• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

نتائجِ‌تلاش

  1. انس

    ابو عبداللہ صغیر

    وعليكم السلام ورحمة الله وبركاته أهلا وسهلا ومرحبا
  2. انس

    اسلام میں غیر مسلموں کے حقوق

    اس کیلئے ماہنامہ محدث لاہور کا نومبر 2006ء کے شمارہ کا یہ مضمون ملاحظہ فرمائیں۔
  3. انس

    قرآن کریم کی ترتیل کے ساتھ تلاوت کیجئے!

    السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ اس لنک میں مکمل قرآن کا ٹیکسٹ رسم عثمانی میں موجود ہیں، جو حضرات آن لائن قرآن کریم پڑھنا چاہیں یا اسے ڈاؤن لوڈ کرنا چاہیں تو اس لنک پر کلک کریں!
  4. انس

    اسلام میں نذر یا منت ماننے کے مسائل

    ما شاء اللہ! اللہم زد فزد بہت اچھا لکھا ہے۔
  5. انس

    تجویز برائے شکریہ بٹن!

    وعلیکم السلام ورحمۃ اللہ وبرکاتہ! میں پر زور تائید کرتا ہوں کہ شکریہ کی جگہ ’جزاک اللہ‘ بلکہ ’جزاک اللہ خیرا‘ لگا دیا جائے۔ ویسے تو ’شکریہ‘ کہنا بھی ہمارے دین کا حکم ہے۔ فرمان نبویﷺ ہے: «من لم يشكر الناس لم يشكر الله » ... صحيح جامع الترمذي: 1955 کہ ’’جو لوگوں کا شکریہ ادا نہیں کرتا، وہ اللہ...
  6. انس

    چیٹ کا انجام

    کافی سبق آموز آپ بیتی ہے۔ اللہ تعالیٰ ہماری اصلاح فرمائیں، اور ہمیں اپنی حفظ وامان میں رکھیں۔
  7. انس

    نذر اور اسکی قسمیں

    بہت زبردست اور معلوماتی مضمون ہے، جس سے نذر کے متعلق میرے کئی نظریات کی اصلاح ہوئی۔ مقصود الحسن فیضی﷾ کو یہ قیمتی تحریر لکھنے پر اور عامر بھائی کو شیئر کرنے پر اللہ جزائے خیر عطا فرمائیں! اللهم انفعنا بما علمتنا وعلمنا ما ينفعنا وزدنا علما
  8. انس

    اسلام میں نذر یا منت ماننے کے مسائل

    جزاکم اللہ خیرا وبارک فیکم یہ کس کا مضمون ہے؟ علاوہ ازیں یہ لفظ ’نذر‘ ہے ’نظر‘ نہیں!
  9. انس

    کرکٹ کا خمار شرائط کے آئینے میں

    ہم تو ہار گئے لیکن یہ قیمتی مضمون شیئر کرنے والے عامر بھائی کو مبارک ہو ان کے ملک کی ٹیم جیت گئی۔
  10. انس

    وسیلے کے بارے ابو الجوزاء والی روایت کی حقیقت

    رضا بھائی! میں نے آپ کے دئیے گئے لنک میں ملتقیٰ اہل الحدیث میں موجود مکمل صفحہ تفصیل سے پڑھا ہے، جس میں بدلائل اس سنن دارمی کی اس حدیث کے ضعف کو واضح کیا گیا ہے، جن لوگوں نے اس حدیث کے راویوں کو ثقہ ثابت کرکے حدیث کو صحیح ثابت کرنے کی کوشش کی ہے، اس پر بدلائل رد کیا گیا ہے، خلاصہ یہ ہے کہ انہوں...
  11. انس

    مزاروں کے بارے میں توہمات

    افسوس یہ مسلمان ہیں جنہیں دیکھ کر شرمائیں یہود وہنود! اتنے توہمات تو شائد ہندوؤں میں بھی نہ ہوں۔ اللہ معاف کرے۔
  12. انس

    ڈینگی وئرس اور حفاظتی تدابیر

    جزاکم اللہ کلیم اللہ حیدر بھائی! آپ نے بہت اچھی بات کی طرف توجہ دلائی، اللہ آپ کو خوش رکھیں! میرے خیال میں اس قسم کی نوک جھونک بھائیوں اور دوستوں میں چلتی رہتی ہے، اور اسلام بھی اس مزاح سے منع نہیں کرتا، جس میں جھوٹ، دوسروں کی تحقیر اور دل آزاری نہ ہو۔ بلکہ نبی کریمﷺ بھی اپنے جان نثار ساتھیوں...
  13. انس

