مہتم حضرات کی شخصیت متنازع رہتی ہے ، لیکن نظم میں جن لوگوں کے اوصاف بیان کیے گئے ہیں ، ایسے ’ نام کچھ ‘ ہیں ، جبکہ اکثریت اس درجے تک خراب نہیں ۔
ہاں البتہ بہترین مہتم حضرات کی تعداد بھی کم ہی ہے ۔
کسی خیراتی ادارے کا مہتمم یا ناظم ہونا ، ہر کسی کے بس کی بات نہیں ، بہت جرات اور ہمت کا کام ہے ،...