• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

نتائجِ‌تلاش

  1. شاکر

    فورم اپ گریڈ کی وجہ سے مسائل

    جزاک اللہ بھائی۔ عمیر بھائی، ازراہ کرم یہ سورس موڈ میں بھی جمیل نوری نستعلیق فونٹ ڈال دیں اور سائز وغیرہ درست کر دیں تاکہ دونوں موڈز میں ایڈیٹر کو استعمال کیا جانا ممکن ہو۔
  2. شاکر

    فورم اپ گریڈ کی وجہ سے مسائل

    لو جی، اس مسئلے کا تو نہایت آسان سا حل ہے۔ یہ ایڈیٹر میں جو بالکل دائیں کونے پر A کا بٹن بنا ہوا ہے۔ جس پر ماؤس لے کر جائیں تو یا تو Switch Editor to WYSIWYG Mode لکھا آتا ہے یا پھر Switch Editor to Source Mode اس کو ایک مرتبہ دبا دیں۔ تو درج بالا مسئلہ حل ہو جانا چاہئے۔ کچھ روز کے لئے فوری...
  3. شاکر

    اذان کے وقت کانوں پر ہاتھ کس طرح رکھیں۔

    بھائی جان، وقت لگے گا۔ مسئلہ یہ ہے کہ ہمارے اکثر بھائی مورل سپورٹ تو بہت کرتے ہیں (اور اس کی اپنی اہمیت ہے) لیکن عملی کاموں کے لئے ہم آخر میں تنہا ہی رہ جاتے ہیں۔ لہٰذا ابھی دیگر کم سے کم تین پراجیکٹس کے بعد اس پراجیکٹ کا نمبر ہے۔ ان شاءاللہ
  4. شاکر

    ثلاثیات الامام الدارمی

    جزاکم اللہ خیرا رضا بھائی جان۔ ازراہ کرم عربی عبارات پر عربی کا ٹیگ لگا دیا کریں ورنہ پڑھنے میں دقت ہوتی ہے۔ درج بالا دھاگے میں تو یہ ٹیگ شامل کر دئے گئے ہیں۔
  5. شاکر

    دعا کی گذارش

    وعلیکم السلام ورحمتہ اللہ وبرکاتہ، اللہ تعالیٰ سب مسلمان بہن بھائیوں کے جان و مال کی حفاظت فرمائے۔ اس بارش کو جب تک کہ یہ رحمت ہے برسائے اور جب یہ عذاب الہٰی کی موجب ہو تو اللہ تعالیٰ ہمارے اعمال سے درگزر کرتے ہوئے اس کو روک دے۔ مالی و جانی نقصان کو متعلقہ افراد کے درجات کی بلندی اور آخرت میں...
  6. شاکر

    تفاسیر

    وعلیکم السلام ورحمتہ اللہ وبرکاتہ، جی بھائی جان، پی ڈی ایف شیئرنگ کا بھی ارادہ ہے۔ لیکن اس یونیکوڈ فائل کی پی ڈی ایف نہیں شیئر کریں گے بلکہ اصل شائع شدہ کتاب کی اسکیننگ شیئر کریں گے، ان شاءاللہ۔ کیونکہ اس میں ٹائپنگ کی اور فارمیٹنگ کی غلطیاں نہ ہونے کے برابر ہوں گی۔ احمد ہارون بھائی سے درخواست...
  7. شاکر

    تفاسیر

    وعلیکم السلام ورحمتہ اللہ وبرکاتہ، نہیں بھائی جان، ایسی بات نہیں۔ ہمارے پاس متفرق فائلز کی صورت میں یہ پہلے ہی سے موجود ہے، الحمدللہ۔
  8. شاکر

    :::::: عید الاضحی اور عید الفِطر، شرعی حُکم (حیثیت ) ، اور اہم مسائل :::::::

    وعلیکم السلام ورحمتہ اللہ وبرکاتہ بھائی جان، معذرت کے ساتھ آپ کے ای میل ایڈریس یہاں اوپن فورم سے ہٹا دئے ہیں۔ یہ اس وجہ سے کہ ایسے سافٹ ویئر بہت عام ہو گئے ہیں جو خود ہی انٹرنیٹ پر گھوم پھر کر ویب صفحات سے ای میل ایڈریسز کو اخذ کرتے رہتے ہیں۔ اور پھر ملین کے حساب سے یہ ای میل ایڈریس اکٹھے کر کے...
  9. شاکر

