• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

نتائجِ‌تلاش

  1. عبد الرشید

    خوارج عقائدوافکار

    خوارج کے عقائد مذہب خوارج کی بنیادچندفاسدعقائدپرہے ‏،گرچہ ابتداءمیں انہوں نے اپنےزعم کے مطابق اس کی بنیادحق پررکھی تھی ،اوراس کابنیادی سبب قرآن فہمی سے ناواقفیت اورسوءفہم تھا، شیخ الاسلام ابن تیمیہ کےبقول : (منہاج السنہ النبویہ :1/68) ۔ ذیل میں خوارج کے باطل عقائدمیں سے چند کاخلاصہ پیش...
  2. عبد الرشید

    خوارج عقائدوافکار

    جنگ نہروان (سنہ 38ھ) علی رضی اللہ عنہ نے خوارج کے لئے یہ شرطیں رکھی تھیں کہ وہ خون نہیں بہائیں گے، نہ لوٹ مارکریں گے اورنہ ہی دہشت پھیلائیں گے اوراگروہ ایساکریں گے تو ان سے جہادکیاجائےگا۔ مگرجیساکہ ان کایہ نظریہ تھاکہ جوکو‏ئی ان کی مخالفت کرےگاوہ کافرہے اوراس کاخون اورمال حلال ہے ،اس لئے...
  3. عبد الرشید

    خوارج عقائدوافکار

    علی رضی اللہ عنہ کابقیہ خوارج سے مناظرہ عبداللہ بن عباس رضی اللہ عنہ کے خوارج سے مناظرہ اوران میں سے دوہزار کے رجوع کے بعدعلی رضی اللہ عنہ ان کے پاس بنفس نفیس گئے اوران سے بات کی تو وہ کوفہ واپس ہو‏ئے وہ یہ سمجھتے رہے کہ علی رضی اللہ عنہ نے تحکیم سے رجوع او راپنے ( ان کے بزعم ) گناہوں سے...
  4. عبد الرشید

    خوارج عقائدوافکار

    خوارج سے عبدا للہ بن عباس رضی اللہ عنہماکا مناظرہ صفین کےمعرکہ سے کوفہ واپسی کےدوران خوارج کی ایک بڑی جماعت کوفہ سے چند میل کی دوری پر علی رضی کی فوج سے الگ ہوگئی، جن کی تعدادکا اندازہ بعض روایتوں کے مطابق بارہ ہزارسے کیاگیاہے (تاريخ بغداد: 1/160) اورایک روایت کےمطابق چھ ہزار (خصائص أمير...
  5. عبد الرشید

    خوارج عقائدوافکار

    خوارج کےظہورکےاسباب خوارج کےظہورکی خبراللہ کےرسول صلی اللہ علیہ وسلم نےپہلےہی دیدی تھی گویا اس فتنے کابیج عہدرسالت ہی میں بودیاگیاتھا ، لیکن باضابطہ ایک جماعت کی شکل میں علی رضی اللہ عنہ کےعہدمیں وقوع پذیرہوا،شیخ الاسلام ابن تیمیہ رحمہ اللہ نےاس جانب اشارہ کیاہے کہ اس بدعت کااظہاراللہ کےرسول...
  6. عبد الرشید

    خوارج عقائدوافکار

    وجہ تسمیہ اوردوسرےنام ان کااصل نام خوارج ہی ہے اوریہ نام جیساکہ بیان کیاگیا ان کےدین یاجماعت سے نکلنے یا علی رضی اللہ عنہ کےخلاف خروج کرنےکی وجہ سےپڑا ۔ اس نام کےعلاوہ ان کے دیگرمختلف نام بھی ہیں جن میں سےچندمندرجہ ذیل ہیں : (1) حروریہ : کوفہ سےتقریبادومیل کی دوری پرحروراء نام کی ایک جگہ ہے ،...
  7. عبد الرشید

    خوارج عقائدوافکار

    خوارج کی تعریف شروع اسلام میں اعتقادی اعتبارسےپیداہونےوالےبڑےفرقوں میں خوارج کانام سب سےاول ہے ،یہ فرقہ اس وقت پیداہواجب اسلامی صف میں بعض درآمدفتنوں کےسبب گروہی اختلاف کی بنیادپڑرہی تھی ، پھرآہستہ آہستہ اس فرقے نےایک انقلاب کی شکل اختیارکرلی اوربہت بڑی سیاسی انقلاب کا داعی اوراس کی شناخت...
  8. عبد الرشید

