الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں
۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔
باقی رہی تصاویر اور ویڈیوز کی تو فرض کر لیں سب جھوٹی ہیں تو اس سے کیا ثابت ہوتا ہے ؟
نفس واقعہ اور اس کے اسباب ایرانی مجوسیوں کی طرف نہیں جا رہے ؟
واقعہ کے فوری بعد ہی ایرانی حکومت کو اپنے حاجیوں کی صحیح مرنے والی تعداد کا فوری طور پر پتا چل گیا؟
کسی قسم کی تحقیقات اور شواہد کا انتظار کیے بغیر...
جتنے عینی شاہدین اور ذاتی تعلقات کے احباب کے احوال سن چکا ہوں جس میں میرے جامعہ اسلامیہ کے کلاس فیلوز اور میرے بہت سے شاگرد جو ابھی جامعہ اسلامیہ میں زیر تعلیم ہیں . اس کے بعد مجھے تو کسی اور شاہد کی ضرورت نہیں لیکن آپ کو ضرورت ہے بالکل شوق سے انتظار کریں
جی صبر اس مفہوم میں کہ اس سانحہ میں مجوسیوں کے تعلق پر عالمی میڈیا اور عینی شاہدین کے بعد مزہد شواہد بھی آ جائیں گے لیکن
کوا سفید ہوتا ہے , کا کیا جائے
ویسے حسیب یہ آپ اتنے شدو مد سے ایران کے وکیل صفائی اور دفاع کا کردار کیوں ادا کررہے ہیں
مختصر
العربیہ ڈاٹ نیٹ
جمعرات کے روز منیٰ کے مقام پر بھگدڑ میں 717 حجاج کی شہادت اور 800 کے زخمی ہونے سے متعلق واقعہ کی تحقیقات کا سلسلہ جاری ہے۔
اسی اثنا میں ایرانی حج مشن کے ایک عہدیدار کے حوالے سے کثیرالاشاعت عرب روزنامہ 'الشرق الاوسط' نے اپنی حالیہ اشاعت میں انکشاف کیا ہے کہ "تقریبا تین سو...
اس اآیت کا انطباق آپ میرے موقف پر کر کے دکھائے صرف آیتیں پوست کرنا کوئی معاملہ نہیں اور یہاں نفس مضمون اور نفس معاملہ فسق کی طرف نہیں بلکہ کچھ اور بھی ہے جس کی پردہ داری ہے
تصویر کی حد تک تو اآپ کی بات ٹھیک لیکن عینی شاہدین کے بارے میں کیا کہیں گے جو اس واقعہ کے حوالے سے اپنے اپنے ،مشاہدات بیان کر رہے ہیں اور ویڈیوز جو اس بارے میں سوشل نیٹ ورکس پر پائی جا رہی ہیں ( چلیں آپ یہ کہہ دیں کہ یہ ویڈیوز بھی صحیح نہیں) لیکن عینی شاہدین ہمارے نزدیک عادل ہیں اور سچے ہیں کہ...
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ
گو کہ سانحہ منی نے عید الاضحی کی خوشیوں کو ماند کر دیا ہے لیکن ہم بحیثیت مسلمان
یا اللہ ہمارے دل غمگین لیکن تیری رضا میں راضی
تمام شہداء کے لیے دعاگو ہیں انکی مغفرت کے لیے گناہوں کی معافی کے لیے ان کا قیام عرفہ کی قبولیت کے طلبگار ہیں
فورم کے تمام بھائیوں اور...