• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

نتائجِ‌تلاش

  1. اسحاق سلفی

    حدیث کی تحقیق درکار ہے۔۔؟؟

    سنن الترمذي كتاب المناقب عن رسول الله صلى الله عليه وسلم کتاب: فضائل و مناقب باب ما جاء في ميلاد النبي صلى الله عليه وسلم باب: نبی اکرم صلی الله علیہ وسلم کی پیدائش کے وقت کا بیان حدیث نمبر: 3619 حدثنا محمد بن بشار العبدي حدثنا وهب بن جرير حدثنا ابي قال:‏‏‏‏ سمعت محمد بن إسحاق يحدث عن المطلب...
  2. اسحاق سلفی

    اسلام میں داڑھی کا مقام

    نہیں مونچھوں کو مونڈنا عورتوں کی مشابہت میں داخل نہیں کیونکہ احادیث میں مونچھوں کیلئے جو الفاظ وارد ہیں ،ان سے مبالغہ کی حد تک مونچھوں کو کترا نا اور تر شوا نا ثابت ہوتا ہے، تو معنی یہ کہ مونچھیں کم کرنا چاہیئے ۔۔۔ ان احادیث کا ظاہری معنی تو یہی ہے کہ مونچھوں کو کاٹ کر کم کیا جائے ،جسے عربی...
  3. اسحاق سلفی

    ابن حجر عسقلانی کی غلطی یا ؟

    وعلیکم السلام ورحمۃ اللہ ! پیارے بھائی ۔۔۔پہلے تو یہ تصحیح کرلیں کہ علامہ ابن حجر نے امام ابن جریر الطبری پر جرح نہیں کی ، بلکہ ۔۔لسان المیزان ۔۔میں انکی زبردست شان بیان کی ہے ، مثلاً کہتے ہیں : ’’ بل بن جرير من كبار أئمة الإسلام المعتمدين ‘‘ یعنی ابن جریر تو اسلام کے معتمد اور بڑے ائمہ میں...
  4. اسحاق سلفی

    شہادت حسین کی خبریں جرح و تعدیل کے میزان میں

    السلام علیکم ورحمۃ اللہ ؛ محترم بھائی ؛ یہ روایت جو آپ نے امام ابو نْعَیم ؒ ( أحمد بن عبد الله الأصبهاني (المتوفى: 430هـ) کی کتاب ’’ معرفۃ الصحابہ ‘‘ سے نقل کی ہے ،اسے ابو نعیم سے بہت پہلے۔۔امام احمد بن حنبلؒ نے ’’ مسند ‘‘میں دو جگہ نقل فرمایا ہے۔جو درج ذیل ہے : امام احمد بن حنبلؒ فرماتے ہیں...
  5. اسحاق سلفی

    زیادہ معلومات رکھنے والا جاہل !

    یہ سند کس کتاب میں ہے ؟ جس سند میں لیث ہیں
  6. اسحاق سلفی

    اہل حدیث علماء اپنے سر پر رمال کیوں رکھتے ہیں۔ جواب درکار ہے

    السلام علیکم ورحمۃاللہ ؛ جہاں تک میری معلومات اور سمجھ ہے یہ رومال اہل حدیث علماء مسلکی تشخص اور مذہبی ضرورت سمجھ کر نہیں رکھتے ، کہ اس کی تائید ۔۔یا۔۔تردید کی جائے ۔۔
  7. اسحاق سلفی

    زیادہ معلومات رکھنے والا جاہل !

    اللہ عزوجل کا ارشاد ہے : ( إِنَّمَا يَخْشَى اللَّهَ مِنْ عِبَادِهِ الْعُلَمَاءُ ) بلاشبہ اللہ کے بندوں میں سے اس سے ڈرتے وہی ہیں جو علم رکھنے والے ہیں ؛
  8. اسحاق سلفی

    کیا تقلید نہ کرنے والا فاسق ہے بقول امام احمد رحہ؟

    محترم بھائی ۔۔۔یہ عبارت صفحہ 5 ۔۔پر ہے https://archive.org/stream/Tabaqat_Hanabila/01#page/n4/mode/2up
  9. اسحاق سلفی

    زیادہ معلومات رکھنے والا جاہل !

    البدایہ و النہایہ میں اس کی سند نہیں اسلئے اس کے متعلق کچھ کہنا مشکل ہے
  10. اسحاق سلفی

    کیا تقلید نہ کرنے والا فاسق ہے بقول امام احمد رحہ؟

    امام ابو یعلی۔۔ کو ۔۔امام احمد بن حنبل کا شاگرد بتانا نری جہالت ہے ؛ کیونکہ امام احمد بن حنبلؒ تو (241 ھ ) کو فوت ہوگئے تھے ۔۔اور ابو یعلی رحمہ اللہ تو (451 ھ ) کو پیدا ہوئے۔۔اور ( 526 ھ ) کو فوت ہوئے ۔ یعنی امام احمد بن حنبلؒ کی وفات سے دو صدیاں بعد پیدا ہوئے ۔۔تو شاگرد کیسے ہوئے ؟؟ طبقات...
  11. اسحاق سلفی

    کیا تقلید نہ کرنے والا فاسق ہے بقول امام احمد رحہ؟

    وعلیکم السلام ورحمۃ اللہ وبرکاتہ ؛ ’’ طبقات الحنابلۃ ‘‘ کی پہلی جلد صفحہ ۵۴ ۔۔پر اس کی سند موجودہے ،جو درج ذیل ہے : ما قرأت عَلَى المبارك عَنْ علي بن عمر البرمكي قَالَ أَخْبَرَنَا أحمد بْن عَبْدِ الله المالكي لفظا حَدَّثَنَا أبي حَدَّثَنَا محمد بن إبراهيم بْن عَبْدِ اللَّهِ بن يعقوب بن زوران...
  12. اسحاق سلفی

