• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

نتائجِ‌تلاش

  1. اسحاق سلفی

    دعاوں کی کتاب "دعائیں التجائیں"

    وعلیکم السلام ورحمۃ اللہ وبرکاتہ بہت شکریہ ۔۔۔۔رب کریم آپ کو سلامت رکھے ۔۔۔اور توفیق مزید عطا فرمائے ۔آمین جزاکم اللہ تعالی خیر الجزاء
  2. اسحاق سلفی

    دعاوں کی کتاب "دعائیں التجائیں"

    وعلیکم السلام ورحمۃ اللہ وبرکاتہ ۔ بہت مفید اور قیمتی کتاب ہے ۔۔۔اپلوڈ کرنے کیلئے تمام محترم محسنین کا بہت شکریہ ۔اللہ تعالی سب بھائیوں کو بے حساب اجر سے نوازے ۔ ایک درخواست ہے ۔ دعاء و اذکار کے موضوع پر اردو میں ایک جامع کتاب ’’ آداب الدعاء و الدواء ‘‘ جو شیخ عبد الخالق محمد صادق صاحب کی تالیف...
  3. اسحاق سلفی

    گدے ، تلائی ، قالین وغیرہ پر نماز پڑھنے کا حکم

    لا ادری ۔۔۔۔۔۔۔اللہ اعلم
  4. اسحاق سلفی

    ایمان کی بنیادی تشریح سمجھ کر یقینا میں خروج وتکفیر سے بچ سکتا ہوں

    جزاکم اللہ احسن الجزاء لیکن : میرے ناقص فہم میں کفر کی یہ تقسیم نہ آسکی ۔۔ اگر مزید آسان الفاظ میں وضاحت کردیں ،تو بندہ شکر گزار ہوگا ۔۔ان شاء اللہ وبیدہ التوفیق
  5. اسحاق سلفی

    ربیعہ بن امیہ بن خلف کی مسند احمد میں روایت

    السلام علیکم محترم بھائی قاضی صاحب : میں نے کافی کوشش کی تاہم مسند احمد میں مجھے ربیعہ کی ایسی کوئی روایت نہ مل سکی ۔ اب آخر میں علامہ سخاوی کی فتح المغیث کے محققین کی تعلیق دیکھی ،اس میں مسند احمد میں اس کی روایت کی نفی کی گئی ہے ۔
  6. اسحاق سلفی

    گدے ، تلائی ، قالین وغیرہ پر نماز پڑھنے کا حکم

    گدے یا قالین پر نماز پڑھنا السلام عليكم ورحمة الله وبركاته ٓج کل بعض مساجد میں روئی بھرے گدے یا موٹے قالین بچھے ہوتے ہیں، کیا ان پر سجدہ کرنا اور نماز پڑھنا جائز ہے؟ (ایک سائل از سیالکوٹ) الجواب بعون الوهاب بشرط صحة السؤال وعلیکم السلام ورحمة اللہ وبرکاته! الحمد لله، والصلاة والسلام علىٰ رسول...
  7. اسحاق سلفی

    قصاص و دیت کے مسائل

    فسیرات احمدیہ (اردو ترجمہ) قرآن کریم کی مخصوص آیتوں کی تفسیر جن میں فقہ حنیفہ کی تائید میں مضبوط دلائل دیے گئے ہیں۔ مفسر: حضرت ملّا احمد جیون مترجم: مفتی محمد شرف الدین ضیاء القرآن پبلیکیشنز، لاہور https://archive.org/details/Tafsirat-e-ahmadiya-UrduTranslation
  8. اسحاق سلفی

    ربیعہ بن امیہ بن خلف کی مسند احمد میں روایت

    وعلیکم السلام و رحمۃ اللہ و برکاتہ۔ محترم قاضی صاحب یہاں الاصابہ میں حافظ صاحب نے یہ نہیں کہا کہ ربیعہ کی مسند احمد میں کوئی حدیث بلکہ وہ کہہ رہے ہیں : أسلم يوم الفتح، وكان شهد حجة الوداع، وجاء عنه فيها حديث مسند، فذكره لأجله في الصّحابة من لم يمعن النظر في أمره، منهم البغويّ وأصحابه: ابن...
  9. اسحاق سلفی

    شیعہ کے باطل عقائد - شیخ ٍغلام مصطفی ظہیر امن پوری

    اس کے ڈاؤن لوڈ کا طریقہ بھی بتا دیں
  10. اسحاق سلفی

    ربیعہ بن امیہ بن خلف کی مسند احمد میں روایت

    وعلیکم السلام ورحمۃ اللہ آپ کی مطلوبہ روایت مجھے مسند احمد میں تو نہیں ملی ۔البتہ حافظ ابن حجر ؒ کی مشہور کتاب ’’ الاصابہ فی تمییز الصحابہ ‘‘ میں ربیعہ بن امیہ کے بارے درج ذیل کلام موجود ہے ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ ربيعة بن أمية: بن خلف بن وهب بن حذافة بن جمح القرشيّ القرشيّ الجمحيّ «1» أخو صفوان. أسلم...
  11. اسحاق سلفی

