• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

نتائجِ‌تلاش

  1. خضر حیات

    اعلانات ’’ محدث فورم ‘‘ فیس بک پر ۔

    فورم پیج کا لنک میرے پاس تو درست کھل رہا ہے ، البتہ آپ کی آئی ڈی کا لنک میرے پاس نہیں کھل رہا ۔
  2. خضر حیات

    القرآن الکریم کا آسان ترین لفظی ترجمہ

    و علیکم السلام ورحمۃ اللہ وبرکاتہ اگر آپ کی مراد یہ ہے کہ کیا لفظی ترجمہ کرنا جائز ہے ؟ تو جواب یہ ہے کہ جائز ہے ، البتہ صرف لفظی ترجمہ پر اکتفا نہیں کرنا چاہیے ، کیونکہ سیاق و سباق سے پڑھنے سے ہی صحیح مفہوم واضح ہوتا ہے ۔
  3. خضر حیات

    جامعہ کے فرزند شیخ رضوان رفیق ( مدنی ) حادثے کا شکار ہوگئے ۔

    شیخ رضوان کا چھوٹا بھائی عفان رفیق جو حادثے کے بعد مسلسل تشویشناک حالت میں تھا ، 48 گھنٹے سے زائد مشینوں کے ذریعے زندگی کے سانس پورے کرکے چل بسا ۔ اللہ تعالی اس کی مغفرت فرمائے ۔ شیخ رضوان اور میرے حفظ کے استاد ایک ہی تھے ۔ اور اتفاق سے جب شیخ رضوان جامعہ رحمانیہ سے فارغ ہوگئے اور عفان حفظ کے...
  4. خضر حیات

    حرم مدنی کے سابق امام شیخ محمد ایوب چل بسے

    شیخ محمد ایوب رحمہ اللہ ، پیغام ٹی وی کی طرف سے ایک مختصر تعارف
  5. خضر حیات

    جامعہ کے فرزند شیخ رضوان رفیق ( مدنی ) حادثے کا شکار ہوگئے ۔

    شیخ رضوان جیسے لوگ سعودیہ میں دو متضاد رویوں میں زندگی گزار رہے ہیں : سعودیہ کا ایک رخ یہ ہے کہ کل شام سے حادثہ پیش آیا ہے ، جیب میں اقامہ ( بمنزلہ شناختی کارڈ ) ہے ، جس پر صراحت کے ساتھ یہ بات رقم ہے کہ یہ جامعہ اسلامیہ مدینہ منورہ کا طالبعلم ہے ، لیکن کسی کو اتنی توفیق نہیں ہوئی کہ کسی کو...
  6. خضر حیات

    شکایت مراسلہ پر پابندیاں

    فورم میں ایک آپشن ہوتا ہے کہ فلاں ممبر کو ’’ زیر نگرانی ‘‘ کریں ، آپ جو کچھ کہہ رہے ہیں ، یہ سب اسی ’’ خصوصی توجہ ‘‘ والے پیکج میں شامل ہوسکتا ہے ، جان بوجھ کر علیحدہ سے آپ پر کوئی پابندی نہیں لگائی گئی ۔
  7. خضر حیات

    جامعہ کے فرزند شیخ رضوان رفیق ( مدنی ) حادثے کا شکار ہوگئے ۔

    اللہ کا شکر ، یہ اطلاغ غلط ثابت ہوئی ، احمد زخمی حالت میں کچھ تگ و دو کرنے کے بعد مکہ مکرمہ کے ایک ہسپتال سے بقید حیات مل گیا ہے ۔
  8. خضر حیات

    محدث بک

    اس قدر دقت سے وصف بیان کرنے کا مطلب ہے کہ آپ اس باندر کلا کے کھلاڑی رہے ہیں ۔ :)
  9. خضر حیات

    جامعہ کے فرزند شیخ رضوان رفیق ( مدنی ) حادثے کا شکار ہوگئے ۔

    رضوان دو ہوگئے ، لیکن ابو رضوان اکیلا رہ گیا ! ایک دن پہلے کا منظر یہ ہے کہ محمد کو دادا نے اٹھایا ہوا ، احمد بابا کی گود میں ہے ، دونوں کے درمیان دادی اماں کھڑی ہیں ، ساتھ چاچو کھڑے ہیں ، اور ام احمد اور محمد وادی صفا پر عمرے کے ان یادگار لمحات کو کیمرہ کی آنکھ سے محفوظ کر رہی ہیں ۔ ایک دن بعد...
  10. خضر حیات

    جامعہ کے فرزند شیخ رضوان رفیق ( مدنی ) حادثے کا شکار ہوگئے ۔

    ہمارے جامعہ کے ساتھی ، ابھی تھوڑی دیر قبل مکہ مکرمہ ہاسپٹل میں پہنچے ہیں ، تازہ ترین اطلاعات کے مطابق ان کا چھوٹا بیٹا احمد بھی امی ابو کی تلاش میں اللہ کے پاس پہنچ گیا ہے ۔ بڑا بیٹا محمد قابل اطمینان حالت میں ہے ، جبکہ ان کے والد اور بھائی بھی تشویشناک حالت میں ہیں ۔
  11. خضر حیات

