الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں
۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔
(۱) ۔۔عن داود بن علي2 قال: قال عمر رضي الله عنه "لو ماتت شاة على شط3 الفرات ضائعة، لظننت أن اللّه عز وجل سائلي عنها يومالقيامة"
( أبو نعيم: الحلية 1/53)
(۲)عن عبد اللّه بن عمر قال: كان عمر بن الخطّاب رضي الله عنه يقول: لو مات جدي بطف5 الفرات لخشيت أن يحاسب اللّه به عمر6.
6 ابن الجوزي: مناقب...
جی بھائی یہ دونوں حدیثیں بالکل صحیح ہیں ،اصل روایات اسناد اور تخریج کے ساتھ پیش ہیں :
حَدَّثَنَا مُوسَى بْنُ إِسْمَاعِيلَ، حَدَّثَنَا وُهَيْبٌ، حَدَّثَنَا سُهَيْلٌ، عَنْ أَبِيهِ، عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ، عَنِ النَّبِيِّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ أَنَّهُ كَانَ يَقُولُ إِذَا أَصْبَحَ...
جو آدمی جہالت سے نکل کر قرآن و سنت کی طرف آجائے ،اس سے یہ سوال کرنا کہ تم نے ’’ قرآن و سنت ‘‘ قبول کرنے سے پہلے کون سی کتب
پڑھی تھیں ؟ ۔۔
یہ سوال نری جہالت ہے ۔۔
کیونکہ اب اس نے قرآن و حدیث کا مطالعہ کرنا ہے۔۔اس لیئے بہرحال اسے خوش آمدید کہتے ہوئے اسے قرآن و سنت سمجھنے میں ہر ممکن معاونت
فراہم...
وعلیکم السلام ورحمۃ اللہ ؛
ابو مطیع بلخی امام ابو حنیفہ کے شاگرد ،اور احناف کے ہاں درجہ امامت رکھنے والے فقیہ ہیں ؛
حنفی فقہاء اور علماء کے حالات و تعارف پر لکھی گئی کتابوں میں ان کو بڑے مقام کا عالم بیان کیا گیا ہے
مثلاً ۔۔’’ الطبقات السنية في تراجم الحنفية ‘‘ میں لکھا ہے کہ:
الحكم بن عبد...
وعلیکم السلام ورحمۃ اللہ ؛
محترم بھائی آپ نے جن الفاظ سے سیدنا عمر ؓ کا قول پوچھا ہے ،وہ کئی عربی سائیٹز پر شائع ہے
اس کے عربی الفاظ حسب ذیل ہیں :
’’ لو عثرت بغلة في العراق لسألني الله عنها لما لم تصلح لها الطريق يا عمر ‘‘
یہ روایت بعینہ ان الفاظ سے تو نہیں ملی ۔۔۔۔تاہم اس سے ملتی ،جلتی رویات...
عجیب بات ہے آپ میری بات کی تصدیق بھی کر رہے ہیں ۔۔اور دھوکہ دہی کا واویلا بھی ساتھ ہی کئے جارہے ہیں ؟؟
آپ بدست خود لکھتے ہیں:
اس کا صاف مطلب ہے کہ عقائد جیسے اہم موضوع پر آپ امام ابو حنیفہ کو قابل اعتماد نہیں سمجھتے !!!
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
باقی اہل حدیث کا شعار سب جانتے ہیں کہ قرآن و سنت کی دعوت ہے...
اس کا فیصلہ کرنا آسان ہے اگر تقلیدی ضد نہ ہو !
فیصلے کی مسلمہ صورت یہ ہے کہ :
امت کے علماء کا اجماع ہے کہ صحیح بخاری ۔۔اور۔۔ صحیح مسلم ،سب سے زیادہ صحیح ہیں ؛
اس لئے جو حدیث ان دونوں میں ایک ہی طریق سے موجود ہو اہل علم اسے ’’ متفق علیہ ‘‘ کا شاندار نام دیتے ہیں
علامہ نووی شرح مسلم میں لکھتے...
یہ دونوں باتیں قطعاً غلط بلکہ ’’ سیاہ جھوٹ ‘‘ ہیں۔
پہلا بیان کہ : اندھےمقلدین حنفی تو بینا مجتہد و فقیہہ ابوحنیفہ کی تقلید کرتے ہیں ،‘‘اس لئے غلط ہے کہ : مقلدین ابوحنیفہ کی تقلید
صرف کچھ فقہی مسائل میں کرتے ہیں ،، عقائد میں وہ ابوحنیفہ کو ’’ امام ‘‘ نہیں مانتے ۔
بلکہ کسی ’’ ماتریدی ‘‘ اور...
