• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

نتائجِ‌تلاش

  1. خضر حیات

    داعش والےنہ کبیرہ گناہوں پر تکفیر کرتے ہیں اور نہ سر منڈواتے ہیں تو خارجی کیسے ؟ایک شبہ کا ازالہ

    سر منڈوانا تو خارجیوں کی نشانی ہے ہی نہیں ، جبکہ تکفیر اور خروج خوارج کی بنیادی علامات میں سے ہے ، جو تکفیر نہیں کرتا ، خروج نہیں کرتا ، وہ خارجی کیسے ہوگیا ؟ گو عنوان اس شبہے کے ازالے کے لیے قائم کیا گیا ہے ، لیکن شاید تحریر میں یہ مسئلہ حل نہیں ہوا ۔
  2. خضر حیات

    علما کرام کی فضیلت اور عام آدمی (جاہل) پر برتری :

    جلدی جلدی میں تلاش کیے ہیں ، صرف یہی دو ملے ہیں ۔ قَالَ عُمَرُ بْنُ الْخَطَّابِ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُ: «لَمَوْتُ أَلْفِ عَابِدٍ قَائِمٍ اللَّيْلَ صَائِمٍ النَّهَارَ أَهْوَنُ مِنْ مَوْتِ الْعَاقِلِ الْبَصِيرِ بِحَلَالِ اللَّهِ وَحَرَامِهِ سُئِلَ ابْنُ الْمُبَارَكِ، فَقِيلَ لَهُ: مَنِ النَّاسُ؟...
  3. خضر حیات

    مناظرہ

    نسبت هذه الفعلة إلى صاحب الفيديو ، فوجدت عنده ما دعاني إلى هذا القول ۔ و إلا فالعلماء الكبار على الرأس و العين مهما اختلفوا ۔ رحمهم الله جميعا و جزاهم خيرا على ما قدموا للإسلام و المسلمين ۔
  4. خضر حیات

    اقوال سلف

    جی محترم @عبدالرحیم رحمانی صاحب @محمد عامر یونس صاحب ، جن دو تھریڈز ( 1، 2 ) کی طرف عسکری صاحب نے اشارہ کیا ہے ، وہ آپ کی طرف سے شروع کیے گئے ہیں ، اگر آپ کی اجازت ہو تو تینوں زمروں کو یکجا کرنے والے مفید مشورے پر عمل کر لیا جائے ؟ باقی تینوں زمروں کو جیسے مرضی اکٹھا کیا جائے ، یعنی چاہے حالیہ...
  5. خضر حیات

    مخالفینِ دین کی پیدا کردہ متواتر اور آحاد کی الجھن!

    میرے خیال میں تعبیر ذرا مناسب کرلینی چاہیے ۔ جیساکہ اوپر دیے گئے لنک کا عنوان مناسب ہے ، ورنہ یہ بات تو بالکل واضح ہے کہ تواتر اور آحاد کی تقسیم اسلامی علوم و فنون میں ’ دخیل ‘ ہے ۔ بیان کریں ، کن کبار محدثین نے تواتر اور آحاد کا فرق رکھا ہے ؟ متقدمین میں خطیب بغدادی کے علاوہ شاید کوئی اور...
  6. خضر حیات

    جنوں کا ایک آدمی کو اٹھا لینا

    و علیکم السلام ورحمۃ اللہ وبرکاتہ ترجمہ : عبد الرحمن بن ابی لیلی کہتے ہیں ، ان کی قوم میں سے ایک انصاری آدمی عشاء کی نماز کے لیے باہر نکلا ، تو جنوں کے قید کرلینے کی وجہ سے لاپتہ ہوگیا ، اس کی بیوی حضرت عمر رضی اللہ عنہ کے پاس شکایت لے کر آئی ، آپ نے پوچھ گچھ کی تو لوگوں نے اس بات کی تصدیق کی ،...
  7. خضر حیات

    ترک رفع الیدین کی تحقیق

    اخبار الفقہاء والمحدثین نامی کتاب کی استنادی حیثیت مشکوک ہے ۔ شیخ زبیر علی زئی رحمہ اللہ نے عدم رفع الیدین کی اس دلیل کا تفصیلی جواب رقم فرمایا ہے جو محدث فتوی پر ملاحظہ کیا جاسکتا ہے ۔ رفع یدین کے خلاف ایک نئی روایت: کتاب اخبار الفقہاء والمحدثین ؟
  8. خضر حیات

