• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

نتائجِ‌تلاش

  1. محمد فیض الابرار

    ناصبیت

    طاہر صاحب آپ نے واقعہ کربلا میں اگر حافظ صاحب کی کتاب پڑھی ہوئی ہے اور محمود احمد عباسی کی تحریر بھی تو خلاصہ یا نتیجہ دونوں کے نزدیک کیا ہے ؟ اگر تو حافظ صاحب نے رجوع کا اعلان کیا ہے پھر تو آپ کے موقف کی تائید ہو رہی ہے وگرنہ محمود احمد عباسی بھی یہی کہتا ہے کہ واقعہ کربلا کفر و اسلام کی جنگ...
  2. محمد فیض الابرار

    یزید بن معاویہ

    لقد ذکر العلما ان الحاکم فیہ تشیع فقال الخطیب : کان یمیل الی التشیع (تاریخ بغداد 5:474) والکن البعض بالغ فی ذلک قال محمد ابن طاہر المقدسی: سالت ابا اسماعیل عبداللہ الانصاری عن الحاکم ابی عبداللہ فقال: امام فی الحدیث رافضی خبیث (میزان الاعتدال 3: 608) وقد رد الذہبی ھذا الحکم بقولہ: اللہ یحب...
  3. محمد فیض الابرار

    ناصبیت

    یہ بات تو بالکل ٹھیک ہے کہ محمود احمد عباسی نے اپنی تحقیقات خیالی باتوں پر رکھی ہے کوئی دلائل نہیں دیے گئے چونکہ وہ ناصبی تھے لہذا ان کی کتب میں تمام مشتملات غلط اور باطل ہیں زبردست موقف مخالفت کا یہی اسلوب ہونا چاہیے
  4. محمد فیض الابرار

    ناصبیت

    کیاحافظ صلاح الدین یوسف صاحب نے اپنی تالیف رسومات محرم اور سانحہ کربلا میں پیش کردہ حقائق سے رجوع کا اعلان کر دیا ہے ؟
  5. محمد فیض الابرار

    معصوم مسکراہٹیں

    آج عشاء کی نماز میں اتفاق سے امام صاحب نے دوسری رکعت میں سورۃ الاخلاص پڑھی تھی لہذا جب میں گھر پہنچا تو حسب معمول حمدان صاحب کا شور جاری و ساری تھا تبصرے فرما رہے تھے کہ سب میرا قرآن ہی پڑھتے ہیں
  6. محمد فیض الابرار

    محدث فورم کی ملی بھگت ؟

    اور یہ حقیقت بھی مدنظر رکھنی چاہیے کہ جن معاملات میں اختلافات ہمارے اسلاف سے حل نہ ہو سکے وہ ہم سے بھی حل نہ ہو سکے گے اور اس کا مطل ہے کہ اس میں اگر آپ عالم دین ہیں تو توسع کو مدنظر رکھتے ہوئے کوئی بھی موقف اختیار کیجیے یہ آپ کا حق ہے لیکن پھر اپنے موقف کی تشہیر اور اس پر صحت کا اصرار اور...
  7. محمد فیض الابرار

    محدث فورم کی ملی بھگت ؟

    اللہ ہمارے حال پر رحم کرے اسی وجہ سے تاریخی واقعات کے بارے میں حتمیت اختیار کرنے سے منع کیا گیا ہے کہ اگر اصول حدیث کو تاریخی روایات پر لاگو کیا جائے تو ہمارے ہاتھ کچھ بھی نہیں آ ئے گا اور حیران کن امر یہ ہے اختلافی موضوعات پر متضاد روایات ایک ہی کتاب میں ملتی ہیں ہر کوئی اپنی مرضی کی روایات...
  8. محمد فیض الابرار

    معصوم مسکراہٹیں

    میرے چھوٹے صاحبزادے شاہ حمدان فیض رات کو میرے ساتھ سونے سے قبل سورۃ اخلاص ، سورۃ الفاتحہ اور اذان اونچی اونچی اآواز سے پڑھ کر سوتے ہیں اآج جب محمد فیض اپنی سبقی مجھے سنا رہے تھے اتفاق سے سورۃ اخلاص سنا رہے تھے بس سورۃ اخلاص کا سننا تھا کہ حمدان صاحب نے شور مچانا شروع کر دیا کہ یہ میرا قرآن...
  9. محمد فیض الابرار

