اٹھا کر پھینک دو باہر گلی میں
نئی تہذیب کے انڈے ہیں گندے
تشریح :
ایک الگ اسلامی مملکت کا خواب دیکھنے والے علامہ محمد اقبال کے اس شعر میں اس مملکت کے کار پردازان کے لیے نصیحت ہے ، کہ عاصمہ جہانگیر ، حسن نثار ، ہود بھائی ، جاوید غامدی اور ان کی بولی بولنے والوں کو اس ’’ مملکت خداداد ‘‘ سے نکال...