    صحیح بخاری پر اعتراضات رافضی

    السلام علیکم ورحمۃ اللہ یہ حدیث صحیح بخاری شریف میں کئی مقامات پر الفاظ کے تھوڑے سے اختلاف کے ساتھ ،کہیں مفصل کہیں مختصر موجود ہے ، اوراس کے علاوہ بھی کئی کتب حدیث میں مروی ہے ۔ سند کے لحاظ سے بالکل صحیح ہے ،جیسا کہ امت کا صحیح بخاری و صحیح مسلم کے اعلی درجہ کے صحیح ہونے پر ہے ؛ اورمعنی مفہوم...
  12. اسحاق سلفی

    وسیلہ سے متعلق بعض احادیث ؟؟

    وسیلہ کےمتعلق تفصیلی معلومات کیلئے ماہنامہ السنہ ، جہلم کا خصوصی شمارہ ’’وسیلہ نمبر‘‘ شائع ہو چکا ہے، جو 262 صفحات پر مشتمل ہے۔ اس میں وسیلہ کا معنی و مفہوم، اس کی جائز و ناجائز اقسام، قرآن کریم کی روشنی میں وسیلہ، صحیح احادیث اور فہم سلف کی روشنی میں وسیلہ، مختلف مکاتب فکر اور وسیلہ، مبتدعین...
  13. اسحاق سلفی

    دعائے مغفرت ! والدہ محترمہ کے لئے

    انا للہ وانا الیہ راجعون اللہ تعالیٰ آپ کی والدہ محترمہ کی مغفرت فرمائیں اور ان کی اخروی منازل کو آسان فرما دیں۔ اور آپ سمیت دیگر لواحقین کو صبر جمیل عطا فرمائیں۔ آمین یا رب العالمین۔ خود رب ذوالجلال کا ارشاد ہے :کہ تم اپنے والدین کیلئے اللہ سے رحم وکرم کی دعاء کرتے رہا کرو ۔ وَقُلْ رَّبِّ...
  14. اسحاق سلفی

    غیر مقلد عالم کی تحریف؟؟؟؟

    یہاں کسی صفحہ کے کام نہیں چل سکتا ۔ یہاں کتاب ڈاون لوڈ کرکے دیکھنی پڑے گی ۔۔ آپ صرف اس کتاب کا ڈاؤن لوڈ لنک دے دیں ۔
  15. اسحاق سلفی

    غیر مقلد عالم کی تحریف؟؟؟؟

    جس کتاب میں قرآنی میں تحریف کی گئی ہے ،اس کتاب کا ڈاؤن لوڈ لنک یہاں بتائیں اور اگر ممکن ہو تحریف کرنے والے کا تعارف بھی کروائیں ۔
  16. اسحاق سلفی

    کیا یہ استدلال ٹھیک ہے ؟ (وسیلہ کے متعلق ایک روایت کی حقیقت )

    تحقیق حدیث کے متعلق سوال و جواب کے زمرہ میں بھائی @محمدارسلان سلفی نے سوال کیا ہے کہ : بریلوی حضرات ایک حدیث پیش کرتے ہیں کہ کسی صحابی نے روضہ رسول پر جاکر بارش کی دعا مانگی تو بارش ہوگئی اور حضرت عمر نے اس پر کوئی باز پرس نہیں کی۔ شائید یہ ابن ابی شیبہ اسطرح کا کوئی حوالہ دیتے ہیں اس حدیث کے...
  17. اسحاق سلفی

    ترمذی کی حدیث سے نماز میں زیر ناف ہاتھ باندھنے پر استدلال [انتظامیہ]

    برادر محترم @Ibne Habibullah۔ابن حبیب اللہ ۔السلام علیکم ورحمۃ اللہ۔ نماز میں ہاتھ باندھنا نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم کی قولی اور فعلی سنت ہے ، یعنی آپ ﷺ کے فعل مبارک سے بھی ثابت ہے ،کہ آپ نماز ہاتھ باندھ کر پڑھتے تھے اور آپ کے حکم سے ثابت ہے ،اور یہ دونوں قولی و فعلی حدیثیں میں نے سابقہ پوسٹ...
  18. اسحاق سلفی

    ترمذی کی حدیث سے نماز میں زیر ناف ہاتھ باندھنے پر استدلال [انتظامیہ]

    کسی کو بلاوجہ برا کہنا دیوبندیوں سے سیکھا ہے ۔۔یا۔۔بریلویوں سے ؟
  19. اسحاق سلفی

    ترمذی کی حدیث سے نماز میں زیر ناف ہاتھ باندھنے پر استدلال [انتظامیہ]

    پہلی بات تو کہ دنیا میں ہر گھٹیا آدمی کو دوسرے لوگ بلا وجہ برے لگتے ہیں ۔ دوسر بات یہ کہ پہلے اپنا تعارف تو کروائیں ،کس گروہ سے جناب کا تعلق ہے ؟ قرآن کو ناقص ماننے والے منحوس روافض سے ؟ یا قبر چاٹنے والے جہالت کا شکار مشرکین سے ۔۔؟ یا غالی مقلدین دیابنہ سے ۔؟
Top