللہ عنہ ،اور سیدہ اسماء بنت ابی بکر رضی اللہ عنہما کے نور نظر ہیں ، ۲۳ ؁ھ کو...
  5. اسحاق سلفی

    ایک حدیث کا ترجمہ اور تشریح درکار ھے

    لفظی و نحوی لحاظ سے نہیں ،تاہم معنوی لحاظ سے تعلق ہوتا ہے ،
  6. اسحاق سلفی

    ایک حدیث کا ترجمہ اور تشریح درکار ھے

    یہاں ’’ فاء ‘‘ فصیحہ ہے ،اور یہ محذوف پر معطوف ہے ،یعنی اس فاء سے پہلے ایک مقدر محذوف ہے مثلاً ۔ (وَإِنْ صَلَّى وَصَامَ ۔۔۔إذا كان الأمر كما ذكر ۔۔۔۔فَادْعُوا بِدَعْوَى اللَّهِ یعنی :ایسا آدمی مومن نہیں ،اگر چہ روزہ دار اور نمازی ہو ۔۔تو جب یہ بات ہے۔۔ تو وہی پکار پکارو جو اللہ کی پکار ہے
  7. اسحاق سلفی

    ایک حدیث کا ترجمہ اور تشریح درکار ھے

    اسلام کا دعوی رکھنے والے تمام لوگ ،خواہ صحیح عقیدہ والے ہوں ، یا غلط عقیدہ والے ۔۔سب ہی خود کو مسلمان سمجھتے ،اور کہتے ،کہلواتے ہیں ۔ ہاں ہر وقت ،ہر جگہ ۔۔میں مسلمان ہوں ۔۔کا وردنہیں ہوتا ، حسب موقع ،حسب ضرورت اپنے آپ کو سب مسلمان کہتے ہیں ۔ اس لئے یہ سوال ناقابل فہم ہے ۔۔
  8. اسحاق سلفی

    ایک حدیث کا ترجمہ اور تشریح درکار ھے

    جی بھائی یہ ترجمہ صحیح ہے ، کیونکہ مسند احمد میں اس روایت میں اس جگہ الفاظ ہیں : فادعوا المسلمين بأسمائهم بما سماهم الله عز وجل المسلمين المؤمنين عباد الله عز وجل» (مسند احمد ،حديث الحارث الأشعري ) ’’ پس مسلمانوں کو انہی ناموں سے پکارو ،جو اللہ نے انہیں دیئے ہیں وہ ہیں مسلمان ، مومن اور...
  9. اسحاق سلفی

    ایک تھریڈ مفقود ہے

    ہمارے ہاں تو آج عصر تا رات گیارہ بجے سرے سے سروس ہی نہیں تھی (نیٹ کنیکٹ ہی نہیں ہوا ۔۔ طوفانی بارش کے سبب ابھی تک بجلی بھی بند ہے ۔
  10. اسحاق سلفی

    ایک حدیث کا ترجمہ اور تشریح درکار ھے

    آمین وایاکم فجزاکم اللہ تعالی خیرا وبارک اللہ لکم
  11. اسحاق سلفی

    ایک حدیث کا ترجمہ اور تشریح درکار ھے

    وَأَنَا آمُرُكُمْ بِخَمْسٍ اللَّهُ أَمَرَنِي بِهِنَّ السَّمْعُ وَالطَّاعَةُ وَالْجِهَادُ وَالْهِجْرَةُ وَالْجَمَاعَةُ فَإِنَّهُ مَنْ فَارَقَ الْجَمَاعَةَ قِيدَ شِبْرٍ فَقَدْ خَلَعَ رِبْقَةَ الإِسْلاَمِ مِنْ عُنُقِهِ إِلاَّ أَنْ يَرْجِعَ وَمَنِ ادَّعَى دَعْوَى الْجَاهِلِيَّةِ فَإِنَّهُ مِنْ جُثَا...
  12. اسحاق سلفی

    سند کی تصدیق

    اس حدیث شریف نبی اکرمﷺ کے الفاظ ہیں : لو كان بعدي نبي لكان عمر ۔۔ ”اگر میرے بعد کوئی نبی ہوتا تو وہ عمر بن خطاب ہوتے۔ یہاں حرف ’’ لو ‘‘ جو اردو میں (اگر ) کے معنی میں ہے ،عربی میں اسے حرف شرط کہتےہیں ، معجم اللغة العربية المعاصرة ‘‘ میں ہے : حرف شرط غير جازم يفيد التعليق في الماضي أو المستقبل،...
  13. اسحاق سلفی

