الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں
۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔
فہرست مضامین
1-تمہید
2-ايمان باللہ -ذاتِ الٰہى كے بارے ميں امت ِمسلمہ كا متفقہ عقيدہ
3-پرويز كى نظر ميں اللہ سے كيا مراد ہے؟
4-مفسرين قرآن پر اپنى من مانى تعبير تھوپنے كى جسارت
5-اللہ اور رسول سے مراد ’مركز ِملت‘ ہے … پرويز
6-ايمان بالرسول
7-آخرت پر ايمان
8-پرويز كے نزديك ’جہنم‘ سے...
بعض عقائد اور نماز کے متعلق ان پندرہ مسائل سے صاف ثابت ہے کہ امام بخاری رحمہ اللہ دیوبندی یا بریلوی نہیں تھے بلکہ اہل ِ حدیث تھے۔ ان کے علاوہ اور بھی بہت سے مسائل ہیں ، جنہیں امیر المومنین فی الحدیث نے صحیح بخاری میں درج فرما کر اہل الرائے کے خود ساختہ قیاسی تفقہ کے پرخچے اڑا دئیے اور متبعین...
۱۵۔ گاؤں میں نماز جمعہ :
بریلویہ و دیوبندیہ کا کتابی مذہب یہ ہے کہ گاؤں میں جمعہ نہیں ہوتا، اس کے سراسر برعکس امام بخاری نے درج ذیل باب لکھا ہے:
(قبل ح ۸۹۲)
یعنی گاؤں ہو یا شہر، ہر جگہ نمازِ جمعہ درست ہے۔
۱۴۔ صف بندی میں کندھے سے کندھا اور قدم سے قدم ملانا:
سیدنا انس بن مالک رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ ہم میں سے ہر آدمی اپنے ساتھ والے کے کندھے سے کندھا اور قدم سے قدم ملاتا تھا۔ (صحیح بخاری: ۷۲۵)
اس حدیث پر امام بخاری نے درج ذیل باب باندھا ہے:
(قبل ح ۷۲۵)
یہ وہ مشہور مسئلہ ہے، جس سے...
۱۳۔ نماز جنازہ میں فاتحہ کی قراءت:
امام بخاری رحمہ اللہ نے کتاب الجنائز میں درج ذیل باب باندھا:
(قبل ح ۱۳۳۵)
اس باب کے تحت امام بخاری نے وہ حدیث ذکر کی کہ (سیدنا) ابن عباس رضی اللہ عنہ نے نماز جنازہ میں سورہ فاتحہ پڑھی اور فرمایا : تاکہ تمہیں معلوم ہو جائے کہ یہ سنت ہے۔ (ح ۱۳۳۵)
یہاں...
۱۲۔ اکہری اقامت:
امام بخاری نے سیدنا انس رضی اللہ عنہ کی بیان کردہ حدیث سے استدلال کر کے فرمایا:
(قبل ح ۶۰۷)
معلوم ہوا کہ امام بخاری اہلِ حدیث کی طرح اکہری اقامت کے قائل تھے، جبکہ دیوبندی و بریلویہ اس مسئلے میں امام بخاری کے خلاف ہیں۔
۱۱۔ ہاتھ زمین پر رکھ کر اٹھنا:
طاق رکعت سے اٹھتے وقت کس طرح زمین پر ہاتھ رکھنے چاہئیں؟ یہ مسئلہ بھی امام بخاری نے دلیل کے ساتھ واضح کر دیا ہے اور درج ذیل باب باندھا ہے:
(قبل ح ۸۲۴)
بہت خوب۔۔۔۔!!! دل کی بات چھین لی۔ مکی بھائی کی پوسٹ پورے موضوع میں الگ ہی لگتی ہیں۔ کئی بندوں کو بات سمجھ نہیں آتی اس لئے کوئی تبصرہ بھی نہیں کرتا ان کی پوسٹ پر۔ مکی بھائی ، توجہ فرمائیں اردو پر۔۔!!
