• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

نتائجِ‌تلاش

  1. شاکر

    مسٹر غلام احمد پرویز کے کفریہ عقائد

    پھر ملائکہ كى دوسرى تعبير مسٹر پرويز اندھيرے ميں تير چلانے اور نادانوں كى طرح ٹامك ٹوئياں مارنے كے بہت عادى تھے اسى وجہ سے ان كى تصنيفات، تضادات كا پلندہ ہیں- ان كى تاليفات كا مطالعہ كرنے والے كو ان ميں ايك خواب كى مختلف تعبيروں سے واسطہ پڑتا ہے، ہوسكتا ہے ايسے موقع پر پرويز صاحب كا كوئى...
  2. شاکر

    مسٹر غلام احمد پرویز کے کفریہ عقائد

    اس طرح نبى كريم كو بھی فرشتہ ہونا چاہئے! ليكن اس پر یہ سوال پيدا ہوتا ہے کہ اگر واقعى ملائکہ سے مراد رزق پيدا كرنے والى قوتيں ہیں اور ’ابليس و آدم‘ كے سابقہ اقتباس كے مطابق یہ انسان كى داخلى قوتيں ہیں اور بقول پرويز یہ ملائکہ كا قرآنى مفہوم بھی ہے تو صاحب ِقرآن كو اس قرآنى مفہوم كے ساتھ بدرجہ...
  3. شاکر

    مسٹر غلام احمد پرویز کے کفریہ عقائد

    فرشتوں پر ايمان فرشتوں پرايمان لانا بھی مسلمانوں كے بنيادى عقائد ميں شامل ہے- اور قرآن كريم كے متعدد مقامات پر اس با ت كى صراحت موجود ہے کہ فرشتے اپنا خارجى وجود اور ذاتى تشخص رکھتے ہیں- وہ غيبى مخلوق ہیں- صحيح مسلم ميں حضرت عائشہ صديقہ رضى اللہ تعالىٰ عنہا، كى روايت كے مطابق فرشتے نور سے...
  4. شاکر

    مسٹر غلام احمد پرویز کے کفریہ عقائد

    پرويز كى نظر ميں آخرت كيا ہے؟ چنانچہ اس محرفِ قرآن نے ساعت اور قيامت كى طرح ’آخرت‘ كے مفہوم كو بھی مسخ كرنے كى كوشش كى ہے، جيسا کہ وہ اپنے متبنّٰى سليم كو آخرت كا مفہوم سمجھاتے ہوئے لکھتا ہے : سليم كو چاہئے تھا کہ وہ پرويز سے پوچھتا کہ یہ آخرت جو آپ نے پيش كى ہے، ان لوگوں كى ہے جو نوعِ...
  5. شاکر

    مسٹر غلام احمد پرویز کے کفریہ عقائد

    جنت اور دوزخ ، دنيا ميں يا آخرت ميں؟ تمام مسلمانوں كا اس بات پر اجماع ہے کہ جنت اور دوزخ كا تعلق آخرت كى زندگى سے ہے، اور قرآن و سنت نيز اجماعِ امت سے یہ بات بھی مسلم ہے کہ آخرت كى زندگى قيامت قائم ہونے كے بعد شروع ہوگى اور اس وقت اس دنيا كا سارا سلسلہ درہم برہم كرديا جائے گا، اس كے برعكس...
  6. شاکر

    تفسیر محمدی کی ضرورت

    تفسیر محمدی تو غالباً اس کیٹگری کی نہیں ہے۔ لیکن آپ جن منظوم تراجم کی بات کر رہے ہیں وہ تو اردو میں بھی ہیں۔ راسخ کشمیری صاحب نے تحقیق کے بعد درج ذیل منظوم تراجم کی نشاندہی کی ہے:
  7. شاکر

    مسٹر غلام احمد پرویز کے کفریہ عقائد

    جہنم كے حق دار كون؟ مسٹر پرويز اپنى سارى زندگى مسلمانوں كو ہى گمراہ بناتے رہے، اور اہل اسلام كے اسلاف كو سازشى قرار ديتے رہے، جس كا نتيجہ یہ ہوا کہ انہوں نے جہنم كے حقدار بھی مسلمانوں كوہى بنا ڈالا جس كا اظہار كرتے ہوئے وہ لکھتے ہیں: مسٹر پرويز ہميشہ اسى تگ و دو ميں رہتے تھے کہ آياتِ...
  8. شاکر