    سند کی تصدیق

    بسم اللہ الرحمن الرحیم سنن الترمذی باب في مناقب عمر بن الخطاب رضى الله عنه باب: عمر بن خطاب رضی الله عنہ کے مناقب کا بیان حدثنا سلمة بن شبيب حدثنا المقرئ عن حيوة بن شريح عن بكر بن عمرو عن مشرح بن هاعان عن عقبة بن عامر قال:‏‏‏‏ قال رسول الله صلى الله عليه وسلم:‏‏‏‏ " لو كان بعدي نبي لكان عمر بن...
  14. اسحاق سلفی

    عورت اور مرد کی نماز کے فرق کے لئے پیش کی جانے والی احادیث!حقیقت کیا ہے ان احادیث کی؟

    ز فتویٰ نمبر : 1638 عورت اور مرد کی نماز میں فرق شروع از عطاء اللہ سلفی بتاریخ : 23 July 2012 11:05 AM السلام عليكم ورحمة الله وبركاته عورت کی نماز اور مرد کی نماز میں فرق کیوں ہے حوالہ نمبر ۱ : آنحضرت ﷺ نے فرمایا : اے ابن حجر جب تم نماز پڑھو تو کانوں کے برابر ہاتھ اٹھائو اور عورت اپنے...
  15. اسحاق سلفی

    عورت اور مرد کی نماز کے فرق کے لئے پیش کی جانے والی احادیث!حقیقت کیا ہے ان احادیث کی؟

    تحقیق حدیث کے متعلق سوالات کے زمرہ میں محترم بھائی @محمد کاشف نے عورت اور مرد کی نماز میں فرق کیلئے پیش کی جانے والی کچھ احادیث کے بارے سوال کیا ہے : جواباً عرض ہے کہ اس موضوع پر درج ذیل رسالے میں اس مسئلہ پر احناف کے تمام دلائل کی حقیقت بیان کی گئی ہے ’’ مرد و زن کی نماز میں فرق‘‘
  16. اسحاق سلفی

    تحقیق حدیث کا آسان طریقہ

    معجزہ فن کي ہے خون جگر سے نمود
  17. اسحاق سلفی

    سوشل میڈیا پر پوچھے گئے سوالات کے جوابات

    وعلیکم السلام ورحمۃاللہ وبرکاتہ سورہ لقمان میں اللہ عزوجل کا ارشاد ہے (۔۔وَوَصَّيْنَا الْإِنْسَانَ بِوَالِدَيْهِ إِحْسَانًا حَمَلَتْهُ أُمُّهُ كُرْهًا وَوَضَعَتْهُ كُرْهًا وَحَمْلُهُ وَفِصَالُهُ ثَلَاثُونَ شَهْرًا (لقمان آیت نمبر : ۱۵ ) ترجمہ :: اور ہم نے انسان کو اپنے ماں باپ کے ساتھ حسن...
  18. اسحاق سلفی

    سوشل میڈیا پر پوچھے گئے سوالات کے جوابات

    سُترہ کے احکام نماز دین اسلا م کا اہم ترین رکن ہے اور اس کی بجاآوری کے لئے بہت سے احکامات کی پابندی ضروری ہے۔ لیکن اکثر نمازی یا تو ان سے غافل ہیں یا سستی کا شکار ہیں۔ انہی میں سے ایک اہم مسئلہ ’’سترہ‘‘ کا بھی ہے کہ جس کے بارہ میں لوگ افراط یاتفریط کا شکار ہیں یعنی کچھ تو سترہ کو فرض و واجب...
  19. اسحاق سلفی

    سوشل میڈیا پر پوچھے گئے سوالات کے جوابات

    وعلیکم السلام ورحمتہ اللہ وبرکاتہ مسجد کی تعمیر میں غیر مسٰلم سے تعاون لینا شروع از بتاریخ : 14 February 2013 02:14 PM السلام عليكم ورحمة الله وبركاته کیا مسجد کی تعمیر میں غیر مسلم کا روپیہ لگانا جائز ہے؟ ______________________________________________ الجواب بعون الوهاب بشرط صحة السؤال وعلیکم...
Top