    جناح شیعہ تھا اور اسکا غسل اور پہلا جنازہ بھی شیعہ نے پڑھایا

    میں نے آج پہلی مرتبہ اردو مجلس کی زیارت حاصل کرنے کا شرف حاصل کیا محمد علی جناح کے حوالے سے طاہر اسلام صاحب کی گفتگو کے جواب میں یوں محسوس ہورہا ہے کہ انہیں جامعہ رحمانیہ یا محدث فورم سے کوئی ذاتی دشمنی ہے اور حسن اتفاق سامنے طاہر اسلام آگئے ان کا سارا غصہ ان پر نکل گیا ویسے منتظم اردو مجلس...
  10. محمد فیض الابرار

    خلافت و ملوکیت از مولانا مودودی

    بالکل ٹھیک کہا اور انہیں جس کٹیگری میں یہ ایوارڈ دیا گیا ہے وہ خدمت اسلام ہی ہے اور اس سے کسی کو انکار نہیں کیونکہ شاہ فیصل ایوارڈ تو غیر مسلموں کو بھی دیا گیا ہے اور وہ مخصوص مجالات ہیں جس میں کوئی بھی مسلم اور غیر مسلم حاصل کر سکتا ہے اور یہ بہت اہم بات ہے سمجھنے والی ہے کہ شاہ فیصل ایوارڈ...
  11. محمد فیض الابرار

    یزید بن معاویہ

    طاہر بھائی صرف غیر متفق کا بٹن دبا دینا مسئلہ کا حل نہیں یا تو اآپ کہیں کہ شیخ عبدالعزیز اآل شیخ، شیخ صلاح الدین یوسف، شیخ عبدالمنان نورپوری، قاری صہیب میر محمدی، شیخ طالب الرحمن ، شیخ طیب الرحمن ، شیخ توصیف الرحمن ، شیخ محمد ادریس فاروقی و غیرہم کیے بغیر بھی اجماع منعقد ہو سکتا ہے تو بالکل اآپ...
  12. محمد فیض الابرار

    خلافت و ملوکیت از مولانا مودودی

    ما شاء اللہ
  13. محمد فیض الابرار

    خلافت و ملوکیت از مولانا مودودی

    کتاب کے مندرجات پر غور کرنے سے پہلے اس کتاب کے نام پر ہی غور کیا جائے کیا یہ اسلام کے مزاج سے مطابقت رکھتا ہے یا نہیں
  14. محمد فیض الابرار

    خلافت و ملوکیت از مولانا مودودی

    یوسف بھائی سید مودودی کو شاہ فیصل ایوارڈ ملنے سے کیا ثابت ہوتا ہے ؟ سب سے پہلے تو یہ بیان فرمایئے پھر میں اگلی بات بھی لکھتا ہوں شاہ فیصل ایوارڈ کا ملنا کیا مودودی کی تمام باتوں کو قابل حجت تسلیم کرنا ہے؟ ایسا نہیں ہے ہر شخص کی حسنات بھی ہیں اور سئیات بھی سید مودودی کی حسنات میں سب سے بڑی قرآن...
  15. محمد فیض الابرار

    خلافت و ملوکیت از مولانا مودودی

    یوسف بھائی میں کلیۃ الدعوۃ سے فارغ ہوا ہوں اور وہاں تاریخ خصوصی مضمون ہے وہاں یہ کتاب حوالہ جاتی کتب کی فہرست میں شامل نہیں ہے کجا کہ نصاب میں شامل ہو میرے پاس اپنے کلیے کا نصاب مکمل موجود ہے جو جامعہ اسلامیہ مدینہ منورہ سے شائع شدہ ہے اگر کہیں گے تو اس کے صفحات سکین کر کے لگا دیتا ہوں
  16. محمد فیض الابرار

    یزید بن معاویہ

    محمد بن الحنفیہ اور علی بن حسین کی شہادتیں ؟؟؟؟؟؟؟؟ رحمہما اللہ
  17. محمد فیض الابرار

    یزید بن معاویہ

    عبداللہ بن عباس رضی اللہ عنہ کا فرمان یا اللہ معاویہ کے لیے اپنی رحمت کو وسیع فرما دے اللہ کی قسم وہ اپنوں سے پہلوں کی طرح نہیں تھے اور ان کے بعد ان جیسا نہیں اآئے گا اور بلا شبہ ان کا بیٹا ان کے صالح اہل خانہ میں سے ہے (وان ابنہ لمن صالحی اہلہ) انساب الاشراف البلاذری ص 3 و 4 قسم 2
  18. محمد فیض الابرار

    یزید بن معاویہ

    پتا نہیں کون سے اجماع کی بات کر رہے ہیں
  19. محمد فیض الابرار

    یزید بن معاویہ

    شیخ عبدالعزیز آل شیخ کا فتوی سن لیں اور پڑھ لیں
Top