8-صلیب[كراس نشان ] سے گھر کو پاک رکھنا
اسلئےکہ صلیب نصارى'کاشعار ہے ,اورہمیں یہودونصاری'کی مشابہت سے روکا گیا ہے , لیکن ہائے افسوس !آج صلیبیں مسلمانوں کے گھروں میں داخل ہوچکی ہیں ,مسلمانوں کے جس گھر میں داخل ہوں گے صلیب آپ کو ضرور ملے گا ,جا نماز میں ,یا پردے میں یا دیوار کے نقش ونگار میں ,بلکہ...