• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

نتائجِ‌تلاش

  1. شاکر

    مجمل اور اسکی اقسام

    جزاک اللہ خیرا ناصر بھائی
  2. شاکر

    عطاء اللہ صدیقی صاحب وفات پا گئے ہیں

    إنا لله وإنا إليه راجعون اللہ تعالیٰ مرحوم کی اگلی منازل کو آسان فرمائے، ان کی قبر کو کشادہ اور جنت کے باغوں میں سے ایک باغ بنا دے۔ آمین یا رب العالمین۔
  3. شاکر

    صحیح بخاری اردو اور انگریزی ترجمے کےساتھ مع تشکیل - کتاب الوحی ١

    جزاک اللہ بھائی۔ اگر ممکن ہو تو یہاں فورم پر بھی یونیکوڈ ہی میں پیش کر دیں کیونکہ تصویری اردو سرچنگ میں نہیں آئے گی۔۔۔
  4. شاکر

    مسئلہ حیات النبی از مولانا اسماعیل السلفی رحمہ اللہ

    جزاک اللہ ابو مریم بھائی۔ اللہ تعالیٰ آپ کو مزید توفیق دے کہ آپ کے مکتبہ کی طرف سے بہت ہی نادر کتب منظر عام پر آئی ہیں۔۔۔بھائی جان، ممکن ہو تو وہ کتب جو شائع ہو چکی ہیں، ان میں جن کتب کی ان پیج یا پی ڈی ایف آپ شیئر کر سکتے ہوں تو کر دیجئے۔ ہم بیک اینڈ پر کافی ان پیج والی کتب کو یونیکوڈائز کر رہے...
  5. شاکر

    محمد یحیی گوندلویؒ کی کتب اپلوڈ کردیں!

    جزاک اللہ ابو مریم بھائی۔ وضاحت کے لئے شکریہ۔ عنوان میں مناسب ترمیم کر دیتے ہیں۔۔!
  6. شاکر

    مؤمن ، مؤمن کا آئینہ ہے۔

    آمین یا رب العالمین۔۔۔ جزاک اللہ خیرا کفایت اللہ بھائی جان۔۔ آپ نے تو ماشاءاللہ بہت ساری وجوہات تشبیہ بیان کر دیں۔۔۔
  7. شاکر

    علمی نگرانوں کی صحت یابی کےلیے دعا کیجیئے

    وعلیکم السلام ورحمتہ اللہ وبرکاتہ، اللہ تعالیٰ دونوں بھائیوں کو جلد صحت کاملہ عطا فرمائے۔ آمین یا رب العالمین۔
  8. شاکر

    مسئلہ حیات النبی از مولانا اسماعیل السلفی رحمہ اللہ

    قبوری ذہن کو ہتھیار: ہندوپاک میں قبر پرستی اور پرستش اولیاء جس قدر زوروں پر ہے آنکھ والوں سے مخفی نہیں ایسے حالات اور ماحول میں جو اہل علم"حیات النبی" کا مسئلہ لے کر بیٹھتے ہیں اور حیات پیغمبر کو بالکل حیاتِ دنیاوی بنا کر اپنی فدائیت رسول اور حب پیغمبر اور تجر علمی کا مظاہرہ فرمانا چاہتے ہیں وہ...
  9. شاکر

    مسئلہ حیات النبی از مولانا اسماعیل السلفی رحمہ اللہ

    منشی صاحب کے دلائل کا تجزیہ: اس میں شک نہیں کہ دلائل میں ایسا باور کرنے کی گنجائش موجود ہے اگر حیات کا جسمانی اور دنیوی تصور قبول کیا جاسکتا ہے تو منشی صاحب کے تصور کی راہ میں کونسا مانع حائل ہوسکتا ہے لیکن میری رائے میں منشی صاحب کے دلائل کئی وجوہ سے کمزور اور مرجوع معلوم ہوتے ہیں۔ ۱۔ حدیث...
  10. شاکر

    مسئلہ حیات النبی از مولانا اسماعیل السلفی رحمہ اللہ

    چند شبہات کا حل آج سے چند ماہ پہلے ا س موضوع پر چند گذارشات "مجلہ رحیق" میں پیش کرنے کا موقع ملا تھا۔ بریلوی حضرات کے خیالات اس موضوع پر معلوم ہیں مولانا احمد رضا خاں صاحب نے فتاویٰ رضویہ کی پہلی جلد میں انبیاء علیہم السلام کی زندگی کو جسمانی اور دنیوی قرار دیا ہے، لیکن ان حضرات کے خیالات...
  11. شاکر

    مسئلہ حیات النبی از مولانا اسماعیل السلفی رحمہ اللہ

    مندرجات رسالہ حیات النبی پر ایک سرسری نظر مجلہ "دارالعلوم" دیوبند کے مضمون حیات النبی سے متعلق میں اپنی تنقیدی گزارشات "رحیق" میں اشاعت کے لیے دے چکا تھا ۔ اتفاقًا رسالہ"حیات النبی" موئفہ مولانا اخلاق حسین ملاجس کا پیش لفظ مولانا سید ابوذر بخاری نے لکھا ہے مگر افسوس ہے کہ اس میں جوانی کے جوش...
  12. شاکر

