• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

نتائجِ‌تلاش

  1. شاکر

    مسئلہ حیات النبی از مولانا اسماعیل السلفی رحمہ اللہ

    الحمدللہ کبیرا واشھد ان لا الہ الاللہ وحدہ لاشریک لاواشھد ان محمد عبدہ ورسولہ۔ ارسلہ بالحق بشیرًا ونذیرًا وصلی اللہ علیہ واٰلہ وسلم تسلیماً کثیرًا کثیرا امّابعد۔ کچھ عرصہ ہوا ایک موحد عالم نے ملتان میں توحید کے موضوع پر تقریر فرمائی جو عوا م اور خواص میں پسند کی گئی، مگر ان کے حلقے کے بعض...
  2. شاکر

    مسئلہ حیات النبی از مولانا اسماعیل السلفی رحمہ اللہ

    بسم اللہ الرحمن الرحیم حَیٰوةَ النَّبِیّ صلی اللہ علیہ وسلم فِی قَبرِہ لَیسَت بِدُ نیَوِیَّة کتاب: مسئلہ حیاۃ النبی ( صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) مصنف: شیخ‌الحدیث مولانا محمد اسماعیل السلفی رحمۃ اللہ علیہ کمپوزنگ: أبوبکرالسلفی تصحیح اغلاط/پروف ریڈنگ: محمد شاکر مائیکرو سافٹ ورڈ فائل : محمد ارسلان...
  3. شاکر

    مولانا مبشر احمد ربانی صاحب

    اہل الحدیث بھائی کی اطلاع کے مطابق: شیخ شوگر کے مریض بھی ہیں اور اوپر سے یہ زخم۔۔۔!!! اللہ تعالیٰ شیخ محترم کو جلد صحت یابی عطا فرمائے۔ آمین یا رب العالمین۔
  4. شاکر

    تعارف: یحییٰ

    بالکل انس بھائی جان، یہ وہ پہلی بات تھی جو اس نام کو دیکھتے ہی ذہن میں آئی۔ یحییٰ بھائی کی اجازت ہو تو یہ تبدیلی کر دیں؟
  5. شاکر

    کچھ میرے بارے میں۔۔۔۔۔

    السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ، جزاک اللہ عبدالجبار بھائی۔ دعا ہے کہ آپ کی فورم پر آمد مبارک ثابت ہو۔ ہمارا مشن بھی یہی ہے کہ مسلمانوں میں اسلام کی درست تعلیمات کو جدید ترین دستیاب ٹیکنالوجی کو استعمال میں لا کر پھیلایا جائے۔ خصوصیت سے انٹرنیٹ جو کہ اس وقت میڈیا کی طاقتور ترین شکل ہے، پر...
  6. شاکر

    واقعہ حرہ میں مسجد نبوی میں اذان بند ہونے سے متعلق روایات کا جائزہ

    جزاک اللہ خیرا کفایت اللہ بھائی جان۔ قبوری شریعت کی تشہیر میں مصروف برصغیر کے دونوں مشہور گروہ اس روایت کو قبروں سے فیض پانے کی دلیل کے طور پر اس زبان زد عام روایت کو پیش کرتے ہیں۔ اللہ تعالیٰ ہدایت دے۔ آمین۔
  7. شاکر

    اللہ تعالی،رسولﷺ اور دین اسلام کی معرفت

    جزاک اللہ خیرا و احسن الجزاء
  8. شاکر

    تبلیغ دین کیوں اور کیسے؟

    جزاک اللہ خیرا۔۔۔۔ اللہ تعالیٰ ہمیں بھی حکمت کے ساتھ دعوت دینے کی توفیق عطا فرمائے اور جہاں اپنی کمیاں، کوتاہیاں، غلطیاں ثابت ہو جائیں تو اس دعوت حق کو بلا تعصب قبول کرنے کی بھی توفیق عطا فرمائے۔ آمین۔
  9. شاکر

    ترجمہ قرآن مجید(مولانا مودودی)

    کافی عرصہ قبل کہیں دیکھا تھا کہ کچھ افراد اس ترجمہ کو یونیکوڈائز کر رہے تھے۔ معلوم نہیں وہ کام کہاں تک پہنچا۔ جن صاحب کو اس ترجمہ کی یونیکوڈ فائلز مل سکیں ازراہ کرم وہ ضرور یہاں شیئر کریں۔ جزاکم اللہ خیرا۔
  10. شاکر

