• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

نتائجِ‌تلاش

  1. خضر حیات

    کیا خوارج کافر ہیں

    خوارج کی دین سے دوری کو تیر کمان کے ساتھ تشبیہ دینے کی وجہ یہ سمجھ آتی ہے کہ وہ بہت جلدی اورتیزی سے جادہ حق سے ہٹ گئے تھے ، حتی کہ ان کی ابتداء زمانہ نبوت میں ہی ہوگئی تھی ۔ واللہ أعلم ۔ علماء کا خوارج کی تکفیر میں اختلاف ہے ، قائلین تکفیر کے نزدیک یہ واضح دلیل ہے ، لیکن اکثریت عدم تکفیر کے...
  2. خضر حیات

    حرم شریف میں نمازی کے آگے سے گزرنا

    اصل میں اس گنجائش کی وجہ اضطرار اور مجبوری ہے ، اور جہاں جہاں اضطرار اور مجبوری ہوگی یہ گنجائش ہوگی ، جہاں نہیں ہوگی وہاں یہ گنجائش نہیں ہوگی ۔ بعض دفعہ حرمین میں بعض جگہوں پر رش نہیں ہوتا ، لہذا یہ گنجائش نہیں ہوگی ۔ بعض دفعہ حرمین سے ہٹ کر بعض جگہوں پر ایسی صورت حال بن جاتی ہے ، لہذا اضطرار و...
  3. خضر حیات

    مسلہ برائے پوسٹ اپروو

    پوسٹ کرنے کے دو منٹ بعد آپ نے یہ شکایت درج کرادی ہے ۔ ابتسامہ ۔
  4. خضر حیات

    سعودی عرب میں موسلادھار بارش کے بعد نظام زندگی مفلوج، تعلیمی ادارے بند

    اللہ تعالی رحم فرمائے ۔ سعودیہ میں بارش زیادہ آئے تو راستہ بند ہونے کی وجہ سے چھٹی ہوجاتی ہے ۔ اگر بارش مناسب ہو ، تو استاد خوشی سےچھٹی کردیتے ہیں کہ ماحول خوشگوار ہے ، عیش کریں ۔ ابتسامہ ۔ جس طرح پاکستان میں ہڑتالوں پر چھٹیاں ہوتی ہیں ، اسی طرح سعودیہ میں دو سبب ہیں غیر رسمی چھٹی ہونے کے ، ایک...
  5. خضر حیات

    وسیلے کے بارے مالک الدار والی روایت کی حقیقت

    رضا بھائی اس علت کی ذرا وضاحت فرمائیں ۔
  6. خضر حیات

    آج اک کتاب کا سرورق دیکھا...آپ بھی زیارت سے بہرہ ور ہو جائیے - انا للہ و انا الیہ راجعون

    مجھے تو یہ کتاب جہلاء کا کھیل لگتی ہے ۔ حضرت عمر فاروق رضی اللہ عنہ کے نام کے ساتھ اختصار ’ ص ‘ استعمال کیا گیا ہے ، جو کسی صحابی کے لیےنہیں بلکہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کے لیے استعمال کیا جاتا ہے ۔ جو اس طرح کی ابتدائی باتوں سے ناواقف ہو ، اس طرح کے جہلاء کے بارے امید رکھنا کہ وہ سیرت عمر...
  7. خضر حیات

    کفر اور اسلام کے درمیان فرق ، حدیث کا حوالہ درکار ہے ۔

    صحیح بخاری کے اندر اس طرح کی ایک حدیث مروی ہے ـ ملاحظہ فرمائیں : عن جَابِرَ بْنَ عَبْدِ اللَّهِ يَقُولُ جَاءَتْ مَلَائِكَةٌ إِلَى النَّبِيِّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ وَهُوَ نَائِمٌ فَقَالَ بَعْضُهُمْ إِنَّهُ نَائِمٌ وَقَالَ بَعْضُهُمْ إِنَّ الْعَيْنَ نَائِمَةٌ وَالْقَلْبَ يَقْظَانُ...
  8. خضر حیات

    کیا حاملہ عورت کو میت والے گھر جانے سے ہونے والے بچے کو نقصان ہوتا ہے ؟؟؟؟

    اسحاق سلفی صاحب نے اوپر جو تحقیق پیش کی ، اس کے مطابق حزن و ملال بچے کی طبیعت پر اثر انداز ہوتا ہے ۔ گویا اس کا میت کے گھر جانے سے براہ راست کوئی تعلق نہیں ، اگر عورت گھر بیٹھے ہی پریشان ہو ، غمگین ہو تو یہ صورت حال بچے پر اثر انداز ہوسکتی ہے ۔ اور عین ممکن ہے کہ عورت کسی میت والے گھر جائے ،...
  9. خضر حیات

    فقہ امام بخاری رح سے متعلق

    اس تعلق سے کچھ معلومات درج ذیل دو تھریڈز سے مل جائیں گی : بخاری حدیث و فقہ کے امام تھے امام کے طرز عمل سے متعلق ایک سوال
  10. خضر حیات

    حضور اکرم سے پہلے حضور کا وسیلہ

    اگر کسی نے اس کو حسن کہا بھی ہے ، تو اس پر اعتراض یہ ہے کہ اس میں ایک مجہول العین راوی ہے ۔ جس کی موجودگی میں حسن کا حکم نہیں لگایا جاسکتا ۔ قطع نظر کر لیں ، لیکن پھر دوبارہ اس بحث کو نہیں چھیڑنا تو حضرت آدم کے وسیلہ والی روایت پر بھی بات کر لیتے ہیں ۔
  11. خضر حیات

