• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

نتائجِ‌تلاش

  1. شاکر

    تاکہ تم متقی بن جاؤ۔

    جزاک اللہ بہن۔ اللہ تعالیٰ اس ماہ مبارک کی برکات سے ہم بھی تقویٰ پیدا فرما دے۔ آمین یا رب العالمین۔
  2. شاکر

    صحت کے لئے دعا

    أذهب البأس رب الناس واشف أنت الشافي لا شفا إلا شفاءك شفاء الله يغادر سقما اللہ تعالیٰ ساجد بھائی کو جلد شفائے کاملہ عطا فرمائیں۔ اور اس بیماری کو ان کے درجات کی بلندی کا سبب بنا دیں۔ آمین۔
  3. شاکر

    عطاء رفیع

    السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ، محترم عطا رفیع بھائی، ماشاءاللہ بہت خوشی ہوئی کہ آپ درس نظامی کے طالب علم ہیں۔ امید ہے کہ اپنا علم بھی ہمارے ساتھ شیئر کرتے رہیں گے۔ اور دعا ہے کہ آپ کو جو بھی توقعات ہیں وہ بھی یہاں سے پوری ہو سکیں۔ ویسے گوگلنگ کا ترجمہ گوگلاتے ہوئے پڑھ کر بہت لطف آیا۔
  4. شاکر

    بچوں کا کمپیوٹر کنٹرول کریں ۔ میرا بہت ہی پسندیدہ سوفٹ وئیر۔

    مجھے واقعی سمجھ نہیں آ رہا کہ پاک اردو انسٹالر ڈاون لوڈ کر کے ایک مرتبہ کمپیوٹر پر انسٹال کرنے میں کیا کسی بھائی کو کوئی مشکل پیش آ رہی ہے؟ کیونکہ بات صرف محدث فورم پر اردو لکھنے کی نہیں۔ بلکہ آپ کے اپنے کمپیوٹر میں ورڈ ایکسل ، نوٹ پیڈ میں، گوگل میں اردو لکھ کر سرچ کرنے میں، دیگر سائٹس میں اردو...
  5. شاکر

    جرمنی سے ایک نصیحت آموز سبق

    بہت پہلے یہ مضمون پڑھا تھا۔ اور کیا ہی خوبصورت بات کی ہے۔ اگرچہ اس کو پورے جرمنی پر منطبق کرنا تو مشکل ہے۔ کم سے کم جو میں دیکھ کر آیا ہوں اس حساب سے تو وہاں لوگ کھانا ضائع بھی کرتے ہیں اور ریسورسز بھی۔ لیکن غالباً درج بالا مضمون کافی پرانا ہے کیونکہ کرنسی مارک ذکر کی گئی ہے جبکہ موجودہ کرنسی...
  6. شاکر

    پلیز ھیلپ می ۔

    جی ان شاءاللہ پہلے جیسا ایڈیٹر ضرور انٹیگریٹ ہوگا۔ پچھلے ہفتے ہمین کامیابی بھی ہوئی تھی لیکن صرف فائر فاکس میں۔ براوزر کمپے ٹیبلیٹی کا ایشو ہے ورنہ پلگ ان قریب قریب تیار ہے۔ نئے ایڈیٹر کی سیٹنگ ہو جانے دیں آپ کو ضرور فائدے نظر آئیں گے۔ فوری طور پر آپ کے دل کو تسلی دینے کی خاطر بڑے فائدے لکھ...
  7. شاکر

    پلیز ھیلپ می ۔

    دراصل فورم کو اپگریڈ کیا ہےتو ایڈیٹر بھی اپ گریڈ ہو گیاہے۔ لہٰذا اردو انٹیگریشن اب نئے ایڈیٹر پر کام نہیں کرتی۔
  8. شاکر

    دورسِ رمضان 4: قرآن مجید میں آگ کاذکر ::: از شیخ خالد الحسینان حفظہ اللہ

    جزاک اللہ بھائی۔ فورم کے قوانین کے تحت فورم پر چہرے کی واضح تصاویر کی شیئرنگ کی ممانعت ہے۔ ازراہ کرم احتیاط کیجئے۔
  9. شاکر

    پلیز ھیلپ می ۔

    السلام علیکم، بھائی فوری جواب میں یا دیگر کہیں بھی اردو لکھنے کے لئے درج ذیل سائٹ سے پاک اردو انسٹالر سافٹ ویئر ڈاؤن لوڈ کر کے انسٹال کر لیں۔ Download Pak Urdu Installer | Download Urdu Font Installer | Download Urdu Keyboard Installer | Download Urdu Language Support Installer اگر کوئی دقت...
  10. شاکر