    موحد کیلئے اللہ کی بخشش (گرافکس)

    بہت خوب۔۔۔۔جزاک اللہ خیرا۔۔۔
  11. شاکر

    ::::: ہر کام میں اسلام کیوں ؟؟؟ :::::

    جزاک اللہ خیرا عادل سہیل بھائی جان۔ اکثر اس فلسفے کی آڑ میں اہل بدعت بھی اپنی بدعات کی ترویج میں مصروف نظر آتے ہیں۔ اللہ تعالیٰ سب کو ہدایت دے۔ آمین۔
  12. شاکر

    رسول اللہ ﷺکی آٹھ شفاعتیں

    جزاکم اللہ خیرا کلیم حیدر بھائی۔۔۔
  13. شاکر

    "کتابوں کی فرمائش"۔ ۔ ۔

    وعلیکم السلام ورحمتہ اللہ وبرکاتہ، بھائی، دراصل بات پرانی یا نئی کتب کی نہیں۔ جو کتابیں یوزر فرمائش کرتے ہیں۔ اگر وہ کتب ہمارے پاس لائبریری میں موجود ہی نہ ہوں تو ان کے آنے تک ان کی اپ لوڈنگ ممکن ہی نہیں۔ یعنی بات یہ نہیں کہ ہم پر فرمائشی کتب کا بہت لوڈ ہے اور ہم اس وجہ سے بہت پہلے کی فرمائش...
  14. شاکر

    قرآن مجید سے فائدہ اٹھانے کی پانچ شرائط

    جزاک اللہ خیرا۔
  15. شاکر

    مولانا مبشر احمد ربانی صاحب

    اللہ تعالیٰ شیخ محترم کو حاسدین کے شر سے محفوظ رکھیں۔ اور جلد صحت کاملہ عطا فرمائیں۔ آمین یا رب العالمین۔ ابھی جب تک درست بات سامنے نہ آ جائے کسی گروہ کے بارے بدگمانی ظاہر کرنا درست نہیں۔ لیکن جس کی بھی یہ کاروائی ہے اللہ اسے ہدایت دے اور اس کے نصیب میں ہدایت نہیں تو اسے جہنم رسید کرے۔ آمین یا...
  16. شاکر

    تعارف: یحییٰ

    وعلیکم السلام ورحمتہ اللہ وبرکاتہ، محترم یحیٰ بھائی، آپ کی باتیں پڑھ کر بہت خوشی ہوئی۔ اللہ تعالیٰ آپ کو اور ہم سب کو حق پر استقامت کی توفیق عطا فرمائے۔ آمین۔ سب سے گہرا تعلق تو دین ہی کا ہے لیکن ہمارے بیچ الیکٹرانکس کا شعبہ بھی مشترک ہے۔ امید ہے کہ دین کی افہام و تفہیم کی اس محفل میں آپ کا...
  17. شاکر

    مفتی اور مستفتی اور اس کے آداب (اصول الفقہ)

    جزاکم اللہ خیرا
  18. شاکر

    میسج ایڈیٹر کی آپشنز

    السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ، محترم عادل سہیل اور محترم کفایت اللہ برادران، آپ دونوں احباب کو جو SIZE ٹیگ کے تعلق سے شکایت تھی۔ الحمدللہ اس کو ہمارے عمیر بھائی نے حل کر لیا ہے۔ آپ اب اپنی تمام پوسٹس کو یہاں سہولت سے کاپی پیسٹ کر سکیں گے، ان شاءاللہ۔ ازراہ کرم اس تعلق سے مزید بھی کوئی...
  19. شاکر

    ماہنامہ ’محدث‘ لاہور 1977

    محترم بھائی، محدث کے تمام رسالے ابھی تک اپ لوڈ نہیں ہو پائے ہیں۔ بہرحال، اب تک جتنے بھی رسائل اپ لوڈ ہوئے ہیں۔ ان کے لئے درج ذیل لنک پر جا کر ایک ایک کیٹگری میں جائیں اور متعلقہ سال کے تمام شمارے ڈاؤن لوڈ کر لیں۔ رسائل وجرائد - رسائل و جرائد والسلام
  20. شاکر

    اللہ حافظ بھائیو۔۔۔!!!

    کلیم اللہ بھائی، فرمائشی کتب والا سیکشن خصوصاً آپ کا شدت سے انتظار کرتا رہا ۔۔۔!!!!
Top