رسول اللہ صلى اللہ علیہ وسلم نے مومنوں کی ان چیزوں کی طرف رہنمائی کی ہےجوان سے لمبی آرزؤں کودوراوردنیا کی حقیقت سے آگاہ کردیں, چنانچہ آپ نے یہ حکم دیا کہ موت کویاد کریں ,قبروں کی زیارت کریں ,مردوں کوغسل دیں,جنازہ کے ساتھ چلیں,مریضوں کی عیادت کریں اورصالحین سے ملاقات کیلئے جائیں,کیونکہ یہ ساری...