    مسئلہ حیات النبی از مولانا اسماعیل السلفی رحمہ اللہ

    عقیدہ حیات اور اس کے نتائج: لیکن اب مشکل یہ ہے کہ بریلوی مکتب فکر اور بعض اکابر دیوبند نے ان ضعاف مقطوعات سے عقیدہ حیاتِ دنیوی ثابت کرنے کی کوشش فرمائی ہے اور اس بدی تصور کو متواتر عقیدہ کا نام دینا شروع کیا ہے اس لیے پورے یقین سے سمجھ لینا چاہیئے کہ تعداد طرق اور شواہد کے باوجود یہ اسانید اس...
  13. شاکر

    مسئلہ حیات النبی از مولانا اسماعیل السلفی رحمہ اللہ

    پیش کردہ احادیث پر ایک نظر: حیات الانبیاء بیہقی کے حوالہ سے اس مسئلہ میں دس میں سے کوئی استدلال کے قابل نہیں، پھر حیات دنیوی کا ذکر کسی میں بھی نہیں ۔ احادیث کے نام کی اہمیت اور اسلام میں سنت کے مقام کی رفعت کے پیش نظر اس کے متعلق اختصار سےذکر کرنا ضروری معلوم ہوا۔ نامہ نگار کا تعلق دیوبند ایسی...
  14. شاکر

    مسئلہ حیات النبی از مولانا اسماعیل السلفی رحمہ اللہ

    حیات شہداء کی تحقیق اور اس کی نوعیت: کفار موت کو عدم محض یا کلی فقدان سمجھتے تھےقرآن نے موت کے اس اصطلاحی مفہوم کا شہداء کے حق میں انکار کیا یہ درست ہے ، لیکن قتل کے عنوان سے جسم اور روح کے انفصال کا اعتراف فرمایا یا ان کا خیال تھا کہ موت کے بعد دار فنا میں ان اعمال پر کوئی جزاء مرتب نہ ہوگی...
  15. شاکر

    مسئلہ حیات النبی از مولانا اسماعیل السلفی رحمہ اللہ

    انبیاء کی حیاتِ دنیوی ، اہل بدعت کا مذہب ہے ابن القیم کے بیان سےتو معلوم ہوتا ہے کہ حیات ِ دنیوی اہل بدعت اور معطلہ کا مذہب ہے، قصیدہ نونیہ ص۱۴۰ ملاحظہ فرمائیں، فرماتے ہیں اگر مولوی احمد رضا اس قسم کی بہکی باتیں کہیں تو تعجب نہیں، اہل توحید اور مدرسین حدیث سے اس قسم کے خیالات کا اظہار تعجب...
  16. شاکر

    مسئلہ حیات النبی از مولانا اسماعیل السلفی رحمہ اللہ

    محل نِزاع: اس موضوع پر امام بیہقی رحمۃ اللہ علیہ سے آج تک جو کچھ لکھا گیا ہے اس میں محل نزاع کا تعین نہیں فرمایا گیا، امام بیہقی نے ائمہ حدیث کی طرح اس موضوع کے متعلق مواد جمع فرمایا ہے، حافظ سیوطی نے کتاب الروح اور حیات الانبیاء سے استفادہ بھی فرمایا اور بعض احادیث کی توجیہات بھی کی ہیں۔ حافظ...
  17. شاکر

    مسئلہ حیات النبی از مولانا اسماعیل السلفی رحمہ اللہ

    مسئلہ حیاتِ نبوی: نیز متنازعہ فیہ مسئلہ میں مجلہ"دارلعلوم" کے مضمون نگار حضرات نے جو کچھ فرمایا ہے اس میں حیات دنیوی کی صراحت شیخ عبدالحق صاحب کے بعد صرف اکابر دیوبند ہی نے فرمائی ہے ہاں شاہ عبد الحق سے پہلے حافظ بیہقیؒ اور سیوطیؒ نے اس موضوع پر مختلف رسائل لکھے ہیں، مگر افسوس موضوع صاف نہیں...
  18. شاکر

    مسئلہ حیات النبی از مولانا اسماعیل السلفی رحمہ اللہ

    تحریک کا مزاج: پیش نظر مسئلہ کے متعلق بحث ونظر سے پہلے ضروری ہے کہ اس تحریک کا مزاج سمجھ لیا جائے۔ حضرت مجدّد رحمۃ اللہ علیہ سے شاہ ولی اللہ کے ابناء کرام تک یہ تمام مصلحین عظام ظاہری اعمال میں عمومًا حنفی فقہ کے پابند تھے لیکن ذہنی طور پر تین مقاصد کی تکمیل ان کا مطمع نظرتھا۔ 1۔ تصوف کے...
  19. شاکر

    ترجمہ قرآن مجید(مولانا مودودی)

    جزاک اللہ باذوق بھائی۔ کیا تفہیم القرآن بھی یونیکوڈائز ہو چکی ہے؟
Top