• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

نتائجِ‌تلاش

  1. خضر حیات

    مذاہب اربعہ کا دنیا میں تناسب

    میرے خیال میں شاید بالکل نہ ہوں گے ۔ کبھی سنا نہیں ۔
  2. خضر حیات

    مذاہب اربعہ کا دنیا میں تناسب

    بہترین معلوماتی ۔ لیکن اس نقشے اور تناسب کی بنیاد کیا ہے؟ شافعی بہت کم دکھائے گئے ہیں ۔
  3. خضر حیات

    جعلی علماء کیسے تیار ہوتے ہیں؟انکشاف انگیز تحریر

    شاید آپ وجہ استدلال نہیں سمجھ سکے ، چونکہ یہ تحریر ایک سازش کو بے نقاب کرنے کے لیے لکھی گئی ہے ، اب آپ اس کہانی میں جس چیز کو اچھا کہیں گے یا جس سے روکیں گے، اس کا اثر بالکل عکس ہوگا ۔ ’’ یعنی قرآن کی بات مت کرو روایات میں مسئلے ڈھونڈو ۔۔ ‘‘ یہاں قرآن مجید کے نام پر لوگوں کو روایات سے متنفر...
  4. خضر حیات

    جعلی علماء کیسے تیار ہوتے ہیں؟انکشاف انگیز تحریر

    جی اگر یہ تحری کسی قابل اعتماد کتاب میں مل جائے تو پھر ظن و تخمین بے محل ہوگا ۔ اوپر آپ نے جو کتاب ذکر کی ، اگر آپ کو یقین ہے تو ذرا ہمت کرکے اس سے ڈھونڈیں ۔ میرے پاس یہ کتاب نہیں ہے ۔
  5. خضر حیات

    صاحب جامع المسانید کون ہیں ؟

    مجھے صرف یہی مطلوب ہے ۔ باقی باتیں آپ کا خود سے ہمکلام ہونا ہوسکتا ہے ۔
  6. خضر حیات

    آپ کیوں بگڑ بیٹھے بات تھی زمانے کی؟

    و علیکم السلام ورحمۃ اللہ وبرکاتہ میرے ذہن میں بھی یہ بات آئی تھی ، گویا عنوان تحریر کے لیے نہیں رکھا گیا ، بلکہ تحریر سے متوقع ناراضی سے بچنے کے لیے ڈھال کے طور پر استعمال کیا گیا ہے ۔ صاحب تحریر دکتور وسیم صاحب کا کچھ تعارف ؟!
  7. خضر حیات

    وسیلے کے بارے ابو الجوزاء والی روایت کی حقیقت

    http://forum.mohaddis.com/threads/%DA%AF%D9%86%D8%A8%D8%AF-%D8%AE%D8%B6%D8%B1%D8%A7%D8%A1-%D9%BE%D8%B1-%D8%A7%DB%8C%DA%A9-%DA%A9%DA%BE%DA%91%DA%A9%DB%8C-%D9%86%D9%85%D8%A7-%D8%8C-%D8%A7%D9%88%D8%B1-%D8%A7%DB%8C%DA%A9-%D8%B1%D9%88%D8%A7%DB%8C%D8%AA-%DA%A9%DB%8C-%D8%AA%D8%AD%D9%82%DB%8C%D9%82.30961/
  8. خضر حیات

    صاحب جامع المسانید کون ہیں ؟

    آپ کی ’’ علمی رائے ‘‘ میرے تک پہنچ گئی ۔ جزاکم اللہ خیرا ۔ اگر آپ فرصت پائیں تو مسانید ابی حنیفہ سے متعلق کوئی مواد پیش کرنے کی زحمت کرسکتے ہیں ۔ اور نعمانی صاحب سے بھی یہی گزارش ہے کہ وہ مسانید سے متعلق مواد فراہم کردیں ، تاکہ کوئی کسی کا ’’ آلہ کار ‘‘ بن کر اسلام دشمنی کا ثبوت نہ دے ۔ آپ...
  9. خضر حیات

