الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں
۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔
یہ روایت ضعیف ہے ۔
اس سوال کا مختصر جواب محترم اسحاق سلفی صاحب یہاں دے چکے ہیں ۔
تفصیلی جواب کے لیے یہ تھریڈ ملاحظہ فرمائیں :
وسیلہ کے متعلق مالک الدار والی روایت کی حقیقت
اللہ کے رسول صلی اللہ علیہ وسلم سے جو ثابت ہے ، وہ ’ مونچھیں کتروانا ‘ ہے ، ’ منڈوانا ‘ نہیں ۔ اس لیے مونچھیں کاٹنا افضل ہے ، لیکن منڈوانا بھی جائز ہی ہے ۔ کیونکہ منڈوانے سے بھی مونچھیں چھوٹی کرنے والے حکم پر کسی حد تک عمل ہوجاتا ہے ۔
بعض اہل علم نے اس روایت کی تحسین کی ہے ۔ دیکھیے ( مسند ابی یعلی الموصلی ج 1 ص 298 حدیث نمبر 363 ، تحقیق : حسین سلیم اسد ) ، اسی طرح شیخ احمد شاکر نے بھی اس کی سند کو صحیح کہا ہے ، جیساکہ اوپر سکین میں موجود ہے ۔
لیکن طبعۃ الرسالۃ کے محققین نے اس روایت کو ضعیف قرار دیا ہے ، اور علت نجی اور اس کے...
جی سلسلہ صحیحہ کا حوالہ دیکھا ، ٹھیک ہے ۔ اس کی اکثر اسانید ضعیف ہیں ، لیکن کچھ درست ہیں ۔ اسی لیے شیخ البانی نے اس کو ’ جید ‘ قرار دیا ہے ، اور سلسلہ صحیحہ میں شمار کیا ہے ۔ واللہ اعلم ۔
كم از كم انتظار تو كرلیں ، آپ تو دھمکی دینے کے فورا بعد اس پر عمل پیرا بھی ہوگئے ہیں ۔ :)
جس طرح کئی جماعتیں چندہ اکٹھا کرنے پر لگی ہوئی ہیں ، ان کی مخالفت کرنے والے بھی صرف انٹرنیٹ پر جہاد کر رہے ہیں ، عملی میدان میں اترنا تو دور کی بات ، نیٹ پر اپنی شناخت کرواتے ہوئے بھی یہ مجاہدین ڈرتے ہیں ۔...
بعض اہل علم نے اس کی سند کو ضعیف قرار دیا ہے ( تفصیل یہاں دیکھ لیں ) لیکن میری نظر میں اس کی سند درست ہے ، البتہ لعنت وغیرہ کا معنی وہ نہیں ، جو عام لوگوں کے ہاں معروف ہے ۔
عربی زبان میں استعمال ہونے والے کئی الفاظ ایسے ہیں ، جن کے معانی ہمارے ہاں پائے جانے والی معانی سے بعض دفعہ مختلف ہوتے ہیں...
حافظ ابن حجر رحمہ اللہ نے العلل للترمذی کی دو سندیں بیان کی ہیں :
(1)أخبرنا أبو علي محمد بن أحمد الفاضلي إجازة مشافهة عن يونس بن أبي إسحاق عن عبد الرحمن بن مكي عن أبي القاسم بن بشكوال أنبأنا عبد الله بن أحمد بن سعيد بن يربوع مناولة عن أبي علي الحسين بن محمد الجياني أنبأنا أبو شاكر عبد الواحد بن...
جن احادیث میں علامات بیان کی گئی ہیں ، ان میں یہ کہیں نہیں کہ انہیں حضرت علی یا حضرت معاویہ رضی اللہ عنہما کے ساتھ لڑائی کرنے کی وجہ سے خارجی قرار دیا جارہا ہے ۔
اگر نیکی و تقوی دیکھنا ہے تو پھر تو دوسرا فریق بھی اس دور کے حکمرانوں کے خلاف بات کرنے والوں کے مقابلے میں کچھ بھی نہیں ۔ خوارج کے...
و علیکم السلام ورحمۃ اللہ وبرکاتہ
حسن بصری رحمہ اللہ سے منقول ہے کہ ان کے پاس ایک آدمی نے دوسرے آدمی کو بچے کی پیدائش پر مبارکباد دیتے ہوئے کہا :
’آپ کو یہ فارس ( گھڑ سوار ) مبارک ہو ‘
حسن بصری رحمہ اللہ نے کہا کہ آپ کو کیا پتہ کہ یہ فارس ہو گا یا حمار ( گدھا ) ؟
اس نے عرض کی ، پھر ہمیں کیا...
و علیکم السلام ورحمۃ اللہ وبرکاتہ
ترجمہ :
قتادۃ کہتے ہیں حضرت سعد بن عبادہ رضی اللہ عنہ پیشاب کرنے کی کوشش میں کھڑے ہوئے ، پھر لوٹ کر کہنے لگے ، مجھے پشت میں کچھ تکلیف محسوس ہورہی ہے ، اور پھر چند لمحات بعد وفات پا گئے ، جنوں نے بآواز بلند کہا :
خزرج کے سردار سعد بن عبادۃ کو ہم نے قتل کیا ہے ،...
یہ ترجمہ ٹھیک ہے ، مولانا محمد جونا گڑھی وغیرہ نے بھی اسی طرح کا ترجمہ کیا ہے ۔
فَقَالُوا عَلَى اللَّـهِ تَوَكَّلْنَا رَبَّنَا لَا تَجْعَلْنَا فِتْنَةً لِّلْقَوْمِ الظَّالِمِينَ ﴿٨٥﴾
انہوں نے عرض کیا کہ ہم نے اللہ ہی پر توکل کیا، اے ہمارے پروردگار! ہم کو ان ظالموں کیلئے فتنہ نہ بنا۔
وَنَجِّنَا...