الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں
۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔
( اِنَّكَ لَا تُسْمِعُ الْمَوْتٰى وَلَاتُسْمِعُ الصُّمَّ الدُّعَاۗءَ اِذَا وَلَّوْا مُدْبِرِيْنَ (سورہ نمل آیت ۸۰ )
(اے محبوب نبی ﷺ )
آپ نہ تو مردوں کو سنا سکتے ہیں ، اور نہ ایسے بہروں کو اپنی پکار سناسکتے ہیں جو پیٹھ پھیر کر بھاگے جارہے ہوں ۔‘‘
اس آیت شریفہ کے معنی واضح ہیں کہ کوئی بھی...
اس تھریڈ کی پہلی پوسٹ میں جس روایت کی حقیقت پوچھی گئی ہے ،وہ درج ذیل ہے :
یہ روایت یہاں مشکاۃ المصابیح کے (باب الصلاة على النبي صلى الله عليه وسلم وفضلها ) سے نقل کی گئی ہے ،
عن أبي هريرة رضي الله عنه قال: قال رسول الله صلى الله عليه وسلم: «من صلى علي عند قبري سمعته ومن صلى علي نائيا أبلغته»...
اس میں بھی کئی خرابیاں ہیں ،فی الحال ایک عرض کئے دیتا ہوں :
اس کے ایک راوی ’’ حماد بن المبارک ‘‘ مجہول ہے ذہبی ؒ میزان میں لکھتتے ہیں :
حماد بن المبارك، بغدادي، لا يعرف.
یہ بھی محض جھوٹ ہے ،
امام حاکم نے المستدرک میں اسی روایت کو درج کیا ہے اور تلخیص المستدرک میں امام الذہبی کہتے ہیں :
حدثنا عبد الباقي بن قانع الحافظ، ثنا صالح بن مقاتل بن صالح، ثنا محمد بن عبد بن عتبة، ثنا عبد الله بن محمد بن سالم، ثنا يحيى بن عيسى الرملي، عن الأعمش، عن إبراهيم، عن علقمة، عن...
پہلی بات تو وہی کہ :
آپ کو اس جھوٹی روایت کے متابع بھی ملے تو ’’ موضوعات ‘‘ میں ۔۔۔شاید آپ کو علم نہیں ’’اللآلىء المصنوعة في الأحاديث الموضوعة ‘‘ جھوٹی حدیثوں کا مجموعہ ہے ۔
دوسری بات یہ کہ :
اس متابعت میں ’’ علی بن المثنی ‘‘ کوفی ضعیف ہے ۔
علامہ الذہبی ’’ میزان ‘‘ میں نقل کرتے ہیں :
علي بن...
آپ کو اس جھوٹی روایت کے متابع بھی ملے تو ’’ موضوعات ‘‘ میں ۔۔۔شاید آپ کو علم نہیں ’’اللآلىء المصنوعة في الأحاديث الموضوعة ‘‘ جھوٹی حدیثوں کا مجموعہ ہے ۔
اور :
شیرازی کے ذکر کردہ اس متابع میں ’’ مَنْصُور بْن أبي الْأسود ‘‘ بڑے شیعوں میں سے ایک ہے،
علامہ ذہبی میزان الاعتدال میں لکھتے ہیں :
’’...
آپ کو چونکہ مناظرہ انداز والے اعتراضات کے جوابات چاہئیں ،اس کیلئے وقت چاہیئے ۔جو فی الحال میرے پاس نہیں۔۔۔
یا پھر آپ چند دن کسی عالم کی خدمت میں گزاریں ۔
یا اعتراض کرنے والے اس عثمانی کو یہاں فورم پر لائیں ۔
ـــــــــــــــــــــــــــــــــــــــ
دیکھئے آپ نے سجین کے بارے خود ہی نقل فرمایا...
وروى الحاكم (8698) عَنْ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ سَلَامٍ ، قَالَ: " إِنَّ الْجَنَّةَ فِي السَّمَاءِ ، وَإِنَّ النَّارَ فِي الْأَرْضِ " وصححه الحاكم ووافقه الذهبي
اور امام حاکم نے عبد اللہ بن سلام رضی اللہ عنہ کا یہ قول نقل کیا ہے کہ :جنت آسمان میں ہے ،اور دوزخ زمین میں ہے ۔
امام حاکم نے اسے صحیح کہا...