    الرحمانیون فی الجامعۃ الإسلامیۃ

    جامعہ کے یہ ہونہار طالبعلم آج صبح (16اپریل 2016ء ) ایک روڈ حادثے میں اہلیہ اور والدہ سمیت داعی اجل کو لبیک کہہ گئے ۔ ( تفصیل ) رحمهم الله رحمة واسعة
  12. خضر حیات

    جامعہ کے فرزند شیخ رضوان رفیق ( مدنی ) حادثے کا شکار ہوگئے ۔

    آج صبح ایک ٹریفک حادثہ میں جامعہ اسلامیہ مدینہ منورہ میں زیر تعلیم جامعہ رحمانیہ کے سب سے سینئر فرزند شیخ محمد رضوان رفیق اپنی اہلیہ اور والدہ سمیت وفات پاچکے ہیں ۔ إنا لله و إنا إليه رجعون جبکہ ان کے والد صاحب ، دو ننھے منھے بیٹے ، اور ایک بھائی بقید حیات ہیں ، مؤخر الذکر کی طبیعت کافی...
  13. خضر حیات

    محمد بن اسحاق کی تدلیس

    @قاری مصطفی راسخ صاحب ۔
  14. خضر حیات

    جوائنٹ فیملی سسٹم

    بڑے بیٹے نے والدین سے فائدہ بھی تو چھوٹوں کی نسبت زیادہ اٹھایا ہے ، یوں کہیں ، بڑا بیٹا والدین کے ساتھ رہتے ہوئے کمانے کےقابل ہوگیا ، جبکہ چھوٹے بیٹے عمر کم ہونیکی وجہ سے پیچھے رہ گئے ۔ اگر بڑے بیٹے نے کماکر والدین بہن بھائیون پر خرچ کیا ہے ، تو بڑے بیٹے کی شادی ، بچوں کے اخراجات وغیرہ میں...
  15. خضر حیات

    حرم مدنی کے سابق امام شیخ محمد ایوب چل بسے

    شیخ رحمہ اللہ کا مختصر تعارف ولادت : 1374ھ ( 1952ء ) مکہ مکرمہ ۔ ابتدائی تعلیم : حفظ قرآن اور ابتدائی کلاسیں مکہ مکرمہ اور پھر مدینہ منورہ میں مکمل کیں ، اور 1392ھ میں ثانویہ ( سیکنڈری ) کا امتحان پاس کیا ۔ اعلی تعلیم : 1396 تا 1408 ھ تک جامعہ اسلامیہ مدینہ منورہ میں تعلیم حاصل کی اور بی اے ،...
  16. خضر حیات

    حرم مدنی کے سابق امام شیخ محمد ایوب چل بسے

    بڑے حزن و ملال کے ساتھ یہ خبر دی جاتی ہے کہ شیخ محمد ایوب برماوی مدنی کئی سال قرآن اور اہل قرآں کی خدمت میں بھرپور زندگی گزار کر آج صبح داعی اجل کو لبیک کہہ گئے ۔ شیخ رحمہ اللہ جامعہ اسلامیہ ، میں قراءت اور تفسیر کے استاد بھی تھے ، کلیۃ الحدیث کے مستوی اول میں ہم نے ان سے مادۃ القرآن پڑھا تھا ۔...
  17. خضر حیات

    شدت پسندی کا غیر اسلامی سفر، خوارج سے داعش تک

    سعودیہ میں آئی تھی ، لیکن عبداللہ ہندی صاحب نے تو اس کو حرمین میں داخل کرنے کا دعوی کیا تھا ؟
  18. خضر حیات

    محمد بن اسحاق کی تدلیس

    غالبا یہاں سے ۔
  19. خضر حیات

    جوائنٹ فیملی سسٹم

    و علیکم السلام ورحمۃ اللہ وبرکاتہ ہمارا بھی رہن سہن ایسے ہی ہے ۔ آپ بسم اللہ کریں ، مل جل کر اس کی خوبیاں ، خامیاں بیان کرتے ہیں ۔
  20. خضر حیات

    سفرنامہ ابن بطوطہ کی ایک حکایت اور ابن تیمیہ کے موقف کی وضاحت

    یہ مضمون اسی عنوان سے انڈیا کے ایک معروف ادارے جامعہ شیخ الاسلام ابن تیمیہ کے ماہنامہ طوبی کے مارچ ( 2016ء ) کے شمارے میں بھی چھپا ہے ۔ شاید دو سال پہلے @سرفراز فیضی صاحب نے ایک رسالے ’’ اذان ‘‘ میں چھپنے کا بھی بتایا تھا ، البتہ وہ میری نظر سے نہیں گزرا ۔
Top