    مسٹر غلام احمد پرویز کے کفریہ عقائد

    جنت وجہنم كا خالق كون؟ پرويز چونکہ اپنى خيالى دنيا ميں جنت اور جہنم كو اس دنيا ميں لے آئے تھے، اس لئے لازم تھا کہ وہ اس جنت او رجہنم كو تيار كرنے والا بھی خود انسان كوبناتے، لہذا وہ اس بات كا اعلان كرتے ہوئے لکھتے ہیں : مسٹر مذكور كا یہ نظریہ بھی قرآنى نصوص سے متصادم ہے، قرآن كريم كى...
  9. شاکر

    مسٹر غلام احمد پرویز کے کفریہ عقائد

    پرويز كے نزديك ’جنت‘ سے مراد مسٹرپرويز جہنم كى طرح جنت كے بارہ ميں بھی اپنا ايسا ہى باطل نظریہ اپنے حواريوں پر ٹھونستے ہوئے لکھتے ہیں: ادھر قرآنِ كريم جنت كے متعلق لفظ ہى ’مقام‘ كا استعمال كرتا ہے، ارشادِ بارى تعالىٰ ہے: ﴿اِنَّ الْمُتَّقِيْنَ فِىْ مَقَامٍ اَمِيْنِ فِىْ جَنَّاتٍ...
  10. شاکر

    مسٹر غلام احمد پرویز کے کفریہ عقائد

    پرويز كے نزديك ’جہنم‘ سے مراد آب آئيں ديكھیں، پرويزمسلمانوں كے ہاں مسلمہ عقيدہٴ آخرت كى كيسے تحريف كرتا ہے اور جنت وجہنم كے دو مقام ہونے سے انكار كرتا ہے، بلکہ وہ جنت و جہنم كو اپنے قلم كے زور سے دنيا ميں ہى کھينچ لانے كے درپے ہے، اور لکھتا ہے : مسٹر پرويز جہنم كو حقيقت سے خالى، غير محسوس...
  11. شاکر

    مسٹر غلام احمد پرویز کے کفریہ عقائد

    آخرت پر ايمان اسلامى عقائد ميں، ’يومِ آخرت‘ پر ايمان لانے كو جو اہميت حاصل ہے، اس سے ہر صاحب ِ ايمان شخص بخوبى واقف ہے، اور وہ على وجہ البصيرت اس بات كو جانتا ہے کہ اس دنيا كى زندگى كے بعد موت ہے اور موت كے بعد قيامت كے دن ہر شخص كو زندہ كركے اٹھايا جائے گا اور ہر مردوزَن اللہ تعالىٰ كى عدالت...
  12. شاکر

    مسٹر غلام احمد پرویز کے کفریہ عقائد

    ايمان بالرسول تمام مسلمانوں كے ہاں یہ مسلمہ عقيدہ ہے کہ نبوت و رسالت وہبى چيز ہے، اوراللہ تعالىٰ نے جسے چاہا، اُسے اپنى وحى كے لئے منتخب فرمايا ہے- كوئى شخص اپنى ذاتى محنت و كاوش سے يا عبادت و رياضت سے منصب ِنبوت و رسالت كو حاصل نہیں كرسكتا- یہ اللہ تعالىٰ كا انتخاب ہے جو اس كے ذاتى اختيار پر...
  13. شاکر

    مسٹر غلام احمد پرویز کے کفریہ عقائد

    اللہ اور رسول سے مراد ’مركز ِملت‘ ہے … پرويز مسٹر پرويز نے اپنى پورى كوشش ”اللہ و رسول“ كى اطاعت و فرمانبردارى سے لوگوں كو ہٹانے ميں صرف كردى، اور ان مقدس كلمات كے مفاہيم كو بگاڑنے ميں دن، رات وہ كو لہو كے بيل كى طرح جتے رہے اور قرآنِ كريم كى تحريف ِمعنوى كرنے كے لئے انہوں نے كوئى دقيقہ...
  14. شاکر