    باب: ستر کو ہاتھ لگانے پر وضو کرنا ؟؟؟

    اصولی طور پر اس سوال کو ’ فقہی سوالات و جوابات ‘ والے سیکشن میں ہو نا چاہیے تھا ۔ محدث فتوی پر اس سوال کا جواب موجود ہے ۔ مس ذکر پر آپ نے جو احادیث بیان کی ہیں ، وہ وضو نہ ٹوٹنے کی ہیں ، جبکہ دیگر کچھ احادیث میں صراحت کے ساتھ عضو تناسل کو مس کرنے پر وضو کا حکم دیا گیا ہے ۔ اب یہاں بظاہر احادیث...
  9. خضر حیات

    بیٹھک

    ابتسامہ جزاکم اللہ خیرا ۔
  10. خضر حیات

    بیٹھک

    ’ تکرار ‘ کا ’ اقرار ‘ ہوگیا ہے ، اس طرح اب ریٹنگ آپشنز کی تعداد دس ہوگئی ہے ۔ احباب سے گزارش ہے کہ ’ تکرار ‘ کو بتکرار استعمال کریں ، لیکن اس وقت جب واقعتا ’ تکرار ‘ ہو ۔
  11. خضر حیات

    مناظرہ

    و الجواب عن هذا كله هو أن رفع اليدين في الصلاة لا يناقض السكون و الطمأنينة ۔ و نرى السادة الحنفية يقولون برفع اليدين في الصلاة - غير رفع تكبيرة الإحرام - في مواضع : منها رفع اليدين في القنوت ، و كذلك الرفع عند تكبيرات العيدين ۔
  12. خضر حیات

    ڈاکٹر عافیہ صدیقی اور اہالیانِ پاکستان

    عافیہ کو کراچی سے اغوا کرکے افعانستان پہنچانے والے کون تھے ؟ اور وہ اغوا کرکے امریکیوں کے پاس کیوں لے کر گئے؟ کیا یہ آپ کی طرف سے کھلا اعتراف نہیں کہ امریکی لوگ اغوا کاروں کی پشت پناہی کرتے ہیں ؟ دوسری بات : جو نہتی عورت اپنے گھر کراچی سے اغوا ہوتے ہوئے ، کچھ نہ کرسکی ، درندوں کے چنگل میں جاکر...
  13. خضر حیات

    "تبصرہ "موطا امام مالک۔ اردو ترجمہ

    میل ہوگئی ۔
  14. خضر حیات

    "تبصرہ "موطا امام مالک۔ اردو ترجمہ

    یہاں سے ڈاؤن لوڈ کرکے دیکھیں ، نہ ہوا تو آپ کو میل کردوں گا ۔ إن شاءاللہ ۔
  15. خضر حیات

    حدیث اور علوم الحدیث سیکشن: نئے ناظم کی تقرری

    شیخ @کفایت اللہ صاحب کی مصروفیات کے پیش نظر ، ان کی رضامندی سے تحقیق حدیث سے متعلق سوالات کے جوابات کے لیے راقم الحروف اور محترم @اسحاق سلفی صاحب کو بھی تعاون کے لیے اس ذمہ داری میں شریک کیا گیاہے ۔ احباب نوٹ فرمالیں ۔ @رجسٹرڈ اراکین
  16. خضر حیات

    مفتی طارق مسعود کے چند اعتراضات

    میں شروع والے دس پندرہ منٹ جو سن چکا ہوں ، ان میں اہل حدیث پر اعتراضات کا خلاصہ : درج ذیل مسائل میں اہل حدیث اجماع امت کے خلاف ہیں ، اور اس میں کوئی صحیح حدیث ان کے پاس نہیں : تین طلاق ایک ہونا طلاق معلق کا نہ ہونا جرابوں پر مسح کا جواز 8 تراویح پڑھنا فروعی مسائل کی پبلک میں تبلیغ کرنا اس...
  17. خضر حیات

    شکایت مجھے ای میلس کیوں نہیں مل رھے

    و علیکم السلام ورحمۃ اللہ وبرکاتہ یہ مسئلہ اور بھی کچھ اراکین کے ساتھ ہے ۔ خالص تکنیکی معاملہ ہے ، @شاکر @عمیر @رانا ابوبکر برادران کچھ بتاسکتے ہیں ۔
  18. خضر حیات

    یہ domain (ڈومین) کیا ھوتا ھے

    و علیکم السلام ورحمۃ اللہ و برکاتہ یہاں دیکھیں ، اس حوالے سے کچھ عملی مفید باتیں مل جائیں گی ۔
  19. خضر حیات

    یہ domain (ڈومین) کیا ھوتا ھے

    ’ڈومین ‘ ایک معروف لفظ ’ زوجین ‘ کے قریب قریب لگ رہا ہے ۔ :)
Top