• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

نتائجِ‌تلاش

  1. خضر حیات

    مسلہ برائے پوسٹ اپروو

    و علیکم السلام ورحمۃ اللہ وبرکاتہ آپ کا مشورہ صائب ہے ، لیکن جس طرح کئی لوگوں کی زبان پر عربی کے کئی الفاظ نہیں چڑھتے ، ہمیں ’’ پوسٹس ‘‘ کہنا (البتہ لکھنے میں کوئی مسئلہ نہیں) مشکل ہے ۔ اور ’’ پوسٹوں یا پوسٹیں ‘‘ ہمیں اس لیے درست لگتا ہے کہ بقول یوسف ثانی صاحب اب اس لفظ پر اردو کی اجارہ داری...
  2. خضر حیات

    آج اک کتاب کا سرورق دیکھا...آپ بھی زیارت سے بہرہ ور ہو جائیے - انا للہ و انا الیہ راجعون

    میرے خیال میں تجزیہ درست نہیں ، بطور مثال لے لیں ، اگر نواز شریف کی یہ موروثی بادشاہت ہوتی ، تو کیا خیال ہے ، حالات اس سے بہتر ہوتے ؟ ظلم و ستم ، امن و امان ، بھوک غربت وغیرہ جتنے بھی مسائل آپ نے ذکر کیے ہیں ، ان میں سے اکثر ایسے ہیں جو جمہوری ، ملوکی ، اور خلافت وغیرہ میں بھی ہوسکتے ہیں ، بلکہ...
  3. خضر حیات

    وسیلے کے بارے مالک الدار والی روایت کی حقیقت

    یہ دونوں باتیں مزید وضاحت کی محتاج ہیں ۔ ابو صالح عن مالک الدار پر انقطاع کا حکم لگانے کے لیے مزید واضح قول کی ضرورت ہے ۔ امام خلیلی کی بات ذرا مبہم ہے ۔ اس کی دیگر اسانید بھی ذکر کریں ، جن سے امام خلیلی کی بات کو تقویت ملتی ہو ۔
  4. خضر حیات

    محدث بک

    و علیکم السلام ورحمۃ اللہ وبرکاتہ خوب سلسلہ ہے یہ ، جاری رکھیں ، بعد میں ’’ چہل قدمیاں ‘‘ کے نام سے چھپوایا جاسکتا ہے ۔ ابتسامہ ۔
  5. خضر حیات

    سعودی عرب میں بھارت کے وزیراعظم مودی کا پرتپاک استقبال

    آپ جہیمان اور شریف مکہ والے واقعے کو ایک جیسا قرار دے رہے ہیں ، حالانکہ دونوں میں ایک بنیادی فرق ہے کہ : کہ آل سعود نے اس جگہ حملہ کیا ، جہاں شریف موجود تھا ، جبکہ جہیمان نے حملہ حرم میں کیا ، جبکہ ان کے مطلوبہ افراد ریاض بیٹھے ہوئے تھے ۔ دار الحکومت کو چھوڑ کر حرم آمن میں فساد بر پا کرنا ،...
  6. خضر حیات

    کیا خوارج کافر ہیں

    کہ 1-وہ شہادتین کا اقرار کرتے تھے ۔ 2۔ اسلام کے عمومی احکامات پر سختی سے پابند تھے ۔ 3۔ انہوں نے صراحت کے ساتھ کفریہ کلمات نہیں بولے ، اور جن اقوال کی بنیاد پر ان پر تکفیر کا فتوی لگتا ہے ، ان میں تاویل کی گنجائش ہے ۔ ایک اور بنیادی فرق ہے : جن علما نے خوارج کی تکفیر کی ہے ، انہوں نے شخصیات کی...
  7. خضر حیات

    آج اک کتاب کا سرورق دیکھا...آپ بھی زیارت سے بہرہ ور ہو جائیے - انا للہ و انا الیہ راجعون

    خالی جگہ پر دو نام ہی فٹ نظر آرہے ہیں :ساجد میراوربینظیر ۔ :) یا تو کوئی اور نعرہ لکھیں ، ورنہ آپ کے بارے میں یہ گمان کیا جائے گا کہ آپ نے ان دو جماعتوں کو خاص کرکے طنز کرنے کی کوشش کی ہے ۔ ابتسامہ ۔
  8. خضر حیات

    وسیلے کے بارے مالک الدار والی روایت کی حقیقت

    الزامی دلیل گو حقیقی دلیل نہیں ہوتی ، لیکن اگر آپ کو الزام دیا جارہا ہے تو آپ اس کا مناسب جواب دے دیں کہ آپ فاضل بریلوی کے اس موقف کو درست نہیں سمجھتے ، یا اگر درست سمجھتے ہیں تو پھر مالک الدار والی روایت میں بھی اعمش کی تدلیس کی علت قبول کر لیں ۔
  9. خضر حیات

    سعودی عرب میں بھارت کے وزیراعظم مودی کا پرتپاک استقبال

    چونکہ آپ نے یہ دونوں باتیں میری طرف منسوب کی ہیں ، ذرا پوسٹ کا نمبر بتادیں ، جن میں میں نے یہ کہا ہے ۔ میں نے آل سعود کے قبضے کی وجہ یہ بتلائی تھی کہ اگر وہ ایسا نہ کرتے تو ، حجاز کا علاقہ کافروں کے ہاتھ لگنے کا خطرہ تھا ، گویا آل سعود کی جنگ اصلا انگریز کے ساتھ تھی ، خلافت عثمانیہ سے ان کو کوئی...
  10. خضر حیات