    سعودی عرب میں بھارت کے وزیراعظم مودی کا پرتپاک استقبال

    کوئی شخص کسی بھی علاقے یا ملک یا قبیلے کی طرف نسبت کرسکتا ہے ، یہی ہمارا کہنا ہے ۔ لیکن عبداللہ ہندی صاحب کا منہج اس سے مختلف ہے ، کیونکہ ان کے نزدیک مسلمانوں کے مسکن کا نام الدولۃ الاسلامیہ ہونا چاہیے ۔ اور ظاہر ہے نسبت بھی اسلامی ہی ہونی چاہیے ۔ یہ تو تضاد ہے کہ آپ ملکوں کے نام کو تو غلط قرار...
  12. خضر حیات

    وسیلے کے بارے مالک الدار والی روایت کی حقیقت

    یہ دعوی بلا دلیل ہے ۔ ہمارا کہنا یہ ہے کہ یہ بات حضرت عمر رضی اللہ عنہ تک پہنچی ہی نہیں ، بلکہ یہ خود ساختہ کہانی ہے ۔ عمر فاروق جنہوں نے ابو موسی اشعری جیسے جلیل القدر صحابی کو حدیث رسول بیان کرنے پر گواہ مانگ لیا تھا ، کسی رجل مجہول کی خواب کو عقیدہ سمجھ لیا ؟ عمر جو خود صحرا میں جاکر بارش...
  13. خضر حیات

    سعودی عرب میں بھارت کے وزیراعظم مودی کا پرتپاک استقبال

    ویسے جامعہ اسلامیہ میں ایک کثیر تعداد ہند کے لوگوں کی پڑھتی ہے ، آج تک کوئی طالبعلم نہیں دیکھا جو اپنے نام کے ساتھ ’’ ہندی ‘‘ لگاتا ہو ۔ ہاں دوسرے ان کو کہیں تو کہیں ۔ ویسے خود ان کا ہندوستان کی طرف نسبت کرنا ان کی رائے کے خلاف ہے ۔ ٹھیک ہے ، الدولۃ الاسلامیہ کے باشندے نہیں ، لیکن ایک غیر...
  14. خضر حیات

    سعودی عرب میں بھارت کے وزیراعظم مودی کا پرتپاک استقبال

    تو یہ بھی تسلیم کر لیں کے کسی ملک کا کوئی بھی نام رکھا جاسکتا ہے ، جب تک اس میں کوئی شرعی قباحت نہ ہو ۔ ’’ اسلامی ریاست ‘‘ ، ’’ الدولۃ الاسلامیۃ ‘‘ ، ’’ اسلام ملک ‘‘ ، المملکۃ الإسلامیۃ ‘‘ وغیرہ نام اس وقت ممکن ہیں ، جب مسلمانوں کا ایک ہی ملک ہو ، اب جب کہ مسلمانوں کے بیسوں ملک اور ریاستیں اور...
  15. خضر حیات

    کیا صحیح مسلم میں مسنون رفع الیدین کے ترک کی دلیل ہے؟

    یہ تھریڈ مقفل کیا جاتا ہے ، اور عبد الرحمن بھٹی صاحب کے ناموزوں رویہ کی بنیاد، اور تنبیہ کے باوجود اصرار پر موڈریشن میں ڈالا جارہا ہے ۔
  16. خضر حیات

    سنت فجر کی قضا نماز فجر کے بعد

    یہ ڈانٹ والا فقرہ ہوسکتا ہے ، لیکن صحابی نے جب وجہ بیان کی ، اور اپنا عذر پیش کیا تو پھر حضور صلی اللہ علیہ وسلم کا سکوت اختیار کرنا ، اس فعل کے جواز کی دلیل ہے ، گویا تقریری حدیث ہے ۔ اگر یہ کام ناجائز یا غلط ہوتا تو حضور صلی اللہ علیہ وسلم اس کو منع کرتے ۔ فلا يجوز تأخير البيان عن وقت الحاجة ۔...
  17. خضر حیات

    سنت فجر کی قضا نماز فجر کے بعد

    شیخ قاسم ابن قطلوبغا حنفی نے بھی ( ابن حبان کی پیروی میں ) انہیں ’’ ثقات ‘‘ میں ذکر کیا ہے : سعيد بن قيس بن قَهْد الأنصاري، والد يحيى بن سعيد.يروي عن أبيه، وله صحبة. روى عنه ابنه يحيى بن سعيد ۔وفي كتاب ابن أبي حاتم و «تاريخ البخاري» : سعيد بن قيس بن عمرو الأنصاري، قال البخاري: والد يحيى...
  18. خضر حیات

    سنت فجر کی قضا نماز فجر کے بعد

    اب تک اس تھریڈ میں سنت فجر کے بعد از نماز فجر قضا کے جواز پر قیس بن عمرو رضی اللہ عنہ کی حدیث کے تین طرق پیش کیے گئے ہیں : 1۔ یحیی بن سعید عن أبیہ عن جدہ والا طریق ، جو اس تھریڈ میں شروع میں پیش کیا گیا ۔ یہ طریق بالکل ٹھیک ہے ، اور اس کی سند کی صحت کی تفصیل پہلی پوسٹ میں گزر چکی ہے ۔ 2۔ یحیی...
  19. خضر حیات

    سنت فجر کی قضا نماز فجر کے بعد

    مولانا ارشاد الحق اثری صاحب کا اوپر ذکرہ کردہ مضمون ان کے مقالات کی دوسری جلد میں ( 124 تا 254 ) موجود ہے ۔ در حقیقت یہ مسلک دیوبند کے ایک رسالہ الرشید ( نمبر 11 جلد 27 جولائی 1999ء ) میں انڈیا کے ایک عالم دین مولانا ابو جندل قاسمی صاحب کے چھپنے والے مضمون کا جواب ہے ۔ فریقین سے گزارش ہے اگر...
Top