الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں
۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔
السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ،
محترم عاطف بھائی جان،
محدث فورم پر آپ کو تہہ دل سے خوش آمدید۔ دعا ہے کہ اللہ تعالیٰ آپ کی فورم آمد کو مبارک کریں۔ اور جو توقع لے کر آپ آئے ہیں اس پر ہمیں پورا اترنے کی توفیق دیں۔ آمین یا رب العالمین۔
بھائی جان، فورم کے بارے میں آپ کو کہاں سے معلوم ہوا؟ فیس...
وعلیکم السلام ورحمتہ اللہ وبرکاتہ،
کنعان بھائی، ایسا لگتا ہے کہ آپ کے پاس جمیل نوری نستعلیق فونٹ موجود نہیں ہے۔ کیونکہ ہمارے پاس کوئی لیٹرز نہیں ٹوٹ رہے ہیں۔ تاہوما بھی درست نظر اآ رہا ہے اور فورم کا ڈیفالٹ جمیل نوری نستعلیق فونٹ بھی درست نظر آ رہا ہے۔
والسلام
جزاک اللہ آزاد بھائی۔ بہت خوب مکالمہ ہے۔ اور عنوان بھی چن کے رکھا ہے۔ میں تو ڈرا کہ یہ سوالات و جوابات میں بھی نہیں ہے۔ سیب کو حرام کہہ کر کون سی اصلاح معاشرہ مقصود ہے ۔۔ ابتسامہ محب۔۔!
وعلیکم السلام ورحمتہ اللہ وبرکاتہ،
نہیں کنعان بھائی، کوئی غلط فہمی ہوئی ہے آپ کو۔ فونٹ کا مسئلہ کسی بھی صورت میں نہیں ہو سکتا۔ کیونکہ جمیل نستعلیق وغیرہ مکمل طور پر ویب سے کمپے ٹیبل فونٹس ہیں۔ اور تاہوما فونٹ کرنا ویسے بھی مسئلے کا حل نہیں کہ نستعلیق فونٹس کی آمد کے بعد کون تاہوما میں پڑھنا...
وعلیکم السلام ورحمتہ اللہ وبرکاتہ،
بھائی جان، اس کیٹگری میں ہم فتاویٰ جات اور احکام و مسائل پر مبنی کتب اپ لوڈ کرتے ہیں۔ اس کیٹگری کی اہمیت کے پیش نظر صرف متبع کتاب و سنت علمائے کرام ہی کے فتاویٰ جات پیش کئے جاتے ہیں۔
والسلام
وعلیکم السلام،
ارسلان بھائی، ہماری سائٹ بھی یونیکوڈ ہی میں ہے۔ اور الحمدللہ کروم پر کوئی مسئلہ نہیں ہے۔
رفیق طاھر بھائی جان،
کیا آپ ازراہ کرم اپنے ڈیٹابیس کی کولیشن چیک کر سکتے ہیں کہ کیا ہے؟ عموماً ڈیٹابیس کولیشن کی وجہ سے یہ خرابی آتی ہے۔ یا پھر ویب پیج کی اینکوڈنگ کا مسئلہ بھی ہوتا ہے۔...
السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ،
مبشر بھائی،
اللہ تعالیٰ آپ کی فورم پر آمد مبارک کریں۔ آمین۔
امید ہے کہ ان شاءاللہ آپ بھی ہمارے ساتھ دینی تعلیمات کی افہام و تفہیم میں ہاتھ بٹاتے رہیں گے۔
جزاکم اللہ خیرا۔
یہ تو پھر تھوڑا سا سنگین مسئلہ ہے۔ ایک عارضی سا حل یہ ہو سکتا ہے کہ آپ پوسٹنگ سے قبل درج ذیل لنک پر جا کر آن لائن اردو ایڈیٹر میں پوسٹ تحریر کریں اور پھر بس یہاں پر پیسٹ کر دیا کریں۔ تکلیف کے لئے معذرت۔
آن لائن اردو ایڈیٹر