    خوارج عقائدوافکار

    خوارج عقائدوافکار مصنف عبدالعلیم بن عبدالحفیظ سلفی (سعودی عرب) Mail: abdulaleemsalafi1@gmail.com تمہید الحمد لله وحده والصلاة والسلام على من لا نبي بعده , و بعد : اسلامی فرق کاتعارف یاان سے متعلق کسی بھی بحث کامقصددرحقیقت حق وباطل کی تمییزہوتاہے ، اوران اسالیب وطرق کی توضیح ہوتی...
  9. عبد الرشید

    بسنت اسلامی ثقافت اور اسلام

    فہرست نوائے دل بسنت ،تاریخ ،مذہب اور ثقافت بسنت محض موسمی تہوار نہیں! مذہب،ثقافت اور تہوار بسنت اور امیر خسرو بسنت ہنداوانہ تہوار ہی ہے بسنت اور ویلنٹائن ڈے،شرعی نقطہ نظر بسنت کیا ہے؟ حصہ دوم۔جدید بسنت بسنت اور ثقافتی لبرل ازم بسنت اور درباری کلچر بسنتی ہلاکتیں قاتل بسنت حصہ...
  10. عبد الرشید

    بسنت اسلامی ثقافت اور اسلام

    کتاب کا نام بسنت اسلامی ثقافت اور اسلام مصنف محمد عطاء اللہ صدیقی ناشر مجلس التحقیق الاسلامی،لاہور تبصرہ محمد عطاء اللہ صدیقی اس وقت ہمارے درمیان موجود نہیں ہیں۔ وہ گزشتہ سال پھیلنے والی ڈینگی کی وبا کا شکار ہوئے اور پلک جھپنے میں خالق حقیقی سے جا ملے۔ البتہ اپنی تحریروں کی صورت میں آج بھی وہ...
  11. عبد الرشید

    جنت کا بیان

    فہرست بسم اللہ الرحمن الرحیم جنت کی موجودگی کا ثبوت جنت کے نام جنت قرآن مجید کی روشنی میں جنت کی شان جنت کی وسعت جنت کے دروازے جنت کے درجات جنت کے محلات جنت کےخیمے جنت کے بازار جنت کے درخت جنت کے پھل جنت کی نہریں جنت کے چشمے حوض کوثر اہل جنت کا کھانا پینا اہل جنت کے لباس او...
  12. عبد الرشید

    جنت کا بیان

    کتاب کا نام جنت کا بیان مصنف محمد اقبال کیلانی ناشر حدیث پبلیکیشنز،لاہور تبصرہ یہ دنیا دار الامتحان ہے، موت کے بعد ہر انسان اپنے اعمال کے مطابق یا دوزخ کا ایندھن بن جائے گا یا جنت کے عیش و آرام کا مستحق ٹھہرے گا۔ قرآن مجید اور احادیث نبویہﷺ میں جنت اور جہنم کی بہت تفصیلات بیان ہوئی ہیں۔ جنت کے...
  13. عبد الرشید

    سلمان تاثیر کے قتل سے پیدا ہونیوالے سوالات

    سلمان تاثیر کے جرم کی سنگینی سلمان تاثیر کی سزائے قتل پر شریعت اسلامیہ میں ایک سے زیادہ آرا ہیں جن کی تفصیل ممتاز قادری کے اقدام کی شرعی حیثیت کے ضمن میں پیش کی جائے گی۔ تاہم اسلام جو جدید نظام ہائے عدل سے بڑھ کر ایک ایسا بھر پور اور مکمل عادلانہ نظام ہےجس کی قانونی جزئیات اور دقیق تصورات...
  14. عبد الرشید

