الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں
۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔
و علیکم السلام ورحمۃ اللہ وبرکاتہ
میرے خیال میں کمیٹی کب قرض ہوگی ، کب نہیں ، بات بالکل واضح ہے ، اگر کمیٹی کی مدت ختم ہونے سے پہلے رقم وصول کرلی تو پھر قرض ہوگی ، اگر سب سے آخر میں رقم وصول کریں گے تو دوسرے ان کے مقروض ہوں گے ۔
آپ کی اجازت سے کوئی بھی استعمال کرسکتا ہے ، اور آپ نے اجازت دے...
مولانا عبد العلیم بستوی رحمہ اللہ کی سب سے پہلی تصنیف ’’ سیرۃ البخاری ، صدی ایڈیشن ‘‘ دیکھنے کو ملی ، سیرۃ البخاری میں نے پہلے پڑھ رکھی تھی ، لیکن جب ان کی تحقیق و تعلیق کے ساتھ کچھ مقامات دیکھے تو مولانا عبد السلام مبارکپوری کےساتھ ساتھ بستوی صاحب کی محبت و عقیدت بھی دل میں پیدا ہوگئی ۔
اس کے...
مدارس دینیہ کے مدرسین کی معاشی حالت زار اور اس کے ممکنہ حل
سمیع اللہ سعدی
چلیں پہلے آنکھوں سے دیکھے اور کانوں سے سنے دو واقعات سے ابتداء کریں ،لاہور کے ایک بڑے صاحب تصنیف بزرگ،جو لاہور کے سب سے بڑے ادارے میں اعلی درجہ کے مدرس تھے ،ان کے بڑے بیٹے سے ملاقات ہوئی ،والد صاحب کے احوال بتاتے ہوئے کہنے...
و علیکم السلام ورحمۃ اللہ وبرکاتہ
سب سے پہلے تو ہم دعا گو ہیں ، اللہ تعال بہن کو شفا کاملہ عاجلہ عطا کرے ، اور دین و ایمان اور صحت والی لمبی زندگی عطا کرے ۔
اگر آپ نے کمیٹی پہلے لے لی ہے ، تو ظاہر ہے جب تک کمیٹی کی تمام اقساط مکمل نہیں ہوں گی ، بقیہ ماندہ پیسے آپ پر قرض تصور کیے جائیں گے ۔...
و علیکم السلام ورحمۃ اللہ وبرکاتہ
صرف جامعہ کی خاص کوئی ویب سائٹ نہیں ، البتہ ’ محدث ویب سائٹس ‘ ساری کی ساری اسی جامعہ کے متعلقین کی ادارت ، نظامت ، اور زیر نگرانی چل رہی ہیں ، فورم پر جامعہ کے لیے ایک مخصوص زمرہ موجود ہے :
جامعہ لاہور الاسلامیہ
کرائے کے مکان پر زکوۃ اس کی قیمت پر نہیں بلکہ اس سے حاصل کردہ آمدن پر ہوتی ہے ،بشرطیکہ وہ رقم نصاب کو پہنچ جائے اور اسے استعمال میں لائے بغیر اس پر ایک سال گزر جائے۔
یہ پلاٹ اگر تجارتی مقصد سے خرید رکھا ہے اور اس کی مارکیٹ قیمت زکوۃ کے نصاب تک پہنچ جاتی ہے تو ہر سال اس کی متوقع قیمت کے حساب سے...
مولوی اور ہمارا معاشرہ
اوریا مقبول جان
شیرشاہ سوری کے بنائے ہوئے پیمائش۔ زمین کے خوبصورت نظام کی بنیاد پر جب انگریز نے برصغیر پاک و ہند میں زمینوں کے ریکارڈ مرتب کرنے شروع کیے تو اس کے دماغ میں ایک طبقے سے شدید نفرت رچی بسی تھی اور وہ تھا اس سرزمین کا مولوی۔ انگریز کی آمد سے پہلے یہ لفظ معاشرے...
حامد میر کے کالمِ مذکور کا عنوان کچھ اور ہے ، لیکن اس کی بنیاد ہمارا زیر بحث مسئلہ ہی ہے ، جہاں تک شرعی دلائل کی بات ہے تو اس سلسلے میں انہوں نے درج ذیل دو حوالے پیش کیے ہیں :
ان دونوں احادیث سے یہ ثابت ہوتا ہے کہ لڑکی کو پسند ناپسند ظاہر کرنے کا اختیار ہے ، لیکن اس میں یہ کہیں نہیں لکھا ہوا کہ...
