الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں
۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔
وعلیکم السلام ورحمتہ اللہ وبرکاتہ،
مجھے شدید حیرت اور افسوس ہے کہ آپ بھائیوں کا رویہ ایسا تحقیر آمیز ہے کہ کوئی بھی نفیس شخص آپ سے چند منٹ گفتگو کرنا برداشت نہیں کر پائے گا۔ یہ آخر کیا رویہ ہے اگر آپ کے تھریڈ کو ڈیلیٹ کیا گیا ہے تو اس سے قبل کہ انتظامیہ اس ایکشن کی وضاحت پیش کرے کہ فلاں دھاگا...
علی اوڈ بھائی،
السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ،
آپ کے پاس تو فورم کا حلیہ ہی بگڑا ہوا نظر آ رہا ہے۔ ۔۔ آپ فوری طور پر پاک اردو انسٹالر نیچے دئے گئے لنک سے ڈاؤن لوڈ کر کے چلا لیں۔ اور پھر سسٹم کو ری اسٹارٹ کر لیں۔ پھر آپ باآسانی ہر جگہ اردو ٹائپ کر سکیں گے۔ ان شاءاللہ۔
پاک اردو انسٹالر
ویسے...
السلام علیکم،
بھائی جان، اپنا کچھ تعارف ، تعارف سیکشن میں کروا دیں۔ جزاک اللہ۔
حالات حاضرہ سے متعلق مضامین فی الوقت تازہ مضامین والی کیٹگری میں شیئر کئے جا سکتے ہیں۔ جب ہم دیکھیں گے کہ ان کی تعداد مناسب حد تک پہنچ گئی ہے تو اس کی علیحدہ کیٹگری بنا دی جائے گی، ان شاءاللہ۔
وعلیکم السلام ورحمتہ اللہ وبرکاتہ،
میرے خیال میں دستخط میں تصاویر لگانے کی ممانعت ہے۔ کیونکہ اس سے پیج لوڈ ٹائم بڑھتا ہے۔ لہٰذا ازراہ کرم ٹیکسٹ میں دستخط لگا کر چیک کر لیں۔
والسلام
بشیر بھائی نے بتایا ہے اور میرا بھی یہی خیال ہے کہ یہ پلگ ان صرف ۲۰۰۷ اور ۲۰۱۰ ورژن کے لئے کارآمد ہے۔ ویسے ان نئے ورژن میں آفس کے اتنے اچھے اور اہم فیچرز ہیں کہ ۲۰۰۳ کو بھول کر کم سے کم ۲۰۰۷ ورژن انسٹال کر ہی لینا چاہئے۔
بہت ہی پر اثر اور جھنجوڑتی تحریر ہے۔ اللہ تعالیٰ ہمیں اپنے نفس کی اصلاح کی توفیق عطا فرمائیں۔ آمین
بہن، اللہ تعالیٰ آپ کو اتنی اچھی تحریر کی شیئرنگ پر جزائے خیر عطا فرمائیں اور آپ کے علم و عمل میں مزید اضافہ فرمائیں۔ آمین یا رب العالمین۔
احمد بھائی، یہ شیخ زبیر حفظہ اللہ کی تخریج والا نسخہ نہیں ہے۔ بھائی کو تخریج والا ایڈیشن چاہئے۔ آزاد اور ابو تراب بھائی ازراہ کرم دیکھیں کہ آیا یہ نسخہ نیٹ پر دستیاب ہے؟ احمد بھائی، آپ لائبریری میں ذرا چیک کر لیں اس دوران۔
وعلیکم السلام ورحمتہ اللہ وبرکاتہ،
بھائی جان، تھریڈ میں لکھی ہوئی ٹیکسٹ عبارت کو صرف کاپی کر کے ایم ایس ورڈ یا کسی بھی ورڈ پراسیسر میں پیسٹ کر دیں ۔ یہ یونیکوڈ میں محفوظ ہو جائے گی۔
پی ڈی ایف بنانے کے لئے پی ڈی ایف فیکٹری یا کوئی بھی پی ڈی ایف پرنٹر انسٹال کر لیں۔ اور اوپر ایم ایس ورڈ میں جو...
جزاک اللہ بشیر بھائی جان۔۔ بہت اہم پلگ ان ہے۔
میں اس دھاگے کو سافٹ ویئرز میں منتقل کر رہا ہوں کیونکہ یہ وہیں پر زیادہ مناسب لگے گا۔
ویسے اگر اپنی پوسٹ میں ڈاٹ نیٹ فریم ورک کے ایڈیشن کا بھی لگے ہاتھوں لنک دے دیں تو سب کا ہی بھلا ہو جائے گا۔
بھائی اسکین شدہ ہر کتاب کے شروعاتی صفحات میں عموماً ناشر کا نام ، فون نمبر اور ایڈریس وغیرہ دیا گیا ہوتا ہے۔ اسی طرح کتاب کے ملنے کے پتے دئے گئے ہوتے ہیں، ان میں بھی چیک کر سکتے ہیں۔
جی بھائی، ہمیں بھی متعلقہ اداروں سے معلوم کرنا پڑے گا۔ پھر پوسٹ کے خرچ کا تو ابھی بتانا بھی مشکل ہوگا۔ فی الحال صرف کتب کی قیمت معلوم کر کے آپ کو بذریعہ ذاتی پیغام بھیج دیتا ہوں۔
وعلیکم السلام ورحمتہ اللہ وبرکاتہ،
جی رضا بھائی جان،
بالکل آپ کو آپ کی مطلوبہ کتب بھیجی جا سکتی ہیں۔ اگرچہ یہ ضروری نہیں کہ تمام آن لائن کتب ہارڈ کاپی کی صورت میں موجود ہوں۔ کیونکہ کچھ کتب ایسی بھی ہیں جو شائع ہی نہیں ہوئیں۔ یا شائع ہونے کے بعد مارکیٹ سے ناپید ہو چکی ہیں۔ لیکن بہرحال اکثر کتب...
وعلیکم السلام ورحمتہ اللہ وبرکاتہ،
محترم ظہیر بھائی،
اللہ تعالیٰ آپ کی فورم پر آمد مبارک کرے۔ آمین۔
دعا ہے کہ آپ کی یہاں سے جو توقعات ہیں وہ پوری ہوں۔
والسلام
السلام علیکم اسلم بھائی،
اوپر کون سا بٹن ہے اس کا تو معلوم نہیں۔ فورم میں اوپر کی طرف تو ایسا کوئی آپشن نہیں ہے۔ غالباً آپ براؤزر کے بٹن کی بات کر رہے ہوں گے۔ اگر پچھلے یا اگلے موضوع پر جانا ہو تو فوری جواب والے خانے کے بھی نیچے
« پچھلا موضوع | اگلا موضوع »
اس طرح سے دو لنکس دئے گئے ہوتے...