الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں
۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔
وعلیکم السلام ورحمۃ اللہ وبرکاتہ ؛
ان ائمہ میں سے کسی اپنی یا کسی اور امام کی تقلید کا حکم نہیں دیا ،بلکہ انہوں نے تقلید سے واضح لفظوں میں منع کیا ہے ؛
قول ابو حنیفہ :
1 - " لا يحل لأحد أن يأخذ بقولنا ما لم يعرف من أين أخذناه " *جس کو ہماری دلیل کا علم نہ ہو ،اس کیلئے ہمارے قول کو قبول کرنا...
ایک واضح اور صاف بات کہ حق و انصاف اور دلائل کے اقرار کے باوجود ۔۔۔حق و انصاف اور دلائل کے خلاف قول کو اختیار کیا ۔۔
اس واضح اور دو ٹوک موقف کو توڑنے اور موڑنے کیلئے آپ نے اتنی طویل عبارت کا سہارا لیا۔۔
لیکن بات وہیں پر ہے کہ :
’’ الحق والإنصاف أن الترجيح للشافعي في هذه المسألة ‘‘ کہ حق اور...
معاملہ اتنا ہلکا نہیں ۔۔جس سے یوں جان چھڑالی جائے ۔۔
بلکہ ایک طرف حق و انصاف ہے :
اور اس حق و انصاف کے مقابل دوسری طرف تقلید ہے
یعنی حق و انصاف کے مقابل وجوب تقلید کو کھڑا کیا گیا ہے
وعلیکم السلام ورحمۃ اللہ وبرکاتہ ؛
محترم بھائی !
مجھ سے انگریزی حروف میں لکھی اردو نہیں پڑھی جاتی،، اس کو اردو میں نقل کریں ۔۔
پھر دیکھتے ہیں اس میں کیا لکھا ہے،اور اس کا جواب کیا دینا ہے !
چلیں ’’ حوالہ در حوالہ ‘‘ کی بجائے ۔۔اصل حوالہ پیش خدمت کرنے کی سعادت لیتے ہیں
اور تقلید کے ’’ خطرناک نتائج ‘‘ سے آپ کو آگاہ کرتے ہیں
دیوبندیوں کے ایک مولوی ۔۔محمود الحسن ۔۔صاحب گزرے ہیں ، یہ لوگ انہیں ’’ شیخ الہند ‘‘ کے لقب سے یاد کرتے ہیں ؛
انہوں ’’ سنن الترمذی ‘‘ پر اپنی املائی تقریر میں بلا...
محترم محمد یوسف بھائی !
اس سوال کا جواب تفصیل کا متقاضی ہے ،آپ اس کے جواب کیلئے درج ذیل کتاب پڑھیں ۔۔۔۔کتاب کے نام پر کلک کریں براہ راست ڈاون لوڈ ہوگی ،ان شاء اللہ
سیدنا عثمان بن عفان شخصیت اور کارنامے
اہل سنت کو ورغلانے کیلئے ۔۔جدید رافضیوں ۔۔نے کیا کیا جال پھیلائے ہیں ۔
یزید پر مشق ستم تو خیر۔۔۔ بے دھڑک صدیوں سے جاری ہے،اور اس ’’ کارِثواب ‘‘ میں اکثر وہ لوگ بھی مصروف عمل ہیں
جن بے چاروں کو تاریخ کا ایک صفحہ پڑھنا بھی نہیں آتا ۔۔۔صرف دادِ محفل کیلئے یزید پر تبرا کرکے اپنا قد اونچا کرنے کی...
حیرت ہے صحابہ پر تنقید کرنے والے۔۔ جہلمی مرزا ۔۔نے بھی ’’ اہل سنت ‘‘ کا چولا پہن لیا !
اور اسی فورم پر مرزا کے نام پر ایک تھریڈ میں اس کی ویڈیو کسی بھائی لگائی تھی جس میں ۔۔مرزا ۔۔کسی رافضی کے قصیدے گا رہا تھا ؛
ان تین سطروں میں آپ نے جو لکھا ،وہ سراسر تقلید کی نفی ہے ۔
مختلف مسالک میں صحیح ۔۔اور ۔۔غلط ۔۔کا فیصلہ کرنا۔دلائل کی تحقیق سے ہو سکتا ہے
اور دلائل کی تحقیق ہرگز مقلد کا کام نہیں ، کسی صورت نہیں ،، فقہ حنفی کے اصول کی مشہور مستند کتاب ’’التلويح على التوضيح ‘‘ میں فرماتے ہیں :
والأدلة الأربعة...
جناب ابن الحنفیہ ؒ ۔۔کی شہادت یزید بن معاویہؓ بارے
يروي البلاذري أن محمد بن علي بن أبي طالب - المعروف بابن الحنفية - دخل يوماً على يزيد بن معاوية بدمشق؛ ليودعه بعد أن قضى عنده فترة من الوقت ، فقال له يزيد ، وكان له مكرماً : يا أبا القاسم ، إن كنت رأيت مني خُلُقاً تنكره نَزَعت عنه ، وأتيت الذي...
آپ فرماتے ہیں :
جب تک فقہی مسائل مدون و مرتب نہ ہوں ،اس وقت تقلید نہیں ہوسکتی
تو جو لوگ یہ دعوی کرتے پھرتے ہیں کہ بعض صحابہ کرام بھی دوسرے صحابہ عظام کی تقلید کرتے تھے، ان کے بارے جناب کا کیا کہنا ہے ؟؟؟؟
یہ سیدنا عمر رضی اللہ عنہ کا قول ہے ۔۔یا۔۔نہیں ،یہ میرے علم میں نہیں ۔۔
لیکن اس صورت میں شرعی حکم یہی ہے کہ اگر زنا کے الزام کے ثبوت میں چار گواہ موجود نہیں ،تو دیکھنے والا خاموش رہے،
ورنہ الزام لگانے والے پر ’’ حد قذف ‘‘ لاگو ہوگی۔
فإن نقص عدد الشهود عن أربعة ، وجب عليهم السكوت ، ولم يجز لهم...
ان تین سطروں میں آپ نے جو لکھا ،وہ سراسر تقلید کی نفی ہے ۔
مختلف مسالک میں صحیح ۔۔اور ۔۔غلط ۔۔کا فیصلہ کرنا۔دلائل کی تحقیق سے ہو سکتا ہے
اور دلائل کی تحقیق ہرگز مقلد کا کام نہیں ، کسی صورت نہیں ،، فقہ حنفی کے اصول کی مشہور مستند کتاب ’’التلويح على التوضيح ‘‘ میں فرماتے ہیں :
والأدلة الأربعة...
آپ نے بہت مناسب اور صحیح سوال اٹھایا ہے کہ :
مقلد کوبراہ راست قرآن و حدیث جب سمجھ ہی نہیں آتا تو اسے دوسروں کے سامنے دلیل کے طور پر کیسے پیش کر سکتا ہے ؟؟؟؟؟؟