کوئی مسئلہ ہو تو استاد سکھانے کو بلکہ پکڑ پکڑ کر سکھانے کو تیار بیٹھے ہیں۔ ابتسامہ محب۔۔
اعجاز بھائی، بہت درست وقت پر بہت اہم دعا کی یاد دہانی کروائی ہے۔
اللہ تعالیٰ سب کو ان موذی مخلوقات سے محفوظ رکھے۔ آمین۔
میں اپنے آفس کے لاہور کے ساتھیوں کو یہ گرافکس ابھی ای میل کر رہا ہوں۔ ان شاءاللہ۔
میرے خیال میں صرف نئے یوزرز ہی فیس بک کنکٹ والا طریقہ استعمال کر سکتے ہیں۔ پہلے سے موجود یوزرز کے لئے بھی اگر فیس بک کنکٹ کا کوئی طریقہ ہے تو مجھے علم نہیں۔۔!
۱۰۔ طاق رکعت میں دو سجدوں کے بعد بیٹھ کر اٹھنا:
امام بخاری نے باب باندھا ہے:
(قبل ح ۸۲۳)
یہ مسئلہ بھی امام بخاری نے حدیث سے ثابت کیا ہے کہ نبی ﷺ اپنی نماز کی طاق رکعت میں سیدھا بیٹھے بغیر کھڑے نہیں ہوتے تھے۔ (ح ۸۲۳)
۹۔ گیارہ رکعات تراویح:
کتاب الصوم (روزوں کی کتاب) میں کتاب صلاۃ التراویح کے تحت امام بخاری نے درج ذیل باب لکھا ہے:
اور اس باب میں امام بخاری نے وہ مشہور حدیث لکھی ہے کہ نبی ﷺ گیارہ رکعات سے زیادہ نہیں پڑھتے تھے۔ الخ (ح ۲۰۱۳)
ثابت ہوا کہ امام بخاری گیارہ رکعات تراویح کے قائل تھے۔
تنبیہہ...
۸۔ نماز میں (سینے پر) ہاتھ باندھنا:
امام بخاری نے
کے تحت درج ذیل مشہور حدیث لکھی ہے: لوگوں کو حکم دیا جاتا تھا کہ ہر آدمی نماز میں اپنا دایاں ہاتھ اپنی بائیں ذراع پر رکھے۔ (ح ۷۴۰)
ہاتھ کی بڑی انگلی سے لے کر کہنی تک حصے کو ذراع کہتے ہیں اور پوری ذراع پر ہاتھ رکھنے سے خودبخود سینے پر ہاتھ آ...
۷۔ آمین بالجہر:
امام بخاری نے باب لکھا ہے:
اس باب کے تحت امام بخاری وہ روایت بھی لائے ہیں، جس سے ثابت ہوتا ہے کہ سیدنا عبداللہ بن الزبیر رضی اللہ عنہ اور ان کے مقتدی زور سے آمین کہتے تھے۔ (قبل ح ۷۸۰)
ثابت ہوا کہ امام بخاری کے نزدیک امام اور مقتدی دونوں کو جہری نمازوں میں آمین بالجہر کہنی...
۶۔ فاتحہ خلف الامام:
امام بخاری نے باب باندھا ہے:
(قبل ح ۷۵۵)
اس باب کے تحت امام بخاری درج ذیل حدیث بھی لائے ہیں:
(صحیح بخاری: ۷۵۶)
ثابت ہوا کہ باب مذکور میں قراءت سے مراد فاتحہ کی قراءت ہے اور یاد رہے کہ نماز میں سورہ فاتحہ خلف الامام کے بارے میں امام بخاری نے مشہور رسالہ جزءالقراءۃ...
۵۔ نماز میں رفع یدین:
امام بخاری نے صحیح بخاری میں باب باندھا ہے:
(قبل ح ۷۳۶)
یہ حدیث ہر نماز پر منطبق ہے، چاہے ایک رکعت وتر ہو یا صبح کے دو فرض ہوں اور اگر نماز دو رکعتوں سے زیادہ ہو تو امام بخاری کا درج ذیل باب مشعل راہ ہے:
(قبل ح ۷۳۹)
رفع یدین کے مسئلے پر امام بخاری صحیح بخاری میں...
۴۔ رائے کی مذمت:
امام بخاری نے صحیح بخاری کی ایک ذیلی کتاب ( جس میں کتاب و سنت کو مضبوطی سے پکڑنے کا ذکر ہے) کے تحت لکھا:
( کتاب الاعتصام بالکتاب و السنۃ باب ۷ قبل ح ۷۳۰۷)
اس باب میں امام بخاری وہ حدیث لائے ہیں، جس میں نبی ﷺ نے فرمایا کہ جاہل لوگ باقی رہ جائیں گے، ان سے مسئلے پوچھے...