الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں
۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔
وعلیکم السلام ورحمۃ اللہ وبرکاتہ
قنطار کا مفہوم : قنطار ۔ اصل میں تو ایک وزن ہے جس کی مقدار زمانے کے ساتھ گھٹتی بڑھتی رہی ہے لیکن عام استعمال میں اس سے مراد مالِ کثیر ہوتا ہے ۔ جیسے ہم منوں مال ، ڈھیروں مال ، بولتے ہیں ، عربی میں اسی مفہوم کی تعبیر کے لیے یہ لفظ ہے ۔
سورہ النساء میں اللہ کریم...
وعلیکم السلام ورحمۃ اللہ وبرکاتہ
بسم اللہ الرحمن الرحیم
امام ابوداود روایت کرتے ہیں :
عن ابي امامة ، قال: قال رسول الله صلى الله عليه وسلم: " إن اولى الناس بالله من بداهم بالسلام ".
سیدنا ابوامامہ رضی اللہ عنہ کہتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”اللہ کے نزدیک سب سے بہتر...
وعلیکم السلام ورحمۃاللہ وبرکاتہ
محترم بھائی ۔۔۔
اس حدیث میں جن دس آیات کے پڑھنے کی فضیلت بتائی گئی ہے، وہ متعین نہیں ہیں ، یعنی قرآن میں سے جہاں چاہے دس آیات پڑھے اس کو فضیلت حاصل ہو جائے گی ، ان شاء اللہ الکریم :
’’من قرأ عشر آيات فى ليلة كتب له قنطار والقنطار خير من الدنيا وما فيها فإذا كان...
اور اس آیت مذکورہ بالا کا جو بھی مفہوم و تفسیر ہو
یہ بات سمجھ لینی نہایت ضروری ہے کہ :
’’ ہر راہ چلتے کی دعوت پر جہاد نہیں کیا جا سکتا ۔
نہ کسی گروہ کے اصل مقاصد جانے بغیر اس کے ساتھ مل کر ’’ جان و مال ‘‘ لٹانے کو جہاد کہا سکتا ہے
سیدنا عمر الفاروق رضی اللہ عنہ کے متعلق یہ قصہ کسی مستند کتاب میں بسند صحیح یا مقبول ثابت نہیں ،
’’ الاسلام سوال و جواب ‘‘ سائیٹ پر اس قصہ کے متعلق سوال کے جواب میں مفتی صاحب لکھتے ہیں :
فهذه القصة لم نجد لها أصلا ، ولا وجدنا أحدا من أهل العلم بالحديث تكلم عليها بشيء ،
وإنما ذكرها الشيخ سليمان...
ایک محترم بھائی نے درج ذیل سوال ۔ان باکس ۔ میں کیا ہے ۔
السلام علیکم و رحمتہ اللہ و برکاتہ
کیسے ہیں اسحاق بھائی؟امید ہے خیریت سے ہوں گے
میں چاہتا ہوں کہ میں بھی کتاب کو یونیکوڈ میں ٹائپ کروں جس حد تک اور جتنا بھی لکھ سکوں۔میں نے ایک صفحہ لکھا بھی تھا مگر وہ اپ لوڈ نہیں ہوا پرمیشن کے ایرر کی وجہ...
وعلیکم السلام ورحمۃ اللہ
اس بات کو سمجھنے کیلئے فتح الباری کی پوری عبارت کو دیکھنا ضروری ہے
آپ کو ’’ان باکس ‘‘ میں تفصیل بھیجی ہے ، بقیہ کلام یہاں ملاحظہ فرمالیں :
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
ويمكن حمله على أن المراد بالذين يدعونه إلى النار كفار قريش كما صرح به بعض الشراح لكن وقع في رواية بن السكن وكريمة...
وعلیکم السلام ورحمۃاللہ وبرکاتہ
پہلے آپ کے سوال کو اردو میں درج کرتا ہوں ،
سوال :اگر لڑکی دین دار ہو ، اور اس کیلئے کوئی رشتہ آئے ،مگر اس گھر والے والے اس سے اس کا رشتہ کرنے سے انکار کردیں ۔
مگر لڑکی چاہتی ہو کہ اس لڑکے سے اس کی شادی ہو جائے کیونکہ وہ لڑکا اس لڑکی کی نظر میں دین دار ہے، اس لئے...
علامہ ابن کثیر اس آیت کے تحت لکھتے ہیں :
’’ ۔۔ثم رغب تعالى في النفقة في سبيله، وبذل المهج في مرضاته ومرضاة رسوله، فقال: {وجاهدوا بأموالكم وأنفسكم في سبيل الله ذلكم خير لكم إن كنتم تعلمون} أي: هذا خير لكم في الدنيا والآخرة، ولأنكم تغرمون في النفقة قليلا فيغنيكم الله أموال عدوكم في الدنيا، مع ما...
41-9 نکلو ہلکے اور بوجھل اور اپنے مالوں اور اپنی جانوں کے ساتھ اللہ کے راستے میں جہاد کرو، یہ تمھارے لیے بہتر ہے، اگر تم جانتے ہو ۔
ترجمہ حافظ عبد السلام بھٹوی )
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
تفسیر تیسیر القرآن
[٤٥] (ہلکے اور بوجھل جہاد کیلئے نکلو ) اس جملہ کے کئی مطلب ہو سکتے ہیں یعنی خواہ برضا و رغبت...
’’ ویلنٹائن ڈے ‘‘ پر شرمناک طرزِعمل
عطاء اللہ صدیقی
محدث میگزین ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔تہذیب و ثقافت
شمارہ:
258
مارچ
2002
پاکستان میں مغرب کی تہذیبی یلغار کے تناظر میں ایک فکر انگیز تحریر
جنسی آوارگی، بیہودگی اور خرافات کو ذرائع ابلاغ کس طرح ایک 'مقدس تہوار' بنا دیتے ہیں،
اس کی واضح مثال 'ویلنٹائن ڈے'...
ویلنٹائن ڈے (لفنگوں کا عالمی دن )
الحمد للّہ والصلاۃ والسلام عَلی أشرف الأنبیاء والمُرسلین نبینا محمد و علی آلہ وسلم ،
پچھلے چند سالوں سے ہماری امت میں اور ہمارے پاکستانی معاشرے میں بھی ایک """ دن منانے""" کی رسم کو بڑے شد و مد سے رائج کیا جا رہا ہے ، دیگر بیسویں رسموں ، اور عادات کی طرح ہم...