    وسیلے کے بارے ابو الجوزاء والی روایت کی حقیقت

    اس حوصلہ افزائی کا بہت شکریہ! لیکن میں وضاحت کرنا ضروری سمجھتا ہوں کہ مي، کوئی عالم دین نہیں، ایک ادنیٰ طالب ہوں، لیکن علمائے کرام﷭ کے قدموں کی خاک بننا چاہتا ہوں! جزى الله عنا علماءنا واساتذتنا بما هم اهله
  14. انس

    نظر کے فتنہ سے نجات کا طریقہ

    محترم راجا بھائی! اسلام دین فطرت ہے، اور ہر اسلامی حکم عین فطری حکم ہے، جو کبھی بھی نا ممکن نہیں ہوتا، بلکہ لوگوں کیلئے ان کی طاقت سے بڑھ کر مشکل بھی نہیں ہوتا، فرمان باری ہے: ﴿ لا يكلف الله نفسا إلا وسعها ﴾ ... سورة البقرة، کہ ’’اللہ کسی شخص پر اس کی طاقت سے بڑھ کر تکلیف نہیں ڈالتے۔‘‘ نيز...
  15. انس

    جیب میں پیسے رکھ کر نماز پڑھنے کے بارے میں سوال

    وعلیکم السلام ورحمۃ اللہ وبرکاتہ! دیکھئے اگر یہ لنک کوئی فائدہ دے سکے؟
  16. انس

    عقيدہ عذابِ قبراور اس كى ضرورى تفصيلات۔قسط دوئم

    اللہ تعالیٰ محمد اَرشد کمال بھائی کو ... جو ہمارے نہایت قابل قدر ساتھی اور جامعہ رحمانیہ کے قابل فخر طلبہ میں سے ہیں ... یہ تحقیقی مضمون لکھنے پر اور کلیم اللہ حیدر بھائی کو شیئر کرنے پر جزائے خیر عطا فرمائیں! اور ہم سب کو قبر اور جہنم کے عذاب سے محفوظ رکھیں! :'-(
  17. انس

    ایک عظیم ظلم۔۔۔۔شرک

    ابو عمر بھائی! میری ناقص رائے میں قرآن کریم اور احادیث مبارکہ گروہوں اور جماعتوں کو فوکس نہیں کرتیں، بلکہ ان میں حلال وحرام اور کیا چیز صحیح ہے اور کیا غلط کی بات ہوتی ہے۔ اگر ہم نصوص کا جائزہ لیں تو سزا یا جزا اور لعنت وملامت وغیرہ سب احکامات اچھے یا برے افعال پر لگائے گئے ہیں، مثلاً اللہ...
  18. انس

    وسیلے کے بارے ابو الجوزاء والی روایت کی حقیقت

    بسم اللہ والحمد للہ والصلاۃ والسلام علیٰ رسول اللہ! سنن دارمی کی روایت (حدثنا أبو النعمان حدثنا سعيد بن زيد حدثنا عمرو بن مالك النكري حدثنا أبو الجوزاء أوس بن عبد الله قال قحط أهل المدينة قحطا شديدا فشكوا إلى عائشة فقالت انظروا قبر النبي صلى الله عليه وسلم فاجعلوا منه كوى إلى السماء حتى لا...
  19. انس

    کرکٹ کا خمار شرائط کے آئینے میں

    بہت خوب، بہت عمدہ، ما شاء اللہ! اللہ تعالیٰ الشیخ مقصود الحسن فیضی﷾ کو یہ بہترین مضمون لکھنے پر اور عامر بھائی کو شیئر کرنے پر جزائے خیر عطا فرمائیں!
  20. انس

    ڈینگی وئرس اور حفاظتی تدابیر

    جزاکم اللہ خیرا! جس طرح بغیر سند اور حوالے کے شریعت کی نصوص کی پر عمل نہیں کیا جاتا، بلکہ ان پر عمل کرنے سے ایمان جانے کا خطرہ رہتا ہے، اسی لئے ہمیں شرعی نصوص کی جانچ پڑتال کا حکم دیا گیا ہے: ﴿ يأيها الذين ءامنوا إن جاءكم فاسق بنبإ فتبينوا ﴾ ... سورة الحجرات کہ ’’اے ایمان والو! اگر تمہارے...
Top