    سلمان تاثیر کے قتل سے پیدا ہونیوالے سوالات

    قانون توہین رسالت موجود ہے، ممتاز قادری کو عدالت سے رجوع کرنا چاہئے تھا کہا جاتا ہے کہ ممتاز قادری کو اپنے تئیں کوئی سنگین اقدام کرنے سے بہتر تھا کہ وہ قانون کا سہارا لیتا اور اگر کہیں شرعاً کوئی زیادتی ہوئی ہے تو اس پر عدالت کا دروازہ کھٹکھٹانا چاہئے تھا۔ جہاں تک ممتاز قادری کے سلمان تاثیر کو...
  15. عبد الرشید

    سلمان تاثیر کے قتل سے پیدا ہونیوالے سوالات

    کیاسلمان تاثیر نے ایک قانون کوہی ’کالا قانون‘ قرار دیا تھا؟ اخبارات میں سیکولر دانشور اور ٹی وی کے اینکر پرسن بڑی تکرار سے یہ بات دہرا رہے ہیں کہ سلمان تاثیر نے کالا قانون تو محض ایک پاکستانی قانون کو قرار دیا تھا، شریعت اسلامیہ کو تو نعوذ باللہ کالا قانون نہیں کہا تھا۔ سلمان تاثیر کا قانون...
  16. عبد الرشید

    سلمان تاثیر کے قتل سے پیدا ہونیوالے سوالات

    سلمان تاثیر کا قتل کیا ایک مظلوم عورت آسیہ مسیح کی مدد کی سزا ہے؟ اگر ہمارے حکمران عوام میں ہونے والے کسی ظلم کے خلاف ان کی داد رسی کے لئے کھڑے ہوں تو یہ ایک قابل قدر امر ہے اور ہر شریف انسان اس کی تائید کرے گا، لیکن افسوس ہمارے حکمرانوں کا ماضی اس کردار سے آشنا نہیں۔ درحقیقت سلمان تاثیر نے کسی...
  17. عبد الرشید

    سلمان تاثیر کے قتل سے پیدا ہونیوالے سوالات

    کیا پاکستانی معاشرہ انتہاپسندی کی جانب گامزن ہے؟ اس سلسلے میں جو تشویش اندرون وبیرونِ ملک سب سے زیادہ پھیلتی نظر آئی، وہ یہی ہے ۔ یہ بات ایک حد تک درست ہے لیکن اس کی حقیقت یہ نہیں جسے ہمارے میڈیا میں نمایاں کیا جارہا ہے کہ پاکستان کے مذہبی طبقات میں انتہاپسندی فروغ پارہی ہے۔ درحقیقت پاکستان...
  18. عبد الرشید

    سلمان تاثیر کے قتل سے پیدا ہونیوالے سوالات

    بسم اللہ الرحمن الرحیم سلمان تاثیر کے قتل سے پیدا ہونیوالے سوالات ڈاکٹر حافظ حسن مدنی 4 جنوری 2011ء کی شام 5 بجے پنجاب کے گورنر سلمان تاثیر کو اسلام آباد میں قتل کردیا گیا۔قتل کے فوراً بعد گرفتار ہونے والے ممتاز قادری کا موقف یہ تھا کہ اس نے یہ قتل خالصتاً ذاتی نیت اور اِرادے سے کیا ہے، اور...
  19. عبد الرشید

    غیبت کے نقصانات

    فہرست تقدیم غیبت کا مرض غیبت کی بنا پر عذاب قبر غیبت کا معنی غیبت کی اقسام غیبت کے اسباب غیبت سے کیسے نجات حاصل کی جائے؟ غیبت کا کفارہ غیبت کی سب سے شدید ترین قسم خیر خواہ دوست وہ امور جن پر غیبت جائز ہے
  20. عبد الرشید

    غیبت کے نقصانات

    کتاب کا نام غیبت کے نقصانات مصنف محمد اسلم صدیقی ناشر مرکز دعوۃ التوحید، اسلام آباد تبصرہ غیبت کی قباحت کا اندازہ اس سے کیجئے کہ اللہ تعالیٰ نے غیبت کو اپنے مردہ بھائی کا گوشت کھانے کے مثل قرار دیا ہے۔ لیکن فی زمانہ ہم دیکھتے ہیں کہ یہ قبیح برائی ہمارے معاشرے کا حصہ بنتی جا رہی ہے۔ غیبت...
Top