• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

نتائجِ‌تلاش

  1. شاکر

    مسجد میں دوسری جماعت سے متعلق ایک اثر کا جائزہ ۔

    جزاکم اللہ خیرا کفایت اللہ بھائی جان۔۔۔۔
  2. شاکر

    چھینک کے آداب (سلسلہ اذکار مسنونہ گرافکس 1)

    ماشاءاللہ اعجاز بھائی۔ کمال کی گرافکس ڈیزائن کرتے ہیں آپ بھی۔ اللہ تعالیٰ آپ کو خوش رکھیں!!! بہت ہی خوب!! ویسے چھینک کے لئے الفاظ ہاہاہاہا چسسسس کے بجائے آآ آ آ چھی۔۔۔۔لکھے جاتے ہیں عموماً۔۔
  3. شاکر

    غایت کے ذریعے تخصیص:

    جزاک اللہ خیرا۔
  4. شاکر

    سیدنا مالک بن حویرث رضی اللہ عنہ، رفع یدین، جلسہ استراحت اور ایک گروہ کے حیلہ جات!!

    مضمون نگار: محمد زبیر صادق آبادی اصل مضمون: آپ خود فیصلہ کریں! ماہنامہ الحدیث حضرو شمارہ نمبر 88 آپ خود فیصلہ کریں! سیدنا مالک بن حویرث رضی اللہ عنہ نبی صلی اللہ علیہ وسلم کے صحابی ہیں اور اہل سنت کہلانے والے تمام فرقوں کا ان کے صحابی ہونے پر اتفاق ہے۔ انہوں نے نبی صلی اللہ علیہ وسلم کا...
  5. شاکر

    نیا نیا پھل دیکھتے وقت کی دعا (گرافکس)

    ماشاءاللہ اعجاز بھائی۔ بہت عمدہ!!!
  6. شاکر

    قرآن کا پیغام (گرافکس)

    جی اعجاز بھائی جان، عنوان میں ترمیم کر دی ہے۔ جزاک اللہ خیرا۔
  7. شاکر

    alslam o alaikum

    وعلیکم السلام ورحمتہ اللہ وبرکاتہ، محترم بھائی، آپ درج ذیل لنک سے پاک اردو انسٹالر نامی سافٹ ویئر ڈاؤن لوڈ کر کے انسٹال کر لیں اور مزید ہدایات اسی لنک پر پڑھ لیں۔ امید ہے کہ آپ کا مسئلہ حل ہو جائے گا۔ اگر پھر بھی کوئی مشکل ہو تو یہیں پر بتا دیں۔ ان شاءاللہ حل ہو جائے گی۔ پاک اردو انسٹالر سافٹ...
  8. شاکر

    فارمیٹنگ کرنے میں تکلیف!!

    جی بالکل، ہو سکتا ہے کہ آپ کے پاس جمیل نوری نستعلیق کا پرانا ورژن ہو۔ ویسے اردو فونٹ میں اٹالک لگانا ہی نہیں چاہئے۔ پڑھنے میں بھی کچھ دقت سی ہوتی ہے۔ اٹالک انگریزی ہی کے لئے بنا ہے۔ لگتا ہے یہاں ایڈیٹر سے بھی اس کو نکالنا ہی چاہئے۔
  9. شاکر

    صحیح اور موضوع روایات کی کتابوں کا لنک ٹھیک نہیں

    جزاک اللہ عامر بھائی۔ دراصل ہم خود اس معاملے میں کلیم حیدر بھائی کی ان پٹ کے منتظر ہیں کیونکہ یہ مسئلہ ان سے متعلق ہے۔ امید ہےکہ وہ جلد یہاں کچھ معلومات دیں گے۔
  10. شاکر

    بریلویوں کے غوث الاعظم، بریلوی عدالت میں!

    غنیۃ الطالبین کی نسبت شیخ عبدالقادر جیلانی کی طرف بہ اعتراف بریلوی علماء بالکل درست ہے۔ ثبوت کے لئے طالب نور بھائی کی یہ پوسٹ ملاحظہ فرمائیں۔
  11. شاکر

    قرآن کا پیغام (گرافکس)

    جزاک اللہ اعجاز بھائی جان۔ بہت خوبصورت الفاظ اور بہت ہی خوبصورت گرافکس۔۔۔۔ماشاءاللہ۔
  12. شاکر

    اصول اہلحدیث اور اصول احناف 1

    جزاک اللہ ابن بشیر بھائی جان۔۔ لیکن عنوان میں اصول احناف کا بھی تذکرہ ہے وہ اس میں ذکر نہیں ہوئے۔۔۔
  13. شاکر

    ڈاکٹرطاہر القادری اور موضوع روایات کی ترویج از حافظ زبیر علی زئی حفظہ اللہ

    ریحان بھائی، یہ مضمون ماہنامہ محدث جولائی ۲۰۱۰ کے شمارے میں شائع ہو چکا ہے۔ آپ درج ذیل لنک سے مکمل شمارہ پی ڈی ایف اور ورڈ میں ڈاؤن لوڈ کر سکتے ہیں۔ ماہنامہ محدث جولائی ۲۰۱۰
  14. شاکر

    پا ؤں کے احکام

    جزاک اللہ ابن بشیر بھائی جان۔۔۔
  15. شاکر

    نضرۃ النعیم کتاب درکار ہے

    جزاک اللہ بھائی جان، عنوان میں ترمیم کر دی ہے۔
  16. شاکر

    صحیح اور موضوع روایات کی کتابوں کا لنک ٹھیک نہیں

    جزاکم اللہ خیر۱ ارسلان بھائی۔ اللہ تعالیٰ آپ کو خوش رکھیں! بھائی جان یہاں محدث فورم پر ’عام‘ کوئی بھی رکن نہیں اور آپ جیسا کثیر الپوسٹ بندہ تو عام ہو ہی نہیں سکتا۔ انتظامیہ تو فقط خدمت کے لئے ہے۔
  17. شاکر

    صحیح اور موضوع روایات کی کتابوں کا لنک ٹھیک نہیں

    محترم ریحان احمد بھائی، آپ نے غالباً موضوع روایات کے جلد سوم پر تبصرہ میں بھی جلد اول اور جلد سوم کے ایک ہی کتاب ہونے کی شکایت کی ہے۔ اور جہاں تک میں سمجھا ہوں آپ کی شکایت بالکل درست ہے۔ کلیم حیدر بھائی، ریحان بھائی کا درج ذیل تبصرہ پڑھ لیں۔ تو ساری بات سمجھ آ جائے گی۔ ازراہ کرم تیسری جلد...
  18. شاکر

    تعارف: یحییٰ

    جی یحییٰ بھائی آپ کا یوزر نیم تبدیل کر دیا گیا ہے۔
Top