الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں
۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔
السلام علیکم ؛
فتوحاتِ مکیہ ‘‘ نو جلدوں میں مکمل ۔ بیروت ،لبنان سے شائع ہے ،اور اس کا پی ڈی ایف نسخہ میرے پاس موجودہے لیکن اس میں سرچ نہ ہوسکنے کے سبب ’’ حلاج ‘‘ کا مذکورہ قول تلاش نہ کر سکا ۔
لیکن ۔۔فتوحاتِ مکیہ ‘‘ سے بھی قدیم اور صوفیاء کی مستند کتاب ’’ الرسالة القشيرية ‘‘
جس کے مؤلف مشہور...
والدین کی خدمت، ان سے حسن سلوک ،اور محبت کرنا اسلام میں بہت ضروری اور بڑا افضل کام ہے ۔
جس پر قرآن و حدیث سے بے شمار دلائل موجود ہیں ۔
اور سب کو معلوم ہے کہ محبت و احترام سے ان کو دیکھنا بھی ان سے محبت اور حسن سلوک میں شامل ہے ۔
اور عمومی فضائل ۔ انکو محبت سے دیکھنے کو بھی شامل ہیں ۔
لیکن خاص...
تم یاد آئے ،اور تمہارے ساتھ زمانے یادآئے
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
جگر مراد آبادی کا پورا نام شیخ محمد علی جگر مراد آبادی تھا۔
جگر کے مورث اعلیٰ مولوی محمد سمیع فرخ سیر کے استاد تھے۔ فرخ سیر کی وفات کے بعد ان کا خاندان ہجرت کر کے مراد آباد آ گیا۔ جگر کے مطابق ان کی تاریخ پیدائش ۱۸۹۰ء اور مقام پیدائش...
وعلیکم السلام ورحمۃ اللہ ؛
پہلی بات تو یہ کہ سیکولر میڈیا۔اور مغربی نظام قانون سے وابستہ اتنے مشہور آدمی کا یہ اعتراف بھی بہت ہے کہ اللہ ہے
اور مخلوق سے غافل بھی نہیں اور جب پکارو سنتا ہے۔اور قبر پرستی ،پیر پرستی کو بھی غلط سمجھتا ہے ۔۔
اور ایسے آزاد خیال ۔۔لبرل لوگ بھی اگر اللہ عزوجل کے...
فورم پر ایک بھائی نے درج ذیل حدیث کے متعلق سوال کیا ہے
کیا یہ روایت صحیح ہے؟
براے مھربانی مکمل تحقیق لکھیں!
امام ابوداؤد کہتے ہیں:
حدثنا يعقوب بن كعب الانطاكي ومؤمل بن الفضل الحراني قالا: حدثنا الوليد عن سعيد بن بشير عن قتادة عن خالد قال يعقوب بن دريك: عن عائشة رضي الله عنها: ان...
عورت کا مردوں کے سامنے جانا
بعض خاندانوں میں بہت سے مرد اپنی بیوی یا بیٹی یا پھر اپنی بہن کو غیرمحرم مردوں مثلا دوست واحباب اوررشتہ داروں کے سامنے جانے اوران کے ساتھ بیٹھنے اوران سے بات چیت کی اجازت دیتےہیں جیسے کہ وہ ان کے محرم ہوں ، جب ہم انہیں نصیحت کرتے اورسمجھاتے ہیں کہ یہ صحیح نہیں تو وہ...
عورت کن کن لوگوں سے پردہ نہیں کرے گی
مسلمان عورت کا کن لوگوں سے پردہ نہ کرنا جائز ہے ؟
الحمد للہ :
عورت اپنے محرم مردوں سے پردہ نہیں کرے گی ۔
اورعورت کا محرم وہ ہے جس سے اس کانکاح قرابت داری کی وجہ سے ہیشہ کےلیے حرام ہو ( مثلا باپ دادا اوراس سے بھی اوپر والے ، بیٹا پوتا اوران کی نسل ، چچا ،...
سب سے پہلے تو محدث میگزین کا ایک مفید ،تفصیلی مضمون پیش خدمت ہے
قرآنِ مجید میں پردے کے احکام
عورت کے پردے کے بارے میں اکثر لوگ یہ خلط ِ مبحث کرتے ہیں کہ وہ ستر اور حجاب میں فرق نہیں کرتے، جب کہ شریعت ِاسلامیہ میں ان دونوں کے الگ الگ احکام ہیں ۔ عورت کا ستر یہ ہے کہ وہ اپنے چہرے اور دونوں...
بیٹیوں کے والدین کیلئے
عن عروة عن عائشة رضي الله عنها ، قالت:
"دخلت امراة معها ابنتان لها تسال فلم تجد عندي شيئا غير تمرة فاعطيتها إياها فقسمتها بين ابنتيها ولم تاكل منها ثم قامت فخرجت فدخل النبي صلى الله عليه وسلم علينا فاخبرته فقال: من ابتلي من هذه البنات بشيء كن له سترا من النار"...
قرض اور بیوی کا مہر ادا نہ کرنے کا گناہ
عن شعيب بن عمرو حدثنا صهيب الخير عن رسول الله صلى الله عليه وسلم قال:"ايما رجل يدين دينا وهو مجمع ان لا يوفيه إياه لقي الله سارقا".
جناب صہیب الخیر رضی اللہ عنہ کہتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”جو قرض لے اور اس کو ادا کرنے کی نیت...
إندونيسيا .. أي شاب وفتاة يضبطان في خلوة بعد الساعة 9 مساءً سيتزوجان
سبق – وكالات: قال رئيس مقاطعة بورواكارتا في إقليم جاوا الغربية ديدي موليادي، إن الشباب والفتيات الذين يتم ضبطهم في خلوة بعد الساعة التاسعة مساء سيجبرون على الزواج على الفور، وذلك لمنع ممارسة العلاقات الحميمة قبل الزواج...
جزاک اللہ تعالی خیراً ۔۔۔
آپ نے کیا خوبصورت بات کہی ہے ۔
عون المعبود شرح سنن ابی داود ‘‘ میں سیدہ عائشہ رضی اللہ عنہا کی اس حدیث کی شرح میں لکھا ہے کہ :
وتمسك بعضهم بقول عائشة في منع النساء مطلقا
وفيه نظر إذ لا يترتب على ذلك تغير الحكم لأنها علقته على شرط لم يوجد بناء على ظن ظننته فقالت لو رأى...
حافظ عبد المنان نورپوری رحمہ اللہ رحمۃً واسعۃ
کے فتاوی کا مجموعہ ان کا اپنا مرتب کردہ نہیں۔۔اس مجموعہ کی تدوین و ترتیب ان کے کسی شاگرد نے کی ہے ،
اور کئی جگہ شیخ سے مختلف رائے اور موقف کا اظہار بھی کیا ہے ۔ بالاستیعاب مطالعہ کرنے والوں پر یہ بات مخفی نہیں ؛