• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

نتائجِ‌تلاش

  1. اسحاق سلفی

    باب: آنحضرت صلی اللہ علیہ وسلم نے کوئی مسئلہ رائے یا قیاس سے نہیں بتلا یا۔

    ویسے تو میں اس پوری پوسٹ کا جواب دیتا ۔۔۔۔۔ لیکن۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔آپ نے بقلم خود تمام مقلدین کو ۔۔علم حدیث میں یتیم و مسکین ‘‘ مان کر لا جواب کردیا؛ شاباش ۔۔زبردست اس تھریڈ کا کامیاب اختتام ۔۔بلکہ کامیاب تکمیل مبارک ہو ۔۔اور ساتھ ہی ’’ عید بھی مبارک ہو ‘‘ وآخر دعوانا ان الحمد للہ رب العالمین
  2. اسحاق سلفی

    عید مبارک

    السلام علیکم ورحمۃ اللہ فورم کے تمام اراکین اور انتظامیہ و ذمہ داران کو ۔۔عید مبارک اللہ تعالیٰ یہ عید سب بھائیوں کیلئے ’’ مبارک ‘‘ بنائے ۔اور تمام اعمال صالحہ کو شرف قبولیت بخشے ۔آمین
  3. اسحاق سلفی

    جیل میں نماز عید کا مسئلہ

    شرعی احکام میں ایک بنیادی اصول ہمیشہ یاد رکھیں کہ : شریعت جس عمل کا حکم دے ۔۔یا۔۔منع کرے ۔تو جہاں تک ممکن ہو اس حکم پر عمل کیا جائے گا ۔ قرآن مجید میں اللہ کا ارشاد ہے : ’’ فَاتَّقُوا اللہ مَا اسْتَطَعْتُمْ وَاسْمَعُوْا وَاَطِيْعُوْا وَاَنْفِقُوْا (التغابن ) ’’ تو جہاں تک ہوسکے اللہ سے ڈرتے رہو...
  4. اسحاق سلفی

    پا کستانی میڈیا کی بڑی عید

    لاہور میں سجے سنورے قربانی کے جانوروں کیساتھ ماڈلز کی کیٹ واک لاہور میں ایک منفرد طرز کا فیشن شو سجایا گیا،جس میں کیٹ واک کرنیوالی خوبرو دوشیزاؤں کے ساتھ ساتھ لمبے چوڑے تگڑے بکروں اور بھاری بھر کم بیل بھی اپنے جلوے دکھاتے رہے ،لاہور میں معروف فیشن آئی کون ڈولی (نوشین ) کی جانب سے ایک منفرد کیٹ...
  5. اسحاق سلفی

    سلام کی اہمیت و فضیلت

    سلام کی اہمیت و فضیلت سورۃ النساء میں اللہ تعالیٰ کا ارشاد ہے : وَإِذَا حُيِّيتُمْ بِتَحِيَّةٍ فَحَيُّوا بِأَحْسَنَ مِنْهَا أَوْ رُدُّوهَا إِنَّ اللَّهَ كَانَ عَلَى كُلِّ شَيْءٍ حَسِيبًا (86) 86-4 اور جب تمھیں سلامتی کی کوئی دعا دی جائے ، تو تم اس سے اچھی سلامتی کی دعا دو، یا جواب میں وہی کہہ...
  6. اسحاق سلفی

    اس سیکشن کا نام گرامر کی رو سے غلط ہے

    سورۃ النساء میں اللہ تعالیٰ کا ارشاد ہے : (وَإِذَا حُيِّيتُمْ بِتَحِيَّةٍ فَحَيُّوا بِأَحْسَنَ مِنْهَا أَوْ رُدُّوهَا إِنَّ اللَّهَ كَانَ عَلَى كُلِّ شَيْءٍ حَسِيبًا (86) 86-4 اور جب تمھیں سلامتی کی کوئی دعا دی جائے ، تو تم اس سے اچھی سلامتی کی دعا دو، یا جواب میں وہی کہہ دو ۔ بےشک اللہ ہمیشہ...
  7. اسحاق سلفی

    عشرہ ذی الحجہ کے روزے :

    عن بعض ازواج النبي صلى الله عليه وسلم قالت:‏‏‏‏ كان رسول الله صلى الله عليه وسلم " يصوم تسع ذي الحجة ويوم عاشوراء وثلاثة ايام من كل شهر اول اثنين من الشهر والخميس " ہنیدہ بن خالد کی بیوی سے روایت ہے کہ وہ نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم کی کسی بیوی سے روایت کرتی ہیں، وہ کہتی ہیں کہ رسول اللہ صلی...
  8. اسحاق سلفی

    فہم قرآن

    عربی ادب اور قرآنی بلاغت کے ایک ،مشہور عالم کا ۔۔قرآنی نظم ۔۔کے متعلق کہنا ہے : "وكذلك كانَ عندَهُم [يقصد النظم] نظيراً للنَّسجِ والتّأليفِ والصياغةِ والبناءِ والوَشْيِ والتّحبير وما أشبه ذلك مما يوجبُ اعتبارَ الأجزاءِ بعضِها معَ بعضٍ حتىّ يكونَ لوضعِ كلٍّ حيثُ وُضعَ علّة تَقْتضي كونَه هناك وحتى...
  9. اسحاق سلفی

    کتاب چار دن قربانی کی مشروعیت کا تحقیقی جائزہ۔

    ابو عمر کاشف سلفی
  10. اسحاق سلفی

    فہم قرآن

    یہ دونوں سوال بالکل بجا ۔۔بلکہ ضروری ہیں !
  11. اسحاق سلفی

    فہم قرآن

    اس کا اصل حوالہ چاہیئے ۔۔۔یعنی وہ عبارت ۔۔اور ۔۔کتاب ۔دونوں بتائیں ؛ دوسری بات یہ کہ آپ نے ’’ نخبہ ‘‘ کا حوالہ دیا لیکن اس کی عبارت پیش نہیں فرمائی ۔۔ نخبہ سے اس کی عربی عبارت سامنے لائیں ؛ تاکہ ہم طالب علموں کو بات سمجھ آسکے ، شکریہ
  12. اسحاق سلفی

    مرغ کی قربانی

    سیدنا بلال رضی اللہ عنہ والی روایت ’’ مصنف عبد الرزاق ‘‘ میں ذیل کے الفاظ سے ہے : عن الثوري، عن عمران بن مسلم، عن سويد بن غفلة قال: سمعت بلالا يقول: «ما أبالي لو ضحيت بديك، ولأن أتصدق بثمنها على يتيم أو مغبر أحب إلي من أن أضحي بها» قال: فلا أدري أسويد قاله من قبل نفسه أو هو من قول بلال ‘‘ سوید...
  13. اسحاق سلفی

    سکھوں نے ایک ننگے ھندو پنڈت کی سرِعام پھینٹی لگا دی !

    یعنی ۔۔ڈنڈا۔۔بڑا پیر ہے؛ لاتوں کے بھوت ۔۔خالی باتوں سے کب سمجھتے ہیں ؟ ہمارے ہاں بھی جو لوگ ۔۔اس روپ میں دیدار ۔۔کرواتے ہیں ، ان کا علاج اسی صورت مؤثر ہے؛
  14. اسحاق سلفی

    خانقاہ میں شاگرد کا کیسے استقبال کیا جاتا ہے

    ان شاء اللہ ۔۔جیسے وقت ملتا ہے ۔اپنی معلومات کے مطابق عرض کرتا ہوں ؛؛
Top