جھوٹی غیرت اور جعلی عزت
حامد میر
یہ بیس سال پہلے کی بات ہے۔ مولانا ضیاالرحمٰن فاروقی مرحوم نے کوٹ لکھپت جیل لاہور سے مجھے ایک خط لکھا اوراپنے ساتھ بند ایک قیدی ارشد احمد کی مدد کے لئے سفارش کی۔ ارشد احمد نے لاہور کے ایک عالم دین کی بیٹی صائمہ کے ساتھ اس کےوالدین کی مرضی کے خلاف شادی کی تھی۔ بعد...
مسجد نبوی کے ہی ایک اور مستقل امام ہیں ، شیخ احمد طالب ، ان کے متعلق بھی کہا جاتا ہے کہ وہ پاکستانی ہیں ، ان کا آبائی علاقہ چکوال ہے ۔ تین چار سال پہلے مسجد نبوی کے امام مقرر ہوئے تھے ۔
اصل میں شیخ محمد خلیل ہوں یا احمد طالب ، اس طرح کی شخصیات اپنے آباء و اجداد سے سعودیہ میں مقیم ہیں اور ان کے...
اسلام میں دعوت و تبلیغ کی اساس ’ اخلاص ‘ ہے ، جبکہ میڈیائی دعوت و تبلیغ کی عمارت کی بنیادیں اس کے بالکل برعکس ’ ایکٹنگ ‘ اور ’ دکھاوے ‘ پر کھڑی ہیں ۔
رمضان ٹرانسمیشن کی سمت درست نہیں ، اس کی ایک دلیل یہ بھی ہے کہ اس کے لیے ’ مخلص عالم دین ‘ کی بجائے ’ تصنع اور ریاکاری کا ماہر ایکٹر ’ تلاش کیا...
مقدس ہستیوں کی قبریں تو باقی ہیں ، ان قبروں کو مزارات کی شکل دینا ’ منکر ‘ تھا ، جسے ہٹادیا گیا ۔
تاریخ سے ناواقفیت کی دلیل ہے ، حجاز آج بھی حجاز ہی ہے ، اور یہ کل سعودی عرب نہیں ، بلکہ سعودی عرب کا ایک حصہ ہے ۔ جس طرح ہم نے اپنے الگ ملک کا نام پاکستان رکھ لیا ، انہوں نے سعودی عرب رکھ لیا ، اس...
’ حرم ‘ بلکہ ’ حرمین ‘ اور ان کے دروازے موجود ہیں ، ذرا بتایا جائے کہ کن کن دروازوں کا نامہ ’ باب سعود ‘ ہے ، اور وہ کس صحابی کے نام سے تبدیل کرکے رکھا گیا ؟
و لعنة الله على الكاذبين
اس جھوٹ کا ماخذ ہمفرے کی ڈائری کے نام سے چھپنے والا ’ مجموعہ اکاذیب ‘ ہے ۔ ( اگر کوئی اور ثبوت ہو تو مہیا کیا جائے ! ) اس ڈائری میں بیان کردہ اس جھوٹ کی حقیقت ملاحظہ فرمائیں :
’’ ہمفرے کے حوالے سے کتاب میں یہ بات بیان ہوئی ہے کہ وہ 1710میں استنبول گیا۔دو سا ل وہاں رہا اور ایک سال کے بعد بصرہ...
و علیکم السلام ورحمۃ اللہ وبرکاتہ
آپ ان سب باتوں کی حقیقت سے واقف ہو گئی ہے ، یعنی منفی مثبت دونوں پہلو آپ کےسامنے آگئے ہیں تو پھر مثبت سوچ رکھیں ۔ واللہ اعلم
معلوم نہیں کہ طے شدہ مسائل کو چھیڑنے کی سازشیں کیوں کی جارہی ہیں۔ قادیانیوں کو امت مسلمہ بالاتفاق غیرمسلم قرار دے چکی ہے اور 1974 میں قادیانی سربراہ آنجہانی مرزاناصر احمد سے قومی اسمبلی میں بحث و مباحثہ کے بعد ان کے غیرمسلم ہونے کی توثیق آئینی طور پر کرکے اس باب کو بند کردیا گیاہے ۔اس طے شدہ...
حمزہ عباسی کا ویڈیو کلپ :
اس پر مفتی عدنان کاکا خیل کا تبصرہ :
یہ سنئیے
کیا اس ملک میں یہ دن بھی آنا تھا ؟؟؟
کیا رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کی ختم نبوت پر ڈاکہ مارنے والوں کے ہمدردوں کو یوں چینلوں پر بیٹھ کر بکواس کی کھلی چھٹی ہوگی ؟؟
کیا دستور پاکستان کی اس طرح سرعام دھجیاں اڑائ جائیں گی ؟؟؟...