    حضور اکرم سے پہلے حضور کا وسیلہ

    آپ عقیدہ سے ’’ظنی عقیدہ ‘‘ تک آئے ، اور اب اس کو صرف فضائل اعمال کے طور پر لے رہے ہیں ۔ خوب خیر ان دونوں باتوں کا حوالہ لکھیں ۔ 1۔ جہالت راوی سے ضعف کی نوعیت 2۔ مجہول کی روایت فضائل اعمال میں چل جاتی ہے ۔ جو بھی آپ سمجھتے ہیں ، وہ اس آیت سے ثابت کریں ، میں پہلے گزارش کر چکا ہوں کہ : محترم اس...
  10. خضر حیات

    آپ کیوں بگڑ بیٹھے بات تھی زمانے کی؟

    یہ تحریر میں نے تقریبا مکمل پڑھی ہے ، تقریبا اچھی ہے ، لیکن عنوان کا تحریر سے تعلق سمجھ نہیں آیا ۔
  11. خضر حیات

    صاحب جامع المسانید کون ہیں ؟

    امام مالک ، سفیان ثوری ، اوزاعی ، شافعی ، احمد وغیرہ سب فقہ کے بھی امام تھے ، لیکن فقہ میں مشغولیت ان کی محدثانہ شان پر اثرا انداز نہ ہوئی ، البتہ یہ کمال ہوا کہ امام ابو حنیفہ کی فقہ میں مشغولیت ان کو حدیث میں ضعف کے درجہ تک لے گئی ، اور صورت حال یہ ہے ۔۔۔۔۔۔ کہ جب تک تانیب الخطیب میں خطیب کا...
  12. خضر حیات

    کیا شرک وتوحید ایک مسلمان میں جمع ھو سکتے ھیں؟

    و علیکم السلام ورحمۃ اللہ وبرکاتہ اس قدر پیچیدہ سوال بہتر ہے ، عقیدے کے استاد محترم کے سامنے بیٹھ کر حل کروا لیا کریں ۔ اگر یہیں کوشش کرنی ہے تو استاد محترم انس صاحب تو شاید ٹائم نہیں نکال سکیں گے ، لہذا محترم @طاہر اسلام عسکری ثم مولوی صاحب سے گزارش کرکے دیکھ لیں ۔ ممکن ہے آپ کے بہانے ہمیں بھی...
  13. خضر حیات

    حضور اکرم سے پہلے حضور کا وسیلہ

    جی سند تو آپ نے مکمل کر لی ، لیکن آپ کے دعوی کی دلیل تب بنے گی : 1۔ جب اس کی صحت ثابت کردیں گے ، کیونکہ اس میں محمد بن أبی محمد راوی مجہول ہے ۔ 2۔ اور اس میں توسل بالنبی والے عقیدے کو ثابت کریں گے ، اس سند کے ساتھ جو متن ہے ، وہ یہ ہے : عَنِ ابْنِ عَبَّاسٍ: أَنَّ الْيَهُودَ كَانُوا...
  14. خضر حیات

    وسیلے کے بارے مالک الدار والی روایت کی حقیقت

    میں نے آپ سے گزارش کی تھی کہ کچھ نیا ہو تو پیش کریں ، لیکن اس کے باوجود آپ نے وہی پیش کیا جس کا اس تھریڈ میں اوپر تسلی بخش جواب دیا جا چکا ہے ۔ تدلیس اعمش سے متعلق تفصیلی گفتگو اسی تھریڈ کی پوسٹ نمبر 4 میں گزر چکی ہے ۔ اس کا جواب بھی پہلے گزر چکا ہے :
  15. خضر حیات

    کیا ہندوستان (انڈیا) دارالحرب ہے؟

    تھریڈ مقفل ہے ۔
  16. خضر حیات

    حضور اکرم سے پہلے حضور کا وسیلہ

    آپ کے علم اس سے یہ تعلق ہے کہ ادھر ادھر کے حوالے دیے جاتے ہیں ، چاہے ان کا موضوع سے تعلق ہو یا نہ ہو ۔ اس لیے میں نے ابتدا ہی آیت سے کی ہے ، تاکہ سب سے پہلے جس آیت کو آپ دلیل بنا رہے ہیں ، آپ خود اس کو دلیل سمجھتے ہیں یا پھر اس بنیاد پر نقل کر رہے ہیں کہ فلاں نے کہا اور علاں نے کہا ہے ؟ ترکیب کا...
Top