    تفاسیر

    وعلیکم السلام ورحمتہ اللہ وبرکاتہ، تفسیر تیسیر القرآن کو محدث فورم پر ہی یونیکوڈ میں پیش کریں گے ان شاءاللہ۔ فی الحال تھوڑا سا حصہ اپ لوڈ کیا گیا تھا۔ جو شاید رمضان کی وجہ سے سست روی کا شکار رہا۔ تفسیر تیسیر القرآن یونیکوڈ احمد ہارون بھائی، ازراہ کرم اس جانب توجہ کریں۔ ممکن ہو تو ہر روز...
  10. شاکر

    مترادفات القرآن

    احمد ہارون بھائی، کلیم حیدر بھائی، کچھ کیجئے جناب اس کتاب کا پلیز۔ ۔۔۔
  11. شاکر

    میرا تعارف

    السلام علیکم بھائی، اہلاً و سہلاً مرحبا۔ اللہ تعالیٰ آپ کی فورم آمد مبارک کریں۔ ماشاءاللہ یہاں فورم پر کافی ڈیزائنر بھائی اکٹھے ہو گئے ہیں۔ کوئی محدث فورم و لائبریری سائٹ کے لئے بینرز کے کام میں ہی آپ احباب سے مدد لے لینا چاہئے۔ کیا کہتے ہیں؟
  12. شاکر

    فورم اپ گریڈ کی وجہ سے مسائل

    وعلیکم السلام ورحمتہ اللہ وبرکاتہ، کچھ وضاحت کریں بھائی جان۔ کیا مسئلہ ہے۔ نیز یہ بھی بتائیں کہ کون سا براؤزر استعمال کر رہے ہیں۔ کیونکہ فی الوقت اردو ایڈیٹر صرف فائر فاکس میں درست کام کر رہا ہے ۔ دیگر براؤزرز خصوصاً کروم میں ایڈیٹر میں اردو انٹیگریٹ نہیں ہو پا رہی ہے۔ والسلام
  13. شاکر

    شیخ زبیر علی زئی حفظہ اللہ کی اپنی ویب سائٹ ،،،،،،،،،،،،،،،،،،،،،،،،، ،

    جی بھائی جان، یہ سائٹ رفیق بھائی ہی نے ڈویلپ کی ہے۔
  14. شاکر

    صلہ رحمی

    جزاکم اللہ خیرا ارسلان بھائی۔ ویسے میرے خیال میں آپ کے یہ مراسلہ جات مضامین کے ضمن میں نہیں آتے۔ انہیں احادیث مبارکہ والی کیٹگری میں پوسٹ کرنا زیادہ مفید رہے گا، کیا خیال ہے؟
  15. شاکر

    :::::: عید الاضحی اور عید الفِطر، شرعی حُکم (حیثیت ) ، اور اہم مسائل :::::::

    ارسلان بھائی، آپ کے مراسلے میں خدانخواستہ بے ادبی یا غیر اخلاقی پہلو نہیں تھا۔ لیکن ایک نیوٹرل انسان کی حیثیت سے مجھے پڑھنے پر انداز تنقیدی لگا۔ آپ نے وضاحت کر دی کہ آپ کی ایسی نیت نہیں تھی۔ لہٰذا میری طرف سے خوش دلی سے معذرت قبول فرمائیں۔ نیز، دلیل اسی مراسلے میں موجود ہے بھائی۔
  16. شاکر

    اللہ تعالیٰ کی اپنے بندوں پر مہربانی

    جزاک اللہ خیرا ارسلان بھائی۔
  17. شاکر

    صوفیت یا ہندو مت...!!!!

    جزاکم اللہ خیرا و بارکم فیکم ۔۔۔۔
  18. شاکر

    :::::: عید الاضحی اور عید الفِطر، شرعی حُکم (حیثیت ) ، اور اہم مسائل :::::::

    ارسلان بھائی، علمائے کرام کا ادب و احترام اور ان سے بات کرتے وقت شائستگی لازم ہے۔ یہ انداز کچھ مناسب محسوس نہیں ہوتا۔ اگر آپ علامہ البانی رحمہ اللہ اور رفیق طاھر بھائی جان کے دلائل کو پرکھ کر درست و غلط کی تمیز کر سکتے ہیں تو طرفین کے دلائل کا مطالعہ کر لیں اور جس کی غلطی ہو اسے آگاہ کریں۔ ورنہ...
  19. شاکر

    اہل تصوف کی چند کتب کے بارہ میں علمائے اہل السنہ کی آراء

    جزاک اللہ خیرا بھائی جان۔۔۔
  20. شاکر

    شوال کے 6 روزوں کی فضیلت

    جزاکم اللہ خیرا وبارک فیکم اعجاز بھائی جان۔ اس اہم نفلی عبادت کی یاد دہانی کے لئے بہت شکریہ۔
Top