5-ضروریات خمسہ کے دفاع میں مرنا:
ضروریات خمسہ یعنی دین ,نفس ,مال,آبرواورعقل کے دفاع میں مرنا جن کی خودشریعت اسلامیہ نے حفاظت کی ہے,یہ بھی حسن خاتمہ کی ایک علامت ہے ,چنانچہ حضرت سعید بن زید رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ اللہ کے رسول صلى اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:
"جواپنے مال کی حفاظت میں قتل ہوا وہ...