سوئم ، چلّہ، چالیسواں ۔۔۔جیسی بدعات بریلوی ۔۔اور ۔۔اوکاڑوی پارٹی بڑے دھوم دھام اور دھڑلے سے کرتی ہے ؛
ہمارے علاقے میں اوکاڑوی مقلدین اور ان کے علامے ،بڑے خشوع اور شوق سے بیوہ عورتوں اور یتیم بچوں کا مال ۔۔ایصال ثواب کے نام پر ہڑپ کرتے ہیں ،اور اس موقع پر ۔۔تقریر شریف ۔۔بھی جھاڑتے ہیں ،
امیر المومنین جناب عمر الفاروق رضی اللہ عنہ کی سیرت پر ایک مفصل کتاب آپ کو محدث لائبریری میں مل جائے گی ؛
جو مشہور محقق ڈاکٹر علی محمد محمد الصلابی نے لکھی ہے
اس کتاب میں ڈاکٹر موصوف نے دوسرے خلیفہ راشد حضرت عمر فاروق ؓ کی حیات و خدمات اور کارناموں کے تمام پہلوؤں پر نہایت علمی انداز میں روشنی...
نامور مؤرخ ،اور جرح و تعدیل کے مستند امام شمس الدین الذہبی اپنی بے مثال کتاب ’’ تذهيب تهذيب الكمال ‘‘میں لکھتے ہیں کہ:
اور سیدنا امیر المومنین عمر فاروق رضی اللہ عنہ کی سیرت و فضائل پر نویں صدی ہجری ۔۔یعنی آج سے پانچ سو سال قبل لکھی گئی جامع ،مفصل کتاب
(( محض الصواب في فضائل أمير المؤمنين...
منفرد یعنی تنہا فرض نماز پڑھنے والا ۔۔اگر کسی شرعی عذر سے جماعت کے ساتھ نماز نہیں پڑھ سکا ،تو اکیلا ہی اقامت کہہ کر فرض ادا کرے
اسے ان شاء اللہ اس کا اجر ملے گا۔
درج ذیل فتوی میں اس کے دلائل موجود ہیں :
سوال :
هل يجب على المرء أن يؤذن ويقيم لكل فرض يؤديه منفردا؟ وهل هذا ينطبق على النساء؟ أفيدونا...
امام مسلم رحمہ اللہ نے صحیح مسلم میں ،اور امام بخاری نے صحیح بخاری میں سیدنا عبد اللہ بن عمر رضی اللہ عنہ کی حدیث نقل فرمائی ہے ،
جس میں عبد اللہ بن عمر رضی اللہ عنہ فرماتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نماز کے شروع میں اور رکوع جاتے اور رکوع سے اٹھتے وقت
رفع الیدین کیا کرتے تھے ،مگر...
حدیث رسول ﷺ سے محبت کرنے تمام مسلمان بخوبی جانتے ہیں کہ کون ۔۔انکار حدیث ۔۔کر رہا ہے؛
جنہیں رفع الیدین کرنے کی درجنوں احادیث صحیحہ دکھائی جاتی ہیں ۔۔لیکن وہ کچھ ضعیف روایات اور اپنے اکابر کے اقوال کی بنا پر ان صحیح احادیث کو نہیں مانتے ۔
اور شرمناک تقلید پر ڈٹے رہتے ہیں ؛؛
حکم تو لگادیا ہے کہ...
حافظ ابن حجر ؒ کا تقریب التہذیب میں کسی راوی کو ’’ مقبول ‘‘ کہنے کا مطلب کہ اگر اس کی متابعت مل جائے تو اس کی روایت قبول ہوگی ،
ورنہ منفرد ہونے کی صورت میں رد کردی جائے گی:
السادسة: من ليس له من الحديث إلا القليل، ولم يثبت فيه ما يترك حديثه من أجله، وإليه الإشارة بلفظ (مقبول) حيث يتابع، وإلا...
قلادہ اور تقلید کی لغوی بحث یہاں محل نظر نہیں
بلکہ شرعی اور فقہی احکام میں ’’ تقلید ‘‘ زیر بحث ہے ۔۔
اور دیکھنا یہ ہے کہ دین اسلام جو علم ۔دلیل ۔۔تحقیق۔۔اور آزادی فکر کا داعی دین ہے ،کیا اس دین میں ۔۔دلیل کے بغیر کسی کی بات ۔۔مان لینا
اور وحی کے نصوص کو ترک کرکے علماء کے اقوال کو گلے کا ہار بنا...
دیگر فنون کی طرح اصطلاحات حدیث میں صیغوں کی تبدیلی سے کلمہ کی مراد تبدیل ہوجاتی ہے
مثلاً :وَثَقَہ فلان ۔معروف صیغہ ہے جس کا ترجمہ اور معنی ہے کہ یہ راوی ’’ ثقہ ‘‘ ہے
لیکن کسی کے بارے جب ’’ و’ثِقَ ‘‘ مجہول صیغہ میں کہا جائے تو مراد ۔یقینی ثقہ نہیں، بلکہ غیر معتمد ہے
کما ذكر الشيخ الألباني رحمه...
اس حدیث کی سند سنن نسائی میں درج ذیل ہے :
’’ أخبرنا محمد بن المثنى، قال: حدثنا ابن أبي عدي، عن شعبة، عن قتادة، عن نصر بن عاصم، عن مالك بن الحويرث ‘‘
اس میں ۔۔قتادہ ۔۔رحمہ اللہ مدلس ہیں اور عنعن سے روایت کر رہے ہیں ۔۔علامہ جلال الدین سیوطی ’’ اسماء المدلسین ‘‘ میں لکھتے ہیں :
’’ قتادة۔۔مشهور...