الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں
۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔
اس طرح کی تشبیہات اور استعارے استعمال کرنے والے حیوانوں کو نصاب ترتیب دینے والی اہم کرسی کی بجائے ، فلم گھر کی ٹکٹیں کاٹنے والی کرسی پر ہونا چاہیے ۔ علم و فن کیا ، سرے سے انسانیت کے دشمن ہوئے بیٹھے ہیں ۔
محترم @یوسف ثانی اور @فلک شیر صاحب ۔ کیا تبصرہ فرمائیں گے اردو ادب کے ساتھ اس حادثے پر ؟
و علیکم السلام ورحمۃ اللہ وبرکاتہ
ماشاءاللہ ۔ اچھا فلک شیر بھائی یہ تو بتائیں ’’ تُکّا لگانا یا مارنا ‘‘ درست محاورہ ہے ؟ اگر نہیں تواس معنی کو ادا کرنے کے لیے اردو میں کون سے الفاظ ادا کیے جاتے ہیں ؟
محترم نعیم یونس صاحب کی بات سے ’’ اتفااااااااق ‘‘ کے کاپی پیسٹ سے گریز کیا جائے ۔ اگر ضروری ہی ہو تو 5 سطروں سے زیادہ نہ ہو ۔ اس اعتبار سے اس لڑی کو فیس بک کی بجائے ٹویٹر جیسا سمجھا جائے ، جس میں حروف کی تعداد محدود ہوتی ہے ۔ ابتسامہ ۔
و علیکم السلام ورحمۃ اللہ وبرکاتہ
عطاء بن یسار والی روایت پر شیخ البانی نے مشکوۃ کی تحقیق میں خاموشی اختیار کی ہے ۔ البتہ سنن الدارمی کے محقق حسین سلیم اسد نے اس کو ارسال کی بنا پر ضعیف قرار دیا ہے ۔
اور ابن عباس رضی اللہ عنہ کے اثر کو حسن قرار دیا ہے ۔ اس سلسلے میں حافظ ابن حجر رحمہ اللہ کی بات...
وَلِلَّهِ الْمَشْرِقُ وَالْمَغْرِبُ فَأَيْنَمَا تُوَلُّوا فَثَمَّ وَجْهُ اللَّهِ إِنَّ اللَّهَ وَاسِعٌ عَلِيمٌ
(002:115)
ترجمہ : اور مشرق ومغرب تو اللہ تعالیٰ ہی کا ہے سو جس طرف تم منہ کرو تو اللہ تعالیٰ کا رخ بھی ادھر ہی ہے ، بیشک اللہ تعالیٰ وسعت والا خبردار ہے ۔...
جب مالک الدار خواب کا مشاہدہ نہیں کرسکتا تو سند اس سے کیسے شروع ہوتی ہے ؟!
خواب سنانے تک ہے ، آپ کا یہ دعوی پہلے کا مناقض ہے کہ سند مالک الدار سے شروع ہوتی ہے ۔
یہ وضاحت آپ کی ہے ، اس کو روایت کے الفاظ سے ثابت کردیں تو آپ کی بات وزنی ہوگی ، ورنہ اپنی طرف سے قرائن اور قیاس کا مقابلہ ہمارا پہلے...
ام محمد و احمد کے بارے میں ان کے جاننے والی ایک فیملی کا کہنا ہے کہ زندگی کے آخری ایام میں ہمیں ملنے آئے تو ، مدینہ منورہ کے اندر کسی کی وفات کی بات چلی ، تو کہنے لگیں کہ کس قدر سعادت کی بات ہے ، اللہ کرے ، ہمیں بھی یہیں موت آئے ، پھر کہنے لگیں ، بچے چھوٹے چھوٹے ہیں ، انہیں یہاں کون سنبھالے گا...
محمد بن رضوان مدینہ منورہ کے اندر شیخ رضوان کے ایک قریبی دوست شیخ ابراہیم میری محمدی ( طالب جامعہ اسلامیہ ) کے گھر میں بخیر و عافیت ہے ، ان کے بچوں کے ساتھ گھل مل گیا ہے ، چہرے پر مسکراہٹ ، بچوں والی شرارتیں سب چیزیں دیکھنے میں آ رہی ہیں ، کبھی کبھی امی ابو کا نام لیتا ہے ، جمعرات فجر کی نماز کے...
شیخ رضوان کے ایک قریبی ساتھی کے مطابق میری یہ معلومات غلط ہیں کہ انہوں نے جامعہ رحمانیہ ( گارڈن ٹاؤن لاہور ) میں حفظ کیا ، بلکہ وہ اپنے رہائشی علاقے کماہاں ( لاہور ) میں ہی کسی جگہ سے حفظ قرآن کی تکمیل کے بعد جامعہ رحمانیہ میں آئے تھے ۔
و علیکم السلام ورحمۃ اللہ وبرکاتہ
کراچی اور پنجاب والوں کو ایک ہی دن سمجھ آنا ، حسن اتفاق یا کوئی سازش ؟ :)
شیخ فیض صاحب اسلامیات کے استاذ ہیں ، جبکہ فلک شیر صاحب غالبا اردو ادب کے استاد ہیں ۔ دونوں کو بیٹھک میں خوش آمدید و اہلا وسہلا ۔ شیخ فیض صاحب کو بیٹھک کا مقصد سمجھ آنے پر ، اور فلک شیر...
و علیکم السلام ورحمۃ اللہ وبرکاتہ
کسی بھی تھریڈ کے عنوان کے سامنے ایک آپشن ہوتا ہے ’ موضوع کو زیر مشاہدہ لائیں ‘ اس پر کلک کردیں ، بعد میں جب ان تحریروں کو پڑھنے کو جی چاہے ’’ زیر مشاہد موضوعات ‘‘ پر کلک کریں ، سب سامنے آجائیں گے ۔
مزید تفصیلات
@محمد نعیم یونس صاحب ۔
http://shamela.ws/index.php/book/18259
اس کتاب کو ڈاؤن لوڈ کرکے دیکھیں ، امید ہے ضرور آپ کے موبائل میں چلے گی ۔ اگر یہ چل گئی ، تو پھر وہی مسئلہ ہے ، جو میں نے آپ سے گزارش کی کہ موبائل فون میں چلنے کے لیے تمام کتابیں تیار نہیں کی گئی ، جو موبائل فون پر چل سکتی ہے ، اس پر ساتھ ایک اضافی آئیکن بنا...
میں موبائل پر شاملہ استعمال نہیں کرتا ،اس لیے کوئی زیادہ معلومات نہیں ، لیکن پھر بھی کچھ کہنے کی کوشش کرتا ہوں ، شاید اس میں معاملے کا حل ہو ، چند باتیں عرض ہیں :
1۔ شاملہ کی جتنی کتابیں ہیں وہ سب کی سب اینڈرائیڈ اور آئی فون وغیرہ میں اسی وقت چلتی ہیں ، جب شاملہ والوں کی طرف سے انہیں ان سسٹمز...
و علیکم السلام ورحمۃ اللہ وبرکاتہ
ماشاء اللہ ، اب تو واقعتا ’’ بیٹھک ‘‘ پر رونق ہو کر حقیقی بیٹھک لگ رہی ہے ۔ اللہ تعالی سب کے اوقات میں برکت دے ، مشکلات آسان فرمائے ، نیک خواہشات و تمنائیں پوری کرے ۔