    براہ راست تراویح

    عبدالودود بھائی، فورم کے ایڈیٹر میں اردو سپورٹ فعال کرنے پر کام جاری ہے۔ ان شاءاللہ اس ہفتے امید ہے کہ ہم اردو سپورٹ انٹیگریٹ کر پائیں گے۔ آپ اپنے پی سی میں اردو سپورٹ کو فعال کرنے کے لئے درج ذیل لنک سے سافٹ ویئر ڈاؤن لوڈ کر کے انسٹال کر لیجئے۔ Download Pak Urdu Installer | Download Urdu Font...
  11. شاکر

    پیر کرم شاہ الازہری کی بریلوی تکفیر

    جزاک اللہ طالب نور بھائی۔۔۔ بہت ہی عمدہ تحقیق ہے۔ اللہ تعالیٰ انہیں ہدایت نصیب فرمائیں کہ تکفیر میں اندھے ہوئے پڑے ہیں۔
  12. شاکر

    بچوں کا کمپیوٹر کنٹرول کریں ۔ میرا بہت ہی پسندیدہ سوفٹ وئیر۔

    جزاک اللہ بھائی، سافٹ ویئر کے لنک کے ساتھ اگر تھوڑی سی معلومات بھی شیئر کر دیا کریں تو استفادہ کرنا آسان ہو جائے گا۔
  13. شاکر

    Multi Charger

    جی مبشر بھائی، ان معلومات کے حصول کے لئے دیگر فورمز موجود ہیں۔ ازراہ کرم جنرل سافٹ ویئرز کی شیئرنگ کے بجائے مفید اسلامی سافٹ ویئرز و اسلامی موبائل ایپلی کیشنز، وال پیپرز، اسلامک رنگ ٹونز، نماز و اذان وغیرہ سے متعلق سافٹ ویئرز ڈھونڈ کر شیئر کریں جو کہ عموماً دیگر فورمز پر نہیں ملتے۔
  14. شاکر

    ٢٠٠،٣٠٠،٤٠٠ مشہور ضعیف احادیث

    سو مشہور ضعیف احادیث تو ہماری کتب لائبریری میں الحمدللہ موجود ہے۔ دیگر کتب اردو میں میں بھی مکتبہ جات میں دیکھ چکا ہوں۔ احمد ہارون بھائی، ازراہ کرم لائبریری میں چیک کر لیں اور ان بھائی کی فرمائش کو بھی لسٹ میں شامل کر لیں۔ جزاکم اللہ خیرا۔
  15. شاکر

    پھولوں کے نیچے کانٹے یا کانٹوں کے اوپر پھول؟

    ماشاءاللہ بہت خوب!
  16. شاکر

    نصاب کی تفصیلات چاہییں!

    احمد ہارون بھائی، ازراہ کرم ذرا اس کی تفصیلات ڈاکٹر حافظ حسن مدنی صاحب یا کسی اور متعلقہ شخص سے معلوم کر کے یہاں اپ ڈیٹ کر دیجئے۔ والسلام
  17. شاکر

    حفاظ کرام سے دردمندانہ اپیل

    اللہ تعالیٰ حفاظ کرام کے ساتھ ہم مقتدیوں کو بھی ہدایت دیں کہ ان پر جلدی قرآن پڑھنے کا پریشر ڈالنے کے بجائے ترتیل سے تلاوت کرنے پر ان کی حوصلہ افزائی کریں۔
  18. شاکر

    قرآن اکسپلورر،،،Quranexplorer

    دونوں دھاگوں کو یکجا کر دیا گیا ہے۔ جزاکم اللہ خیرا۔
  19. شاکر

    ڈاکٹر عامر لیاقت حسین شیعہ کی اصلیت

    آپ اور میں ساتھ ساتھ ہی پوسٹ کر رہے تھے، اس لئے میں دیکھ نہیں پایا۔
  20. شاکر

    ڈاکٹر عامر لیاقت حسین شیعہ کی اصلیت

    وعلیکم السلام ورحمتہ اللہ وبرکاتہ، یہ ویڈیو بالکل نئی ہے۔ یعنی ریلیز ابھی ہی ہوئی ہے۔ جس میں اس شخص نے انتہائی غلیظ زبان استعمال کی ہے۔ ابھی گزشتہ روز کے اے آر وائی کے پروگرام ’سحر عامر کے ساتھ‘ میں عامر لیاقت نے اس ویڈیو پر تبصرہ کرتے ہوئے اسے حاسدوں کی کاروائی اور ویڈیو ایڈٹنگ و ٹیمپرنگ اور...
Top