    کیا خوارج کافر ہیں

    حافظ ابن حجر رحمہ اللہ نے گو دونوں احتمال بیان کیے ہیں ، لیکن ایک دوسری جگہ پر دوسرے احتمال کی تردید کی ہے : ملاحظہ فرمائیں : قوله يمرقون من الدين في رواية سعيد بن مسروق من الإسلام وفيه رد على من أول الدين هنا بالطاعة وقال إن المراد أنهم يخرجون من طاعة الإمام كما يخرج السهم من الرمية وهذه صفة...
  11. خضر حیات

    سعودی عرب میں بھارت کے وزیراعظم مودی کا پرتپاک استقبال

    اپنے سوال دوبارہ دہرادیں ، جن کا جواب نہیں دیا گیا ۔
  12. خضر حیات

    سعودی عرب میں بھارت کے وزیراعظم مودی کا پرتپاک استقبال

    امید ہے کہ اب آپ کو اس تھریڈ سے متعلقہ اطلاعات موصول نہیں ہوں گی ۔
  13. خضر حیات

    وسیلے کے بارے مالک الدار والی روایت کی حقیقت

    جو دلیل آپ کے پاس پہنچنے کی ہے ۔ مجہول راوی کی موجودگی میں سندصحیح کیسے ؟ ہر راوی کی کسی سے روایت اس کی توثیق کی دلیل نہیں ، محدثین بطور معلومات جھوٹی سچی ہر قسم کی روایات باسند بیان کردیتے ہیں ، تاکہ استدلال کرنے والا اس کی حالت دیکھ کر اس کی صحت و ضعف کا فیصلہ کرسکے ، اور یہ کہ یہ استدلال...
  14. خضر حیات

    جوائنٹ فیملی سسٹم

    جی مشترکہ رہائش میں پردہ متاثر ہونا ، اس نظام کی خامیوں میں سے ہے۔ لیکن بہر صورت اس پر قابو پایا جاسکتا ہے ۔ اصل میں یہاں بہت ساری باتیں خلط ملط ہوگئی ہیں ۔ ایک ہے ایک ہی چار دیواری کے اندر رہنا ، ایک ہے ، ساتھ ساتھ اپنے اپنے گھر میں رہنا ، لیکن آمدن اور مصارف اکٹھے رکھنا ۔ بہر صورت چونکہ اس میں...
  15. خضر حیات

    مسلہ برائے پوسٹ اپروو

    عربی میں اس کو ’’ مشارکۃ ‘‘ یعنی ’’ مشارکت ‘‘ بھی کہتے ہیں ، اردو والے کچھ لوگ اس کو ’’ شراکت ‘‘ سے تعبیر کرتے ہیں ۔
  16. خضر حیات

    مسلہ برائے پوسٹ اپروو

    یعنی ’’ پوسٹوں ‘‘ کے معروف ہونے کا انتظار کیا جائے ؟ یا اسے معروف کرنے میں بڑھ چڑھ کر حصہ لیا جائے ؟ ! :)
  17. خضر حیات

    الجامع الکامل فی الحدیث الصحیح الشامل

    و علیکم السلام ورحمۃ اللہ وبرکاتہ جی میں نے خود نہیں دیکھی ، لیکن سنا ہے یہ کتاب مارکیٹ میں آگئی ہے ۔
  18. خضر حیات

    سعودی عرب میں بھارت کے وزیراعظم مودی کا پرتپاک استقبال

    میں نے یہ بات آپ سے کہی تھی ، اور آپ کی شخصیت اور طرز استدلال کو مد نظر رکھتے ہوئے ۔ جی میں تو مان گیا ، لیکن آپ بھی مان جائیں ، کہ پہچان کی خاطر کوئی بھی نسبت یا نام استعمال کیا جاسکتا ہے جو اسلام کی عمومی تعلیمات کے خلاف نہ ہو ۔ پہچان کے لیے آپ کی نسبت ایک غیر اسلامی ملک کی طرف بھی ہو تو جائز...
  19. خضر حیات

    حرم شریف میں نمازی کے آگے سے گزرنا

    بعض دفعہ ایسی صورت حال ہو جاتی ہے کہ وہاں سترہ رکھنا بھی ممکن نہیں ہوتا ، اور نماز کے لیے بھی کہیں اور جانا بھی مشکل ہوتا ہے ۔ جو حرم یا حرمین کی زیارت کی سعادت سے بہرہ ور ہے وہ اس مجبوری کو بخوبی سمجھتا ہے ۔
  20. خضر حیات

    جوائنٹ فیملی سسٹم

    جیسا کہ اوپر کہا گیا ، شریعت میں اکٹھے یا مل کر رہنے کی کوئی پابندی نہیں ، شریعت میں حقوق و فرائض کی بات کی گئی ہے ۔ اوپر والی تحریر میں تصویر کا صرف ایک رخ دکھایا گیا ہے کہ بڑا بیٹا شادی کے بعد ماں باپ ، اور بہن بھائیوں کی ذمہ داری بھی برداشت کرتا ہے ۔ تصویر کا دوسرا رخ یہ ہے کہ ساری عمر ماں...
Top