دوسری روایت سیدہ صفیہ رضی اللہ عنھا کی روایت جس میں ان کے والد کا قول بیان ہوا
۔۔۔۔۔۔۔۔
3_سیدہ صفیہ رضی اللہ عنہا بیان کرتی ہیں کہ میرے والد حی بن اخطب نے میرے چچا ابو یاسر کو کہا کہ جب تک دم میں دم ہے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کی مخالفت کرتے رہیں گے،،
یہ روایت سیرت ابن ھشام ،اور عیون الاثر...
تحقیق حدیث کے متعلق سوالات کے زمرہ میں محترم بھائی @بنیامین نے درج ذیل سوال کیا ہے :
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
1_((من قال لا الہ الا اللہ دخل الجنۃ))
2_ابی بن کعب نے فرمایا کہ جس طرح کوئی کنجی بغیر دندان کے نہیں ہوتی اسی طرح کلمہ لا الہ الا اللہ کی بھی شرائط اور تقاضے ہیں،،
3_سیدہ صفیہ رضی اللہ عنہا...
اس لئے کہ :
وروى الحاكم (8698) عَنْ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ سَلَامٍ ، قَالَ: " إِنَّ الْجَنَّةَ فِي السَّمَاءِ ، وَإِنَّ النَّارَ فِي الْأَرْضِ " وصححه الحاكم ووافقه الذهبي
اور امام حاکم نے عبد اللہ بن سلام رضی اللہ عنہ کا یہ قول نقل کیا ہے کہ :جنت آسمان میں ہے ،اور دوزخ زمین میں ہے ۔
امام حاکم نے...
عریانیت
آج عریانیت اور ننگے پن کو ترقی کی علامت سمجھا جا رہا ہے،
اسے تہذیب و تمدن کا عنوان بتایا جا رہا ہے، عریانیت اور ننگا پن بازاروں کی زبان بن چکی ہے، تجارت اور لین دین کے معاملات عریانیت اور ننگے پن کی بنیادوں پر قائم کیئے جا رہے ہیں، ٹی وی چینلوں اور فحش میگزنس اور لٹریچر نے عریانیت، بے...
فحاشی و بے حیائی ۔۔۔تباہی کا راستہ
یہ ایک مسلمہ حقیقت ہے کہ جو قوم فحاشی اور بے حیائی کے راستے پر چل نکلتی ہے
اس قوم کے نوجوان طبقہ سے عزت غیرت جرات و بہادری اٹھ جاتی ہے نوجوان طبقہ ناکارہ ہو جاتا ہے- -
اور بے حیائ فحاشی کو جب اجتماعیت میسر ہو تب اس کو گناہ ناسور اور برائی کی بجاۓ فیشن ،...
جی ہاں وہ سماع موتی کے قائل تھے ،
انہوں نے اپنی کتاب شرح الصدور میں اس ضمن میں بہت ساری رطب و یابس روایات و اقوال اکٹھے کردیئے ہیں ،
اگر اس مسئلہ کی تفصیل مطلوب ہو تو محدث لائبریری سے اس موضوع پر کوئی کتاب ڈھونڈ کر مطالعہ فرمائیں
جن لوگوں نے ہماری آیتوں کو جھٹلایا اور ان سے تکبر کیا ان کے لئے آسمان کے دروازے نہ کھولے جائیں گے (١) اور وہ لوگ کبھی جنت میں نہ جائیں گے جب تک کہ اونٹ سوئی کے ناکہ کے اندر سے نہ چلا جائے (٢) اور ہم مجرموں کو ایسی ہی سزا دیتے ہیں ۔
اس کی تفسیر میں حافظ صلاح الدین یوسف صاحب لکھتے ہیں :
’’ اس سے...
اس موضوع پر ایک سوال و جواب
(موقع الإسلام سؤال وجواب )
پر موجود جو کافی معلومات کا حامل ہے ،ملاحظہ فرمائیں
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
أين توجد الجنة ، وأين توجد النار ؟
السؤال:
أين تقع الجنة والنار؟ فالبعض يقول إن جهنم في جوف الأرض ، فهل هذا صحيح ؟
سوال : جنت اور جہنم کہاں واقع ہے ۔بعض کا کہنا ہے کہ جہنم...