الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں
۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔
1۔ اپنے مکمل نام ، کنیت ، لقب وغیرہ سے آگاہ کریں ۔
میرا مکمل نام کاغذات کے مطابق محمد فیض الابرار اور لکھنے کا شوق شاہ فیض الابرار صدیقی کے نام سے پورا کرتا ہوں اور کنیت ابو حماد المدنی اور لقب والد محترم رحمہ اللہ نے صدیقی دیا تھا اس کی ایک وجہ تو جامعہ ابی بکر الاسلامیہ کی طرف نسبت جو کہ میری...
میں نے اس موضوع پر سابقہ گفتگو بھی پڑھی اس میں ابتدا تو بہت اچھی تھی پھر وہ لاہور جانے کے لیے براستہ افغانستان ، پشاور، اسلام آباد کا راستہ اختیار کر گئی
اصل بات تو یہ ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کی زندگی میں کفار ، مشرکین اور یہود و نصاری بھی توہین رسالت کے مرتکب ہوئے تو ان مواقع پر...
بشکریہ مبشر بدر
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
▶ہوٹلوں میں تبدیل شدہ مدارس…◀
: جاوید چوہدری نے آج کے کالم „ لاہور لاہور ہے،، میں لکھا ہے :-
" بخارا شہر کے مدارس کو ہوٹل بنادیا گیا ہے ، میں خود ایک مدرسہ ہوٹل میں رہا ، وہ رات میری زندگی کی یاد گار ترین رات تھی ،،
میں یہ بات پڑھ کر ایک گہری سوچ...
کیا شریعت میں اس امر کا جواز موجود ہے کہ کسی مکروہ امر کے رد میں مظاہرات کیا جائیں ؟
جیسا کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کی عفت و عصمت پر عالم کفر ایک مرتبہ پھر حملہ آور ہو گیا ہے تو کیا اس کے جواب میں ریلیاں ، جلوس اور جلسے اور نعرے ، دکانیں بند کروانا ، ہڑتالیں، وغیرہ وغیرہ اختیار کیا جا...
الحمدللہ مقامی کبار علماءکے ایک وفد نے اس سیرت آرٹ گیلری کا وزٹ بھی کیا اور تجاویز کی صورت میں بہترین تعاون کیا جن علماء نے وزٹ کیا تھا ان میں سے قابل ذکر پروفیسر ڈاکٹر عبدالحئی المدنی حفظہ اللہ ، فضیلہ الشیخ مفتی انس مدنی نائب مدیر جامعہ ستاریہ ، مفتی یوسف طیبی حفظہ اللہ مدیر جامعہ الدراسات،...
Feed Back:
الحمد للہ رب العالمین۔ بہت اچھا Feedbackرہا۔ پروگرام کے اختتام پر لوگوں سے Feedback لکھوائے گئے۔ الحمد للہ کوئی ایسا Feedbackنہ تھا جس میں تعریف و ستائش نہ کی گئی ہو ہاں البتہ وقت کی کمی کی شکایات کی گئیں۔ خواہش کی گئی کے آئندہ بھی ایسے پروگرامز کرائے جائیںجس میں آرٹ گیلری کا ٹائم...
{آرٹ گیلری }
اس کے بعد آرٹ گیلری کا سیشن رکھا گیا جس میں آپ ﷺ کی پوری زندگی کو بڑی ترتیب سے پینافلیکس کے ساتھ فریم کے ذریعے آویزاں کیا گیا۔ جس کو دس مراحل میں ترتیب دیا گیا۔
پہلامرحلہ: درودِ ابراہیمی اور اس کی فضیلت پر مشتمل تھا۔
دوسرا مرحلہ: آپ ﷺ کی ولادت باسعادت اور حیات طیبہ کے...
پروگرام کی تفصیلات:
لیکچر لھوالحدیث: اس میں واضح کیا گیا کہ نوجوان نسل کا وقت کتنا اہم ہے اور شیطان ہم سے وہ کس طرح ضائع کراتا ہے۔ اور خاص طور پر لڑکیاں اور خواتین اپنے اس قیمتی خزانہ کو کس طرح ضائع کرتی ہیں۔ اور ناولز پڑھنے اور موسیقی سننے اور فلمز وغیرہ دیکھنے میں ضائع کرتی ہیں۔
مقصد: اپنے...
سیرت النبی کانفرنس برائے خواتین
معاشرے میں بڑھتے ہوئے انتشار ، بدعات،سنت نبوی سے لاعلمی، قرآن و سنت سے محبت رکھنے والوں کی آنکھوں میں اکثر آنسو لے آتی ہے۔ پچھلے 3سال میں ہر سال ربیع الاول کے مہینے میں کوئی نئی بدعت دیکھنے کو ملی۔ کوشش یہی تھی اور جذبہ بھی یہی تھا کہ ان بدعات کے مقابلے میں...
کراچی اور گردو نواح میں اگر خواتین یا مردوں کے حوالے سے اس کام کو کرنے کے خواہش مند بھائی اور بہن پہلی پوسٹ میں لکھا گیا فون نمبر پر رابطہ کریں اور اسی طرح حیدرآباد میں بھی اگر کوئی اس مواد اور اس فکر کو استعمال کرنا چاہے تو خوش آمدید