الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں
۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔
شیخ مکرم زبیر علی زئی رحمہ اللہ نے سینے پر ہاتھ باندھنے کی حدیث اصل کتاب سے پیش فرمائی ہے ،
اور آپ کہہ رہے ہیں کہ یہ طریقہ ثابت نہیں ، !۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔انا للہ و انا الیہ راجعون،
آپ کی عجیب زبر دستی ہے۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
شیخ مکرم زبیر علی زئی صاحب نے جو حدیث پیش فرمائی اس کی عبارت درج ذیل ہے :
’’...
آپ کی اس پوسٹ کا تفصیلی جواب دینے سے قبل عرض ہے کہ
اس پوسٹ سے آپ نے ثابت کردیا کہ :
کسی کے مرنے کی خوشی میں’’ حلوہ شریف ‘‘ کھانے کے لئے جب قرآن پڑھا جائے ،تو اسے سننے کی کوئی ضرورت نہیں ۔۔۔بلکہ سب مل کر بآواز بلند تلاوت کریں گے ۔۔۔تاکہ سب کو حلوہ شریف کھانے کو ملے ۔۔؟؟
دنیا میں موجود تقریباً تمام سائنٹفک انداز۔۔اور جدید ٹیکنالوجی ۔۔کا قانون کی عمل داری کے لئے استعمال یقیناً مفید ہے؛
لیکن :
وفاداری بشرط استواری اصلِ ایماں ہے
سیدنا ابو ہریرہ اور ابو موسی اشعری ؓ کی حدیث
عَنْ أَبِي مُوسَى الْأَشْعَرِيِّ قَالَ
قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ إِذَا قَرَأَ الْإِمَامُ فَأَنْصِتُوا ۔۔۔
ابو موسیٰ اشعری رضی اللہ تعالیٰ عنہ فرماتے ہیں کہ رسول اللہ سلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا کہ امام جب قراءت کرے تو...
اور ابو موسی اشعری ؓ کی حدیث
سیدنا ابو ہریرہ اور ابو موسی اشعری ؓ کی حدیث ’’ فنی ابحاث ‘‘ سے قطع نظر۔۔ ما بعد الفاتحہ قراءت ۔۔کیلئے ہیں ؛
یہ دونوں حدیثیں مقتدی کو سورہ فاتحہ پڑھنے سے روکنے کیلئے اس لیئے نہیں کہ مقتدی کو سورہ فاتحہ پڑھنے کا حکم دوسری صحیح احادیث میں ثابت ہے ؛
یہ فاتحہ کے بعد...
اس آیت کریمہ میں تو انصات و استماع کا حکم عام ہے ۔اور آپ نے اس آیت کا ترجمہ بھی یہی کیا کہ
’’ جب بھی قرآن پڑھا جائے ،تو خاموشی سے سنو ‘‘
اس کا ترجمہ میں حکم عام کرنے کے بعد آپ نے پھر اس کو ۔۔نماز میں امام کی قراءت کیلئے خاص کردیا، وہ بھی ایک واضح دھوکہ کے ساتھ
کہ بقول ابن عباس ؓ یہ آیت امام کی...
اس مسئلہ پر مزید ایک فتوی ملاحظہ فرمائیں :
السؤال :
حملت وأناعندى 3 بنات، فهل ممكن أن أجهض الجنين ؟
سائلہ کہتی ہے کہ میری تین بیٹیاں ہیں، اور میں پھر امید سے ہوں ،
تو کیا میں ۔۔ جنین ۔۔کو گرا سکتی ہوں ؟
الإجابــة
الحمد لله والصلاة والسلام على رسول الله وعلى آله وصحبه، أما بعـد:
فأما تعمد...
اگر آپ نے اپنا فہم ہی دینا تھا تو پہلے حدیث کا صحیح ترجمہ تو پیش کرتے،پھر اس کے بعد اپنا فہم بتاتے ۔
جبکہ ہم نے آپ کو اس حدیث کا صحیح ترجمہ اور اس دلیل بھی پیش کی تھی ۔
لیکن پھر بھی آپ نےمضحکہ خیز مفہوم لکھ مارا ۔۔۔آپ لکھتے ہیں :
حالانکہ پیارے نبی ﷺ تو اس سے بڑی بات بتائی تھی ۔کہ ۔جماعت کے...
وعلیکم السلام ورحمۃ اللہ
پیارے بھائی !آپ کے سوال کے جواب میں دو انتہائی واضح احادیث پیش کیں ،جن میں مسئلہ کا واضح شرعی حکم موجود ہے
کہ اگر عید جمعہ والے دن آئے تو نماز عید پڑھنے کے بعد اختیار ہے کہ جمعہ پڑھے یا نہ پڑھے
لیکن اگر نماز جمعہ نہ پڑھے تو نماز ظہر تو ضرور پڑھنا ہوگی۔
’’ الإسلام سؤال...
عن ابي صالح عن ابي هريرة عن رسول الله صلى الله عليه وسلم انه قال: " قد اجتمع في يومكم هذا عيدان فمن شاء اجزاه من الجمعة وإنا مجمعون "
(سنن ابی داود ،حدیث نمبر: 1073 )
قال الشيخ الألباني: صحيح ۔۔یعنی علامہ البانی فرماتے ہیں : یہ حدیث صحیح ہے؛
جناب ابوہریرہ رضی اللہ عنہ کہتے ہیں کہ رسول اللہ...
بسم اللہ الرحمن الرحیم
سنن ابی داود
باب إذا وافق يوم الجمعة يوم عيد
باب: جمعہ اور عید ایک دن پڑے تو کیا کرنا چاہئے؟
عن إياس بن ابي رملة الشامي قال: شهدت معاوية بن ابي سفيان وهو يسال زيد بن ارقم قال: اشهدت مع رسول الله صلى الله عليه وسلم عيدين اجتمعا في يوم؟ قال: نعم قال: فكيف...
وعلیکم السلام ورحمۃ اللہ وبرکاتہ؛
آپ کا سوال سمجھ نہیں آیا ؛
کونسی آیت سے مفسرین نے ایام تشریق میں ذبح کا ثبوت دیا ہے ؟
اور کونسی آیت سے ’’ قربانی کے چار دن ‘‘ اخذ نہیں کئے گئے؟؟؟
یہ بتا دوں کہ میں نے شیخ کفایت اللہ سنابلی حفظہ اللہ کی کتاب نہیں دیکھی ۔نہ ہی میرے پاس موجود ہے
پہلی عرض تو یہ کہ آپ نے ۔۔سلام۔۔پھر غلط لکھا ۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
دوسری بات یہ کہ ’’امام الحرمین ‘‘ والے کلام کا ترجمہ یقیناً غلط لکھا ہے ۔(صحیح ترجمہ میں بتاتا ہوں ،پہلے درج ذیل امور دیکھ لیں)
اور تیسری بات یہ ۔۔جس نے یہ کہا کہ ’’ امام الحرمین ‘‘ کو وہم ہوا ،جانتے ہو وہ کون ہے ؟
وہ ہیں صحیح بخاری کے...