    ھدایہ میں غیر ثابت مسائل علامہ ابن العز حنفی کی زبانی قسط2

    کلیم بھائی، کچھ وقت نکال کر ابن بشیر بھائی کے کمپیوٹر میں اردو کی سپورٹ تو ڈال دیں پلیز۔
  15. شاکر

    علی اوڈ بھائی کے بھتیجے کیلئے دعا کی اپیل

    وعلیکم السلام ورحمتہ اللہ وبرکاتہ، اللہ تعالیٰ بھتیجے کو صحت و تندرستی اور ایمان والی لمبی عمر عطا فرمائے۔ آمین یا رب العالمین۔ لا باس طھورا ان شاءاللہ
  16. شاکر

    ikram here

    وعلیکم السلام ورحمتہ اللہ وبرکاتہ، محترم اکرام صادق بھائی، اہلاً وسہلاً مرحبا۔۔۔! بہت خوشی ہوئی کہ اللہ تعالیٰ نے آپ کو صراط مستقیم کی طرف ہدایت دی۔ ویسے تلہ گنگ کا سن کر بھی خوشی ہوئی اس لئے کہ میرا تعلق بھی تلہ گنگ سے ہے۔ آپ وہاں کس گاؤں کے ہیں؟ میرا ننھیال سگھر اور ددھیال کوٹ شیرا ہے!!
  17. شاکر

    مسٹر غلام احمد پرویز کے کفریہ عقائد

    مفسرين قرآن پر اپنى من مانى تعبير تھوپنے كى جسارت مفسر ابن جرير طبرى پر بہتان : جھوٹے آدمى كو اپنى بات سچ باور كرانے كے لئے ديگر متعدد جھوٹوں كا سہارا دركار ہوتا ہے جيسا کہ مسٹر پرويز نے ’اللہ و رسول‘ كے مقدس كلمات كو مركزى حكومت كے لئے استعمال كركے كذب بيانى كى، اور اسے سچ بنانے كے لئے...
  18. شاکر

    مسٹر غلام احمد پرویز کے کفریہ عقائد

    پرويز كى نظر ميں اللہ سے كيا مراد ہے؟ اب آئيں ديكھیں کہ مسٹر غلام احمد پرويز جو فرقہ طلوعِ اسلام كے بانيوں ميں سے ہیں- اللہ تعالىٰ كے بارہ ميں كيا عقيدہ رکھتے ہیں، اور كيسے وہ سارى زندگى عقيدہٴ توحيد كو مسخ كرنے كى كوشش ميں مصروف رہے ہیں- اگرچہ مسٹر پرويز اپنى تاليفات ميں ’اللہ‘ يا ’خدا‘...
  19. شاکر

    مسٹر غلام احمد پرویز کے کفریہ عقائد

    ايمان باللہ -ذاتِ الٰہى كے بارے ميں امت ِمسلمہ كا متفقہ عقيدہ اللہ تعالىٰ كى ذات پر ايمان لانے كو دين اسلام ميں بنيادى اہميت حاصل ہے جس سے كوئى مسلمان انكار نہیں كرسكتا، اور اللہ تعالىٰ كے عرش پر مستوى ہونے اور اپنى مخلوقات سے الگ تھلگ ہونے كو تمام مسلمان بالاتفاق تسليم كرتے آرہے ہیں اور...
  20. شاکر

    مسٹر غلام احمد پرویز کے کفریہ عقائد

    تمہید كويت سے شائع ہونے والے اخبار ’الايمان‘ كے دسمبر ١٩٩٨ء كے شمارہ ميں سعودى عرب كے مفتى ٴاعظم شيخ عبدالعزيز بن عبداللہ بن باز رحمہ اللہ كا غلام احمد پرويز اور اس كے حواريوں كے بارے ميں ايك فتوىٰ شائع ہوا تھا جس ميں مفتى صاحب نے پرويز كے عقائد و نظريات معلوم ہونے كے بعد اُسے اور اس كے...
Top