    شہادت حسین کی خبریں جرح و تعدیل کے میزان میں

    عجیب اوٹ پٹانگ ترجمہ ہے۔۔پتا نہیں کس جاہل نے یہ ’’ گل کھلائے ‘‘ ہیں ۔اور انہیں کاپی پیسٹ کردیا گیا ہے۔ خیر ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ستبدي لك الأيام ما كنت جاهلاً
  13. اسحاق سلفی

    پاکستان کے جوہری پروگرام کو بند کرنیکی سازش تیار ہو چکی، ن لیگ کے رہنما کا تہلکہ خیز انکشاف

    قرض کی پیتے تھے مے ، اور سمجھتے تھے کہ ہاں رنگ لائے گی ہماری فاقہ مستی ایک دن
  14. اسحاق سلفی

    کیا تقلید نہ کرنے والا فاسق ہے بقول امام احمد رحہ؟

    ابن ابی یعلیٰ کے ’’ طبقات الحنابلۃ ‘‘ میں موجود امام احمد ؒ سے منسوب یہ کلام ۔۔۔دراصل ایک پورے رسالہ سے مقتبس ہے ۔۔ اور اس کی سند درج ذیل ہے : أبو الحسين ابن أبي يعلى، (المتوفى: 526هـ) فرماتے ہیں : روى عَنْ إمامنا أشياء منها: ما قرأت عَلَى المبارك عَنْ علي بن عمر البرمكي قَالَ أَخْبَرَنَا أحمد...
  15. اسحاق سلفی

    جنیاتی عدم مطابقت‘منگنیاں ٹوٹنے لگیں

    بسم اللہ الرحمن الرحیم کزن میرج کی شرعی حیثیت سوال: کزن میرج کی شرعی حیثیت کیا ہے، جدید طب کے حوالے سے کہا جاتا ہے کہ کزن میرج کی وجہ سے پیدا ہونے والی اولاد موروثی بیماریوں سے محفوظ نہیں رہتی، اس لئے اپنے رشتہ داروں سے باہر شادی کرنا چاہیے، وضاحت کریں؟ جواب: ہم مسلمان ہیں، ہمیں زندگی گزارنے...
  16. اسحاق سلفی

    جنیاتی عدم مطابقت‘منگنیاں ٹوٹنے لگیں

    اسلام نےتو کزن میرج کی حوصلہ افزائی کی ہے ؛قرآن مجید میں اللہ تعالیٰ نے واضح ارشاد فرمایا ہے کہ : يٰٓاَيُّهَا النَّبِيُّ اِنَّآ اَحْلَلْنَا لَكَ اَزْوَاجَكَ الّٰتِيْٓ اٰتَيْتَ اُجُوْرَهُنَّ وَمَا مَلَكَتْ يَمِيْنُكَ مِمَّآ اَفَاۗءَ اللّٰهُ عَلَيْكَ وَبَنٰتِ عَمِّكَ وَبَنٰتِ عَمّٰتِكَ وَبَنٰتِ...
  17. اسحاق سلفی

    اہل بدعت کے شبہات کا رد

    عبد الوهاب بن أحمد بن علي الشعراني الأنصاري، الشافعي، الأشعري، الصوفي المربي، الشاذلي، المصري" شعرانی رمضان سنة (898هـ) کو مصر کے ایک قصبہ (قلقشندة) میں پیدا ہوئے۔ چالیس دن کی عمر تھی ،کہ انکی والدہ انکو (ساقية أبي شعرة) نامی قصبہ میں لے آئی ۔ جس کی وجہ ’’شعرانی ‘‘ کی نسبت نام کے ساتھ ہے ۔...
  18. اسحاق سلفی

    مقدمہ ابنِ خلدون اور وحدت الوجود

    ’’ ثمّ إنّ المركّبات فيها تلك القوى متضمّنة في القوّة الّتي كان بها التّركيب، كالقوّة المعدنيّة فيها قوى العناصر بهيولاها وزيادة القوّة المعدنيّة ثمّ القوّة الحيوانيّة تتضمّن القوّة المعدنيّة وزيادة قوّتها في نفسها وكذا القوّة الإنسانيّة مع الحيوانيّة ثمّ الفلك يتضمّن القوّة الإنسانيّة وزيادة...
  19. اسحاق سلفی

    ایک سوال

    حضرت عمر کے سامنے مغیرہ بن شعبہ پر زنا کا الزام لگایا گیااور تین شخصوں نے گواہی دی: ابوبکرہ، نافع اور شبل بن معبد مگر چوتھے شخص زیاد بن ابیہ نے وقوعہ کی عملی تفصیلات کی گواہی نہ دی تو عمر نے تینوں پر حد قذف جاری کی۔(بخاری تعلیقًا قبل حدیث 2648،ابن ابی شیبہ: 28824، رواء الغلیل:2679) (محدث...
  20. اسحاق سلفی

    حدیث کی تحقیق

    یہ صوفیوں کی وضع کردہ (گھڑی ہوئی ) روایت ہے ؛ صوفیاء کے شیخ ابن عربی نے۔۔فتوحات مکیہ ۔۔کی تیسری جلد میں اس روایت کو لکھا ہے ۔ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ علامہ ناصر الدین الألباني : (( لا أصل له اتفاقا . قال شيخ الإسلام ابن تيمية في "مجموع الفتاوى" (18/122 ، 376) : "ليس هذا من كلام النبي صلى...
Top